الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وَعَلَيْكُمُ السَّلَام وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكَا تُهُ
اللہ سبحانہ وتعالیٰ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے اور آپ کو اور آپکے عزیز و اقارب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین یا رب العالمین !!
آپ نے یہاں شیخ رفیق طاہر صاحب کی مکمل عبارت کاپی نہیں کی کیوں؟
جب کی فتاوى اہل الحدیث المعروف فتاوى طاہریہ میں لکھا ہے ( محترمہ ام نور العین صاحبہ فرماتی ہیں ) یہ جملہ آپ نے حذف کر لیا تاکہ آپ کو کزب بیانی کے لئے راست مل جائے !!!
فتاوى اہل الحدیث المعروف فتاوى طاہریہ کی مکمل عبارت...
فرقہ عثمانيہ جسکے باني مسعود الدين عثماني صاحب ہيں انکے ملتان ميں معروف مناظر مشتاق الرحمن اور انکے معاون محمد زبير ,اور جماعت اہل حديث کے محترم شیخ محمد رفيق طاہر صاحب مدرس جامعہ دار الحديث محمديہ ملتان اور انکے معاون محمد سرور ۔ موضوع : کيا قبرو برزخ ميں مردہ کي روح اسکے جسم ميں لوٹتي ہے ؟ اور...
فرقہ عثمانيہ جسکے باني مسعود الدين عثماني صاحب ہيں انکے ملتان ميں معروف مناظر مشتاق الرحمن اور انکے معاون محمد زبير ,اور جماعت اہل حديث کے محترم شیخ محمد رفيق طاہر صاحب مدرس جامعہ دار الحديث محمديہ ملتان اور انکے معاون محمد سرور ۔ موضوع : کيا قبرو برزخ ميں مردہ کي روح اسکے جسم ميں لوٹتي ہے ؟ اور...
عذاب قبراور اس کی نعمتیں حق ہیں جو کہ جسم اور روح ان کا وقوع دونوں پر ہے -
میرا ایک عجیب وغریب سوال ہے وہ یہ ہے کہ میرا اعتقاد ہے جب انسان مر جاتا ہے تو وہ سن نہیں سکتا جیسا کہ اس کا جسم نافع نہیں رہتا لیکن حدیث کے مطابق عذاب قبر ہوتا ہے تو کیا اس کا یہ معنی تو نہیں کہ جسم ابھی زندہ ہے ؟...
ان لوگوں کے بارے بھی کچھ فرمائے جو مسلمان اِن علماء کی غلطیوں کا دفاع کرنے میں اپنے دن رات ایک کرتے ہے تاکہ ان کے علماء یا عالم کی بات ہی مانی جائے چاہے وہ بات صحیح ہو یا غلط ؟؟؟
وَعَلَيْكُمُ السَّلَام وَرَحْمَةُ الله
مجھے نہیں معلوم یہ اشعار کس شاعر نے لکھے ہے بہت پہلے میں نے ایک اخبار سے ان اشعار کو اپنی ڈائری میں کوپی کرکے رکھا تھا وہاں پر بھی شاعر کا نام نہیں لکھا تھا ۔۔۔
God ایک وصف ہے جو کہ مختار کل کے معنى میں ہے ۔ اور ایسا وصف یقینا اللہ رب العزت کے لیے استعمال کیا جاسکتا ہے ۔
یاد رہے کہ مختار کل یا گاڈ اللہ کے ذاتی ناموں یا اسمائے حسنى میں سے نہیں ہیں , لیکن یہ صفت چونکہ اللہ تعالى میں بدرجہء اتم موجود ہے لہذا ان الفاظ سے ذاتی باری تعالى کو تعبیر کرنا درست...