الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
بھائی اس لیے میں آپ کہ ساتھ بحث نہیں کرنا چاہتا کیونکہ آپ جیسے علماء کے سامنے مجھے بولنا بھی نہیں چاہیے . میں اس تفریق سے تنگ آکر میں نے اس مسئلے کو آپ بھائیوں کے ساتھ شیر کردیا . بات ہے دلیل کی دلیل ہے تو سب کچھ ہے مگر دلیل ایسا ھونا چاہیے کہ سب قبول ھو. بھائی جیسے میں...
جناب شاہد جیسے آپ کہتے ھو کہ مجھے اہلحدیث ھو نے پر فخر ہے اسی طرح دیوبندی اور بریلوی بھی کہتے ھونگے اس کا مطلب ہے کہ کیسی ایک کو تفرق پھلنے میں قصور وار نہیں ٹھہرایا جا سکتا میرے خیال میں اس تفریق پھلنے میں سب برابر قصور وار ہے .
نصراللہ صاحب مجھے آپ سے کچھ اختلاف نہیں اور نہیں میں کیسی فرقے سے تعلق جب مضبوط تعلقات ھو تو کمزور تعلقات کی طرف دیکھنے والا پاگل ھو گا. میرے لیے میرا اللہ قرآن حدیث سنت بہت ھے پھر کیا ضرورت ہے کہ لمبی تقاریر کروں اور تفرقہ پھیلاؤں . میرا اصل مطلب ہے آخر کب تک یہ فرقے . جب ھم کیسی مرزائی...
کوئی بھائی مجھے بتائیں کہ ھم مسلمان؛ کیوں فرقے بازی میں لگے ہوئے ہیں جب ھم سب کا اللہ ایک ہے قرآن مجید ایک پیغمبر ایک اسلام ایک کلمہ ایک دین ایک ھے پھر ھم کیوں فرقوں و میں ںبٹے ہوئے ہیں بریلوی کہتے ہیں اہلحدیث کفر ھے اہلحدیث کہتے ہیں دیوبندی کافر ہیں اخیر کیوں کیا ھم َ...