الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
لکن اور لکن میں معنی کے اعتبار سے کوئی فرق نہیں ہے.
دونوں ہی استدراک کا فائدہ دیتے ہیں.
یعنی کلام میں کچھ احتمال ہوتو اس جو ختم کرنے کا فائدہ.
علی بہادر ہے لیکن بخیل ہے.
علی شجاع ولکنہ بخیل.
ماکان محمد ابا احد من رجالکم ولکن رسول اللہ وخاتم النبین.
البتہ عمل میں بعض نحات فرق کرتے ہیں فی الوقت آپ...
اگر آپ ہلکے درجے کے طالب علم ہیں تو فقط اتنا ہی یاد کر لیں کہ
لیت ایسی خواہش کے لئے بولا جاتا ہے جس کا ہونا ممکن نہ ہو جیسے عام کتابوں میں مثال ہے.
لیت الشباب عائد.
اور لعل ممکن ہونے والی خواہش،بات یا واقعہ کے لئے بولا جاتا ہے سادہ سی مثال ذہن میں رکھیں.
لعل الساعۃ قریب..
اور لعل زید حاضر..
یہ...
کیا بات ہے بہت عمدہ اقتباس ہے.
زبان سے نکلے الفاظ کسی کو اتنا توڑ دیتے ہیں کہ جوڑنے پر بھی اپنی اصل حالت میں نہیں لایا جا سکتا.
اور ہم ہیں کہ ان الفاظ کے وار کی پرواہ ہی نہیں کرتے..
کبھی یہ نہیں سمجھتے کہ ہمارے الفاظ سے کتنے جذبوں کا خون ہو گیا ہے!!!!
بھائی جان اس میں دو طرح کی صورتیں ہیں.
ایک مطلقا جگہ کرائے پر دینا جیسے کہ دوکان وغیرہ دی جاتی ہے.
اس صورت میں کرایہ دار سالانہ یا ماہانہ کرایہ ادا کرے گا اور اس زمین سے حاصل ہونے والی آمدن میں مالک کا کوئی حصہ نہیں ہو گا یہ صورت جائز ہے جس میں کوئی حرج نہیں ہے..
نمبر دو..دوسری صورت یہ ہے کہ...
گڑ گنے کے رس سے بنتا ہے اس وقت سے لیکر اب تک عرب کی زمین پر گنا اگا ہی نہیں ہے گڑ کیا برصغیر سے گیا تھا..
بے وقوف لوگ بندہ کو سیاق و سباق کو دیکھ لیتا ہے نہ لکھنے والوں کو شرم ہے نہ ماننے والوں میں کے دماغ حاضر ہیں..؟
متبادل تیار کرنا نہ تو مشکل ہے نہ ہی نا ممکن مسئلہ ان کو تیار کر کے قائم و دائم رکھنا ہے تاریخ کے بڑے بڑے کارنامے مسلمانوں نے سرانجام دیئے ہیں.سائنس کی بڑی ایجادات میں مسلمانوں کا کردار ہے.
مسئلہ یہ ہے کہ ہمارے لوگ مثبت سوچتے ہی نہیں ہیں حالیہ میڈیا کی تقلید میں کچھ ایسا غلط بہہ گئے ہیں کہ درست...
بہت اچھا کیا میں نے واصف علی واصف کی کتابئں کچھ یعنی بعض پڑھی ہیں.
جیسے کرن کرن سورج... دل دریا سمندروں ڈونگے.وغیرہ.
بہت سی باتیں معاشرتی طور پر سود مند ہیں اور کئی باتیں سالم عقیدے سے ٹکراتی بھی ہیں...
میرے خیال سے مصنف بہت زیادہ نہ سہی کسی حد تک کیمونزم سے متاثر لگتے تھے..واللہ اعلم.
بہرکیف ان...
آپ کی زبان میں ہڈی پیدائشی ہے یا بعد میں رکھوائی ہے..؟
جیسے بات کرنے کی تمیز نہیں ہے وہ عاشق رسول ہے...سبحان اللہ.
اگر یہ الزام ہے تو اس کو الزام ثابت کریں...
بات ختم اگر آپ کی بات درست ہے تو ہم آپ کی مان لیتے ہیں....
کیا یہ قتل بر حق ہے.؟ سوچ کر جواب دینا........!!!!!
آقا صلی اللہ علیہ وسلم نے...
سلفی صاحب الکفر ملة واحدة کا جیسی فصیح عبارت کا مطلب ہی یہ ہے کہ اس میں نام نہاد اور اعلٰی اعلان ہر طرح کے لعنتی آجائیں. وہ نام نہاد عاشق رسول ہو یا یہود ونصاری....
اب اس واقعہ کے بعد تو ماشاء اللہ جو شک تھا وہ بھی ختم ہو گیا پہلے تو تھا کہ یہ لوگ عشق مصطفی میں یہ کام کرتے ہیں پر اب واضح ہو گیا...
انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ اس بھائی کی مغفرت کریں اور دوسرے کو صحت دیں.
ان خناسوں کی حالت تو متعصب ہندوؤں سے بھی بد تر ہے. ایسے کام سے رسول اللہ کو خوش کیا جا رہا ہے کیا....؟؟؟
اگر حکومت نے ان کو نہ روکا تو بہت بڑے فساد کا ڈر ہے..
جو اس میلاد کو عین عبادت جانتے ہیں ان کو اس تھریڈ میں دعوت دیں...
جب عقل دماغ سے ہوا ہو جائے اور آدمی آنکھ کان دل اور دماغ سے آندھا ہو جائے تو جلتے دربار ہوں یا مردار بابا جی منتیں پھر بھی وہاں ہی جا کے مانی جاتی ہیں اور دفاع کرنا بعین حق سمجھا جاتاہے.
اس کو دیکھ کر تو یہ آیت یاد آجاتی ہے.
(قَالَ بَلْ فَعَلَهُ كَبِيرُهُمْ هَٰذَا فَاسْأَلُوهُمْ إِنْ كَانُوا...
یہ سو فیصد جھوٹ تھا اور اس کا انکشاف چند دن بعد ہی ہو گیا تھا جیسے بہن نے بتایا یہ گذشتہ برس کی خبر ہے۔ویسے بھی ان صاحب کی داڑھی دیکھیں جن کو صحابی کے رتبے پر فائز کیا گیا تھا۔
میری طرف سے تمام اہل فورم کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو جن بھائیوں نے قربانیاں کی ہیں اللہ ان کو اپنی بارگاہ میں مقبول فرماکر ذخیرہ نجات بنائیں اور جنہوں نے نہیں کی کسی بھی وجہ سے اللہ ان کےلئے آسانیاں پیدا کردیں کہ وہ آئندہ برس اس نعمت کی سعادت سے بہرہ مند ہو سکیں۔
آمین ان شاء اللہ
تقبل اللہ...
کیا یہ کلاس روزانہ ہو گی؟
اور روم کا نام الگ سے درج کردیں تاکہ آسانی کے ساتھ رسائی ہو سکے۔اور سب سے پہلے جامعہ سلفیہ والی پوسٹ ہے کیا وہ کلاس اب بھی ہو رہی ہے اور اس کو جوائن کرنے کا طریقہ بھی بتائیں ہم جیسے بندے بھی استفادہ کر سکیں مجھے ایسی کلاسز کا انتظار رہتا ہے اور اسی طرح پال ٹالک پر بھی...
ماشاء اللہ دیکھ کر خوشی ہوئی ،الحمدللہ کہ اللہ نےدین کی طرف راہنمائی کی،اللہ آپ کے لئے آسانیاں کریں اور دین پر استقامت دیں ،آپ یہاں آتی رہیں کچھ ہمیں سیکھنے کا موقعہ ملے گا آپ تجربات سے کیوں کہ لازمی طور پر آپ ہم سے بڑے مرتبے پر ہیں ،اور آپ بھی کچھ نہ کچھ سیکھ جائیں گی ان شاء اللہ۔