الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آپ کے پاس صحیح نظر آ رہا ہے میرے پاس نہیں، میں نے فائر فاکس کا سکرین شاٹ بتایا تھا لیکن آپ کے جواب کے بعد جب گوگل کروم پر چیک کیا تب بھی یہی مسلہ نظر آ رہا ہے ، یہ رہا کروم کا سکرین شاٹ
110- بَابُ الْبَيْعَةِ فِي الْحَرْبِ أَنْ لاَ يَفِرُّوا:
باب: لڑائی سے نہ بھاگنے پر اور بعضوں نے کہا مر جانے پر بیعت کرنا
وَقَالَ بَعْضُهُمْ عَلَى الْمَوْتِ لِقَوْلِ اللَّهِ تَعَالَى: لَقَدْ رَضِيَ اللَّهُ عَنِ الْمُؤْمِنِينَ إِذْ يُبَايِعُونَكَ تَحْتَ الشَّجَرَةِ.
اور بعض نے کہا کہ موت...
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
شاکر بھائی ایک چیز کا ضرور اضافہ کریں، امیج ڈائریکٹ فورم کے ایڈیٹر سے ہی اپلوڈ ہو جائے تو بہتر ہوگا، امیج سائٹ پر جاکر امیج اپلوڈ کرنا اور پھر اسکا لنک لگانا کافی مشکل کام ہوتا ہے اس بار اس سے بچائے
میں اب تک حیران ہوں کہ بات کدھر سے کدھر چلی گئی، ابتسامہ
آپ لوگوں کو ہم ہندوستانی مسلمانوں کی فکر کرنے کی ضرورت نہیں، الحمد للہ کافی دین اور دنیا کی سمجھ رکھتے ہے،
رہی بات اسلام کو مقدم رکھنے کی تو آپ کو ایک مثال دیتا ہوں ابھی کچھ سال پہلے ہی پاکستان میں یوٹیوب پر پابندی لگی سبھی پاکستانیوں نے...
پیارے محترم بھائی کہاں دفاع کیا گیا ہے،؟؟؟ یا کس نے کہا مودی جو کہے اس پر عمل ہی سب سے افضل ہے؟
یہاں اسلام کی بات ہو ہی نہیں رہی، یہاں تو مسلمانوں کا رد عمل پیش کیا جا رہا ہے اور یہ بتایا جا رہا ہے کہ ایک ہندو بھی ہمارے عمل کو دیکھ فکر کرتا ہے لیکن ہمیں کوئی فکر نہیں، کیا اس میں کچھ غلط بات ہے.
ابھی کچھ روز پہلے نریندر مودی سے سوال کیا گیا کہ کیا مسلمانوں کو بی جے پی سے فکر کرنے کی ضرورت ہے؟؟ تو نریندر مودی نے کہا مسلمانوں کو نہ بی جے پی سے فکر کرنے کی ضرورت ہے اور نہ ہی کانگریس سے ، مسلمانوں کو تو خود کی فکر کرنی چاہیے!،
مطلب یہ ہے کہ مسلمان کی آج جو حالت ہے اس کےذمہ دار وہ خود بھی...
ایسی کوئی بات نہیں ہے، الحمد للہ دنیا کی دوسری سب سے بڑی آبادی مسلمانوں کی ہندستان میں موجود ہے، جس طرح سے یہاں کے مسلمانوں کو دنیا کی نظر میں پیش کیا جاتا ہے ویسا نہیں ہے،
ہمارے یہاں اس طرح آواز اٹھانے سے کوئی پابندی نہیں ہونے والی، سبھی لوگوں کو اپنا مذھب پالنے اور عمل کرنے کی آزادی ہے، یہ صرف سڑکوں پر شروع ہوگا اور ختم ہوگا لیکن اگر کورٹ وغیرہ میں گیا تو کچھ نہیں ہونے والا،