الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
٭ھاھاھا میری جان تو بہت پہنچی ہوئی سرکار نکلی، جواب دیا نہیں، جواب کے بعد کے مقاصد جان چکی ہے، ھی ھی ھی ۔ میرے لالے مفصل جواب سوال پر ہوتا تو دوسری بات ہی نہ کی جاتی، آپ کے مفصل جواب میں جہاں سوال کا جواب ہے، آپ اس مفصل میں سے صرف اسے نکال دیں، تاکہ پتہ چلے کہ مفصل میں سوال کا جواب کہاں پوشیدہ...
٭ میرے دوست مجھے اپنی مرضی کا جواب نہیں چاہیے، آپ اپنی نظریہ اور سوچ پر ہی رہتے ہوئے سوال کا جواب دیں، سوال سے مت بھاگیں، سوال سے بھاگنا بھی کیا آپ کا نظریہ اور سوچ ہے؟
٭ہاں یا ناں میں جواب اس لیے طلب کیا، کیونکہ جواب ہے ہی ہاں یا ناں میں، مگر یقینی بات ہے کہ آپ مچھلی کی طرح تڑپتے تو رہیں گے،...
٭ میری جان غصہ کیوں کر گئے ؟، جو چالاکی آپ کھیلنا چاہتے ہیں، اس کی رگ رگ سے واقف ہوں، اہلحدیث کے ساتھ بریکٹ میں محدثین لکھنا - ہی ہی ہی ہی ہی ۔ سب جانتا ہوں،
٭ میں گزارش کرونگا کہ معقول شخص سے مشورہ کرتے ہوئے آپ ذرا جواب دے دیں۔ آخر کس چیز نے ایسی مشکل میں ڈال دیا ہے، کہ اتنے سادہ سوال کا...
٭ جس سوال کا جواب مجھے مطلوب ہے، وہ آپ نے جہاں دیا ہے، وہ بتائیں؟
٭ محترم دوست آپ سے صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا مشترکہ نام پوچھا ہی نہیں ہے، اور نہ ہی اس نام سے عقل کے کسی بھی معیار پر رہنے والے کو انکار ہوگا۔
٭میرا مقصد گفتگو سے بھاگنا ہے، یا پھر آپ کا مقصد میں ناں مانوں کی ریت پر...
خضر حیات صاحب پیار دیں گے، تو لائن پہ آئیں گے، پکڑا تو شروع سے بھی جا سکتا تھا، اور ان دوستوں کو کیسے پکڑنا ہوتا ہے؟ الحمدللہ سب اچھی طرح معلوم ہے، مگر چونکہ مقصود سب دلائل کو سامنے لانا تھا، سو جب مقصود کے بعد نتیجہ کی طرف آنے کا وقت آیا ہے، تو اب جواب دینے کی ہی ہمت نہیں پڑ رہی، جس طرح ہمارے...
میرے دوست واقعی آپ نے سچ ہی لکھا، کیونکہ دعویٰ کو ثابت کرنے کےلیے ابھی تک اسی پر تو عمل کرتے آئے ہیں، اور اب جب رسیاں کسنا شروع ہوئی، تو طرح طرح کی باتیں بنانا شروع ہوگئے ، اپنے دعویٰ کے دونوں حصوں پر ایک بھی دلیل پیش نہیں کرسکے، اور حیرت کی بات یہ ہے کہ پوسٹ بڑھانے کےلیے آئے، کچھ بھی لکھ دیا...
تو میرے دوست ذرا آپ سمجھداری دکھائیں، سیانے بنیں اور ہمت شریف کرتے ہوئے یہ بتائیں کہ باقی صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کو اہلحدیث کہا، لکھا اور بولا جاسکتا ہے یا نہیں؟
ھاھاھاھا حضور یہ تو آپ نے ہی بتانا ہوگا۔ کیونکہ آپ نے بعض صحابہ کو اہلحدیث اس لیے کہا کیونکہ وہ محدث تھے، اب محدث کون...
میرے دوست آیت کو پڑھنا آپ کی مجبوری بن چکا ہے، اس لیے آپ اسے لازمی ہی پڑھیں گے، کیونکہ آپ بری طرح پھنس چکے ہیں، اور مزید اب آگے بات چلانا بھی آپ کےلیے مشکل ہے کیونکہ جتنی باتیں کرتے جائیں گے، مزید دلدل میں پھنستے چلے جائیں گے، اور یہ بھی یاد رکھیں کہ اس مقام پر آپ خود نہیں آئے بلکہ آپ کو لایا...
نہ تو میں نے آپ سے یہ پوچھا کہ صحابی کی تعریف کیا ہے؟ اور نہ یہ پوچھا کہ سب صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین کا مشترکہ نام کیا ہے؟۔ میرا سوال صرف اتنا ہے کہ آپ نے کچھ صحابہ کرام کو اہلحدیث لکھا، کیونکہ آپ کے بقول وہ محدث تھے، اس لیے آپ نے انہیں اہلحدیث کہا، تو جو صحابہ کرام بقول آپ کے محدث...
سوال گندم جواب چنا
میری پوسٹ سے اقتباس یہ لیا
جب آپ نے یہ تسلیم کرلیا کہ سارے کے سارے صحابہ اہلحدیث نہیں ہیں، تو جو صحابہ محدث نہیں، ان صحابہ کو کیا نام دو گے؟ یا بے نام ہی رکھنے کا شوق ہے؟
اور جواب دیا کہ صحابی یہ یہ ہوتا ہے؟ صحابی کی یہ تعریف ہے۔...
ارے فیس بک کے مفتی آصف صاحب کہاں چھپ گئے ہو؟ کوئی مشکل سوال تو کیا ہی نہیں، جو جواب دینے میں اتنی تاخیر کے ساتھ مشکل پڑی ہوئی ہے، سادہ سال سوال ہے کہ جو صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین تمہارے نزدیک محدث نہیں، ان کو کس نام سے بلایا جائے گا؟ باقی یہ الگ سوال ہے کہ محدث کون ہوتا ہے؟ کس کس علوم...
جزاک اللہ
جب آپ نے یہ تسلیم کرلیا کہ سارے کے سارے صحابہ اہلحدیث نہیں ہیں، تو جو صحابہ محدث نہیں، ان صحابہ کو کیا نام دو گے؟ یا بے نام ہی رکھنے کا شوق ہے؟
اس کا جواب دو، تاکہ پھر بات آگے چلائی جاسکے
مجھے اچانک آؤٹ آف سٹی جانا پڑ گیا ہے، اس لیے آپ کے پاس اب کھلا ٹائم ہوگا، کہ آپ تسلی سے سوال کا جواب دیں اور اگر اپنے مقلَّد سے فیوض حاصل کرنا پڑ جائے، تو کرلیجیے گا، کیونکہ قبروں سے فیض حاصل کرنے اورہونے کے آپ لوگ قائل ہیں۔۔۔ زندگی رہی تو آپ سے ملاقات ہوگی، لیکن ایک بات یاد رہے، جو سوال ہے،...
مولانا آپ تھوڑی علامہ ذہبی رحمہ اللہ کے مقلد ہو، جو ان پر سر رکھ کر بیٹھ گئے ہو؟ میرا سوال بڑا سادہ سا اور معقول سا ہے، کیونکہ میں جانتا ہوں، کہ اس سوال کے جواب میں آپ اپنی موت آپ ہی مر جائیں گے،(ابتسامہ محب) اس لیے علامہ ذہبی رحمہ اللہ کے حوالے سے بات کرتے چلے آرہے ہیں، جب خودتسلیم کرلیا کہ بہت...
چلو جو آپ کا نظریہ وسوچ ہے آپ اس پر ہی بتا دیں کہ جن صحابہ کرام کو طبقات المحدثین میں شامل نہیں کیا گیا، ان کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے؟
دلیل نمبر3 میں ایک سوال چھوڑ رہا ہوں، جب آپ اس پر جواب دیں گے، تو آگے بات چلے گی۔ کیا صحابہ کرام رضوان اللہ علیہم اجمعین اہلحدیث تھے یا نہیں؟ یا آسان الفاظ...