• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ کشمیری

    حقیقت خضر علیہ السلام !!!!

    خضر علیہ السلام کے متعلق جھوٹی احادیث ! بہت ساری حدیثیں ہیں جو بنائی گئی ہیں اور رسول اللہ ﷺ کیطرف منسوب کی گئی ہیں اور خود رسول اللہ ﷺ ان گھڑی ہوئی اور اسرائیلی روایات سے بری ہیں۔ ان احادیث کا مقصد مسلمانوں کی صفوں کے درمیان بدعات اور خرافات کو بڑھاوا دینا ہے۔ مگر اللہ جل وعلا ایسے مردآہن...
  2. عبداللہ کشمیری

    حقیقت خضر علیہ السلام !!!!

    اللہ کے انبیاء صرف اللہ تعالیٰ کو ہی پکارتے ہیں انبیاء علیھم الصلاة والسلام کی بات کریں تو وہ صرف اور صرف تنہا ویکتا رب العزت کو ہی پکارتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ نوح علیہ السلام کے بارے میں خنر دیتے ہوئے فرماتا ہے (( ولقد أرسلنا نوحا إلى قومه إني لكم نذير مبين ۲۵ أن لا تعبدوا إلا اللـه إني...
  3. عبداللہ کشمیری

    والدہ مرحومہ کے لیے مغفرت کی دعا کی درخواست

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے (آمین یاااا رب العالمین)
  4. عبداللہ کشمیری

    حقیقت خضر علیہ السلام !!!!

    خضر علیہ السلام کے گمان کردہ آثار کی زیارت کرنیوالوں میں سے چند کے ساتھ گفتگو ! سید قطب رحمہ اللہ فرماتے ہیں : کبھی کبھار اللہ کے ساتھ پوجے جانے والے معبود اس سیدھے سادھے طریقے پر نہ پوجے جاتے ہوں جسکو مشرکین اختیار کرتے ہیں کیونکہ شرکاء مختلف پوشیدہ شکلوں میں بھی ہوتے ہیں ۔ کبھی تو وہ کسی...
  5. عبداللہ کشمیری

    حقیقت خضر علیہ السلام !!!!

    ! خضر علیہ السلام کے آثار کیطرف منسوب شعبدے بعض اسلامی ممالک میں شعبدہ باز اور جھوٹے صوفیہ اور انکے علاوہ دوسرے باطل عقائد رکھنے والوں نے بہت ساری خروافات ایجاد کی ہیں جنکو انہنونے جھوٹ اور بہتان کے طور پر خضر علیہ السلام اور انکے علاوہ دوسرے لوگوں کی طرف منسوب کیا ہے اور ان پر قبے تعمیر کئے...
  6. عبداللہ کشمیری

    حقیقت خضر علیہ السلام !!!!

    زیارت قبور ! جس طرح کہ اسلام نے قبروں کو سجدہ گاہیں بنا کر ان پر نماز پڑھنے ، یا ان کو پختہ بنانے نے ، ان پر تختیاں لگانے ، ان کو روندنے ، ان کے پاس ذبح کرنا یا ان پر عمارت بنانے سے منع کیا ہے ٹھیک اسی طرح اسلام اسلام میں زیارت کرنے کو مباح قرار دیا ۔ مسلمانوں کو نصیحت اور عبرت حاصل کرنے کے...
  7. عبداللہ کشمیری

    حقیقت خضر علیہ السلام !!!!

    مقرّینِ نبوّتِ خضر علیہ السلام کے دلائل ! ابن کثیر رحمہ اللہ البدایة والنّھایة میں لکھتے ہیں کہ قصّہ ( خضر و موسیٰ علیہما السلام ) کا سیاق کئی وجوہ سے ان کی نبوت پر دلالت کرتا ہیں ۔ ۱۔ اللہ تعالیٰ کا فرمان : ((فوجدا عبدا من عبادنا آتيناه رحمة من عندنا وعلمناه من لدنا علما۔ کھف ۶۵ ))...
  8. عبداللہ کشمیری

    حقیقت خضر علیہ السلام !!!!

    منکرین نبوت خضر علیہ السلام کے دلائل ! ( جن علماء امت نہے کہا ہے کہ خضر علیہ السلام نبی نہیں ہے وہ کہتے ہے کہ وہ ایک ایسے بندے تھے جو نیک اور الہام کیا جانے والا عالم تھا کیونکہ اللہ تعالیٰ نے ان کو علم خاص عبدیت اور بہترین صفات کے ساتھ زکر کیا ہے مگر ان چیزوں کے ساتھ یہ بیان نہیں کیا کہ وہ...
  9. عبداللہ کشمیری

    حقیقت خضر علیہ السلام !!!!

    کیا خضر علیہ السلام نبی ہے ؟ جمہور علماء امت نے خضر علیہ السلام کی نبوت کے بارے میں اختلاف کیا ہے بعض علماء نے کہا کہ وہ نبی ہے اور بعض نے کہا کہ وہ اولیاء میں سے ولی ہے یعنی نبی نہیں ہے ۔۔
  10. عبداللہ کشمیری

    حقیقت خضر علیہ السلام !!!!

    نام اور کنیت اہل علم نے خضر علیہ السلام کے نسب میں اختلاف کیا ہیں ، اور اس سلسلے میں بہت سارے اقوال ہے ۔ اور وہ سب کے سب اقوال ایسے ہیں جن میں سے کسی ایک جو حتمی طور کے ساتھ نہیں لیا جاسکتا ۔ اور اس سلسلے میں توقف کرنا ہی زیادہ محفوظ ہے۔ ہاں البتہ ابن قتیبہ نے اپنی کتاب المعارف فی التاریخ...
  11. عبداللہ کشمیری

    حقیقت خضر علیہ السلام !!!!

    سنّت نبویہ میں بھی خضر علیہ السلام اور موسیٰ علیہ السلام کا ذکر آیا ہیں ! پہلی حدیث :::: ۱ ۔امام بخاری رقمطراز ہیں : عبیداللہ بن عبداللہ ابن عباس۔ رضی اللہ انھما سے روایت نقل کرتے ہیں کہ انکے ( ابن عباس) اور حربن قیس الفزاری کے درمیان صاحب موسیٰ علیہ السلام کے متعلق آوازیں اونچی ہوگئیں ابن...
  12. عبداللہ کشمیری

    حقیقت خضر علیہ السلام !!!!

    قرآن کریم میں خضر علیہ السلام کا قصہ ! ایک دفعہ موسیٰ علیہ السلام نے بنواسرائیل میں ایک عظیم خطبہ دیا جس میں انہونے لوگوں کو وعظ و نصیحت کی یہاں تک کی ان کی اآنکھیں آنسوؤں سے بہہ پڈیں اور دل پسیج گئے یہ واقعہ قیطیوں کی ہلاکت اور موسیٰ ع لیہ السلام کے دوبارہ مصر لوٹ آنے کے بعد کا ہے ۔ تو کسی...
  13. عبداللہ کشمیری

    حقیقت خضر علیہ السلام !!!!

    مقصد تخلیق اور رسولوں کی دعوت اللہ تبارک وتعالی نے ہمیں اس اہم حقیقت سے با خبر کیا جس کو ایسی بنیاد مانا جاتا ہے جس پر ہمارا وجود قائم ہیں اور جس کی ہر انسان کی فطرت آواز دے رہی ہے اور جس کی اس کائنات کا ہر ذرہ بزبان حال تصدیق کرتا ہے۔ اللہ تعالی فرماتا ہے ۔ وما خلقت الجن والانس الا...
  14. عبداللہ کشمیری

    حقیقت خضر علیہ السلام !!!!

    مقدمہ بسم اللہ الرحمان الرحیم الحمداللہ رب العالمین والصلاتہ والسلام علی نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ ومن دعابدعوتہ الیٰ یومالدین، اما بعد اس امت کے سلف صالحین کے فہم وادراک کو تمام حالات و معاملات کے سلسلے میں لوگوں کے درمیان پھیلانا اور آم کرنا کتنا جروری ہیں !اور انکے ماضی ہمارے موجودہ...
  15. عبداللہ کشمیری

    حقیقت خضر علیہ السلام !!!!

    تمہید مختصر الحمداللہ رب العالمین والصلاتہ والسلام علی اشرف الانبیاء والمرسلین نبینا محمد وعلی آلہ وصحبہ اجمعین و بعد ! رسالہ ،، الخضرواثارہ بین الحقیقة والخرافة ،، تالیف احمد بن عبدالعزیذالحصین کے مترجمہ الاستاز محمد سلیم ریشی نے آج ماضی کے اور اپنے بچپن کے وہ ایام یاد دلادئے جب میں کسی...
  16. عبداللہ کشمیری

    حقیقت خضر علیہ السلام !!!!

    عرض ناشر قرآن و سنت کی دعوت کو مسخ کرنے کے لئے بہت سی سازشیں کی گئیں ان میں سے ایک خطرناک سازش تصوف کی ایجاد اور ترویج بھی ہیں جس کے زریعے سے قرآن و سنت کی اصل دعوت کو غلط مفہوم میں تبدیل کردیا گیا بقول مولانا مسعود عالم ندوی تصوف افیوم اور گورکھ دھندہ کو پھیلانے کے لئے بہت سے زرائع ہیں اور...
  17. عبداللہ کشمیری

    حقیقت خضر علیہ السلام !!!!

    بسم اللہ رحمٰن الرحیم وما خلقت الجن والإنس إلا ليعبدون جب صرف ایک خالق کائنات کی عبادت کرنا جن و انس کی تخلیق کا اصل مقصد ٹھہرا تو بنی آدم پر فطری طور واجب ہوجاتا ہے کہ وہ اللہ تعالیٰ ہی کو اپنا خالق و مالک مانے اور اس کے آگے سر تسلیم خم کردے اور اسی کے احکامات کی پیروی کرے اسی کو نافع وضار...
  18. عبداللہ کشمیری

    دعا کی درخواست

    اللہ تعالی ہماری بڑی بہن کو جلد از جلد شفائے کاملہ عاجلہ عطا فرمائے ۔اور ہمارے بھائی محمد ارسلان کی تمام پریشانیوں کو دور فرمائے۔۔آمین ثم آمین یارب العالمین
  19. عبداللہ کشمیری

    محمد ہیں ہمارے اور ہم امت محمد کی

    اللہم صل علی محمد و علی آل محمد کما صلیت علی ابراہیم و علی آل ابراہیم انک حمید مجید۔ اللہم بارک علی محمد و علی آل محمد کما بارکت علی ابراہیم وعلی آل ابراہیم انک حمید مجید-
Top