الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اس جانکاری کے لیے بہت بہت شکریہ۔ خاکسار نے ’’کتب حدیث پر اہل حدیث علما کی عربی شروح وحواشی‘‘ کے موضوع پر جامعہ سلفیہ بنارس میں برائے سند عالمیت مقالہ لکھا ہے جس میں ۹۰ سے زائد عربی شروح وحواشی کو اکٹھا کیا ہے۔
السلام علیکم
میرا نام یاسر اسعد ہے۔
میں ہندوستان کے شہر مئو ناتھ بھنجن سے تعلق رکھتا ہوں اور فی الحال جامعہ سلفیہ بنارس میں عالمیت سال دوم میں زیر تعلیم ہوں۔ والد محترم مولانا اسعد اعظمی جامعہ سلفیہ کے استاذ ہیں۔
محدث کی اس سائٹ پر مسلک اہل حدیث سے محبت اور اسے متعلق مزید معلومات اور علمائے...
ایک عرصے سے اس بات کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی کہ جماعت اہل حدیث کے مرحوم ادارے مدرسہ دار الحدیث رحمانیہ دہلی کے تعارف وتاریخ پر ایک مفصل کتاب ہونی چاہیے۔
الحمد للہ جماعت کی اس عظیم خواہش کی تکمیل جامعہ سلفیہ بنارس کے استاذ اور مجلہ صوت الامۃ کے ایڈیٹر مولانا اسعد اعظمی حفظہ اللہ نے فرمائی۔ اور...