• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    فیشن اور الٰہی لعنت

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فیشن اور الٰہی لعنت حدیث شریف : عَنْ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ لَعَنَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ الْمُتَشَبِّهِينَ مِنْ الرِّجَالِ بِالنِّسَاءِ وَالْمُتَشَبِّهَاتِ مِنْ النِّسَاءِ بِالرِّجَالِ ۔ ( صحيح البخاري : 5885 ،...
  2. Aamir

    جامع ترمذی

    اسسلام علیکم، آج اللہ کی توفیق سے میں نے جامع ترمزی اپلوڈ کی ہے، جس کا لنک یہ ہے،: We Are Muslims: Jame Tirmizi Urdu 6 Jilds (Hadith) شاکر بھائی سے اور قلیم حیدر بھائی سے درخواست ہے کی وہ کسی سلفی عالم کا ترجمے والی احادیث کی کتابیں اپلوڈ کریں، جسے ہم اپنی website میں اپلوڈ کر سکیں . اللہ حافظ
  3. Aamir

    سنن نسائی شریف

    اسلام علیکئم سنن نسائی شریف آپ ڈاونلوڈ کر سکتے ہیں،اللہ کی توفیق سے سنن نسائی شریف اپلوڈ ہو چکی ہے، امید ہے کی شاکر بھائی اور کالم حیدر بھائی بھی اس کتاب کو یا اس سے بہتر ترجمہ دستیاب کرواینگے . اللہ حافظ source: We Are Muslims: Sunan Nasai Shareef Urdu 3 Jilds (Hadith) We Are Muslims
  4. Aamir

    سنن ابن ماجہ شریف

    اسسلام علیکم، سنن ابن ماجہ شریف آپ ڈونلوڈ کرسکتے ہیں، اس webiste پر: We Are Muslims: Sunan Ibne Maja Shareef Urdu 3 Jilds (Hadith) شاکر بھائی اور کلیم حیدر بھائی سے بھی گزارش ہے کی وو یہ کتاب ڈاونلوڈ کرکے kitabosunnat پر بھی اپلوڈ کریں، اللہ حافز
  5. Aamir

    اِبراہیم علیہ السلام کا سلام اُمّتِ محمدیہ کے نام

    بسم اللہ الرحمن الرحیم اِبراہیم علیہ السلام کا سلام اُمّتِ محمدیہ کے نام حدیثِ شریف : عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ مَسْعُودٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ ، قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ :" لقيت إِبْرَاهِيمَ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِي ، فَقَالَ : يَا مُحَمَّدُ ، أَقْرِئْ أُمَّتَكَ...
  6. Aamir

    نذر اور اسکی قسمیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم نذر اور اسکی قسمیں حدیث شریف:عن عائشة رضي الله عنها قالت : قال رسول الله صلى الله عليه وسلم ‘‘ من نذر أن يطيع الله فليطعه ومن نذر أن يعصيه فلا يعصه ’’ ( صحيح البخاري :6696 ، الإيمان – سنن أبوداؤد :3289 ، الإيمان – سنن الترمذي :1526 ، النذر والإيمان ) ترجمہ :جو...
  7. Aamir

    کرکٹ کا خمار شرائط کے آئینے میں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم کرکٹ کا خمار شرائط کے آئینے میں ازقلم : فضیلۃ الشیخ/ مقصود الحسن فیضی حفظہ اللہ عصر حاضر میں کھیل کود معاشرے کا ایک اہم جزء ہے ، جسے اب صرف کھیل ہونے کی حیثیت حاصل نہیں ہے بلکہ اسے ایک مستقل فن کی حیثیت دے دی گئی ہے ، ہر اخبار ، ریڈیو اسٹیشن اور ٹی وی چینل کے...
  8. Aamir

    صحی بخاری ہندی زبان

    اسسلام علیکم، جناب میں آپسے جاننا چاہتا ہوں کی آپ لوگ کتاب scan کرنے کے لئے کونسا software استمال کرتے ہیں،؟ میں بھی آپکی طرح کتاب بنانا چاہتا ہوں، میری خواہش ہے کی مے سہی بخاری کا ہندی ترجمہ scan کرکے internate پر رکھو، کیا آپ میری مدد کر سکتے ہے، کیونکی آپ جو کتابیں اپلوڈ کرتے ہے انکا...
  9. Aamir

    DOWNLOAD ERROR

    اسسلام علیکم شاکر بھائی ، آپسے ایک شکایات ہے کی آپکی website پر آپ جو کتابیں اپلوڈ کرتیں ہے اسکی ڈونلوڈ لنک بہت پریشان کرتی ہے، کئی بار ڈاؤنلوڈ سٹارٹ ہی نہیں ہوتا تو کئی بار دوسرے سرور میں کتاب سیدھے browser مے ہی کھل جاتی ہے، میں کئی بار " save link us " command دیتا ہوں لیکن file...
  10. Aamir

    احادیث کی تمام امھات کتب

    اسسلام علیکم جناب آپکی website بہت اچچھی ہیں ، لیکن میری آپسے ایک درخواست ہے کی آپ روزانہ کم سے کم ٢ یا ٣ کتابیں ضرور اپلوڈ کریں ، روزانہ صرف ایک کتاب کافی نہیں ہے، اور آپ صحاستہ حدیث کی جو کتابیں بچی ہے انھ بھی ضرور اپلوڈ کریں، آج ہمارے معاشرے مے قرآن اور حدیث کی بہت ضرورت ہے، اگر پہلے آپ...
  11. Aamir

    وظائف

    اسسلام علیکم ، جناب شاکر بھائی، میری گزارش ہے کی آپ اپنی website پر وظائف پر کوئی کتاب اپلوڈ کریں ، آپکی website پر حسنول مسلم کتاب موجود ہے ، ایسے کئی website ہے جو وظائف کے اپر کی کتابیں اپلوڈ کرتی ہے، لیکن ان کتابوں میں شرکیہ باتے بھی ہوتی ہے، آپ کوئی ایسی کتاب اپلوڈ کرے جس میں وظائف ہی...
  12. Aamir

    ماہ ِرمضان میں خواتین سے متعلقہ چند مسائل

    بسم اللہ الرحمن الرحیم ماہ ِرمضان میں خواتین سے متعلقہ چند مسائل (1) کنو اری اور دو شیزہ کا روزہ کنواری لڑکی پر روزہ اُس وقت واجب ہوگا جب وہ بالغ ہو جائے یعنی اس کے اندر چار چیزوں میں سے کوئی ایک چیز پائی جائے : 1۔ اپنی عمر کے پندرہ سال مکمل وہ کرلے۔ 2۔ زیر ناف بال نکل آئیں۔...
  13. Aamir

    مسواک کیوں ؟

    بسم الله الرحمن الرحيم مسواک کیوں ؟ حدیثِ شریف :عن أبي هريرة رضي الله عنه أن رسول الله ﷺ قال : لو لا أن أشق على أمتي – أو – على الناس ، لأمرتهم بالسواك مع كل صلاة . ( صحيح البخاري : 887 ، الجمعة / صحيح مسلم : 252، الطهارة ) ترجمہ حدیث : حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول ﷺ نے...
  14. Aamir

    روزہ کے فوائد

    بسم اللہ الرحمن الرحیم روزہ کے فوائد ارشادباری تعالٰی ہے : ’’ يَا أَيُّهَا الَّذِينَ آَمَنُوا كُتِبَ عَلَيْكُمُ الصِّيَامُ كَمَا كُتِبَ عَلَى الَّذِينَ مِنْ قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ ‘‘ “اے ایمان والو !تم پر روزے رکھنا فرض کیا گیا ہے جس طرح تم سے پہلے لوگوں پر فرض کئے گئے ، تاکہ تم...
  15. Aamir

    روزہ کے آداب اور روزہ توڑنے والے کام

    بسم الله الرحمن الرحيم روزہ کے آداب اور روزہ توڑنے والے کام واجبی آداب 1) نماز با جماعت : واجبی آداب یہ ہیں کہ روزہ دار تمام ان قولی وفعلی عبادات کو بجالائے جنہیں اسکے اوپر اللہ تعالٰی نے واجب قرار دیا ہے ، ان میں سب سے اہم فرض نمازیں ہیں جو شہادتین کے بعد اسلام کا سب سے زیادہ تاکیدی...
  16. Aamir

    توبہ و اِستغفار کی شرطیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم توبہ و اِستغفار کی شرطیں حدیثِ شریف: عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رضي الله عنه ، عَنْ رَسُولِ اللَّهِ صلى الله عليه وسلم قَالَ ‏’’ ‏ إِنَّ الْعَبْدَ إِذَا أَخْطَأَ خَطِيئَةً نُكِتَتْ فِي قَلْبِهِ نُكْتَةٌ سَوْدَاءُ فَإِذَا هُوَ نَزَعَ وَاسْتَغْفَرَ وَتَابَ سُقِلَ قَلْبُهُ...
  17. Aamir

    فرشتے کی دُعا وبد دُعا

    بسم اللہ الرحمن الرحیم فرشتے کی دُعا وبد دُعا حدیثِ شریف: عن أبي هريرة رضي الله عنه أن النبي صلى الله عليه وسلم قال : ’’ما من يوم يصبح العباد فيه إلا ملكان ينزلان ؛ فيقول أحدهما : اللهم ! أعط منفقا خلفا . ويقول الآخر : اللهم ! أعط ممسكا تلفا ‘‘۔ ( صحيح البخاري :1442 ، الزكاة – صحيح...
  18. Aamir

    جہنم کے دو سانس

    بسم اللہ الرحمن الرحیم جہنم کے دو سانس حدیثِ شریف: عن أبِيْ هُرَيْرَةَ رضي الله عنه قال : قال رسُوْلُ الله صلى الله عليه وسلم :اشْتَكَت النار إلى رَبِها فقالَتْ : ياربِ أكَلَ بَعْضِيْ بَعْضًا , فَأذِنَ لَهَا نَفْسَيْن :نَفْس فِيْ الشِتَاء وَنَفْس فِيْ الصَيْفِ فهو أشَد مَا تَجِدُوْن مِن...
  19. Aamir

    حج کےارکان،واجبات،سُنتیں

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حج کےارکان،واجبات،سُنتیں حدیثِ شریف:عن جابر بن عبد الله رضي الله عنهما قال : رأيت النبي صلى الله عليه وسلم يرمي على راحلته يوم النحر ويقول : لتأخذوا مناسككم فإني لا أدري لعلي لا أحج بعد حجتي هذه . ( صحيح مسلم : 1297 ، الحج – سنن أبوداؤد : 1970، المناسك – سنن النسائي...
  20. Aamir

    حج اورلباس

    بسم اللہ الرحمن الرحیم حج اورلباس حدیثِ شریف: عن ابن عمر عن النبي صلى الله عليه وسلم إن رجلا سأله ما يلبس المحرم من الثياب فقال : لا يلبس القميص ولا العمامة ولا السراويل ولا البرنس ولا ثوبا مسه الورس أو الزعفران ولا الخفين إلا أن لا يجد نعلين فإن لم يجد نعلين فليلبس الخفين وليقطعهما حتى...
Top