الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَلَا تَقُوْلُوْا ...﴾ کے متعلق۔
2133: سیدنا ابن عباسؓ کہتے ہیں کہ مسلمانوں کے کچھ لوگوں نے ایک شخص کو تھوڑی بکریوں میں دیکھا۔ وہ بولا کہ السلام علیکم۔ مسلمانوں نے اس کو پکڑا اور قتل کر کے وہ بکریاں لے لیں۔ تب یہ آیت اتری کہ "مت کہو اس کو جو تمہیں سلام کرے کہ تو...
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَمَنْ یُقْتَلْ مُؤْمِنًا ...﴾ کے متعلق۔
2132: سیدنا سعید بن جبیر کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا ابن عباسؓ سے کہا کہ جو کوئی مومن کو جان بوجھ کر قتل کرے ، اس کی توبہ ہو سکتی ہے ؟ سیدنا ابن عباسؓ نے کہا کہ نہیں۔ میں نے ان کو یہ آیت سنائی جو سورۂ فرقان میں ہے کہ "وَ...
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿فَمَا لَکُمْ فِیْ الْمُنَافِقِیْنَ ...﴾ کے متعلق۔
2131: سیدنا زید بن ثابتؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ جنگ اُحد کے لئے نکلے اور جو لوگ آپﷺ کے ساتھ تھے ان میں سے کچھ آدمی لوٹ آئے (وہ منافق تھے اور وہ تین سو کے قریب تھے ) رسول اللہﷺ کے اصحاب ان کے مقدمہ میں دو فرقے ہو گئے۔ بعض...
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَمَنْ کَانَ فَقِیْرًا ...﴾ کے متعلق۔
2130: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے اس آیت "جو شخص مالدار ہو وہ بچا رہے (اور جو محتاج ہو وہ اپنی ضرورت کے موافق کھائے )" کے بارہ میں مروی ہے کہ یہ آیت اس شخص کے بارے میں اتری ہے جو یتیم کے مال کا متولی ہو اور اس کو...
سورۃ النساء
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَاِنْ خِفْتُمْ اَلَّا ...﴾ اور ﴿وَیَسْتَفْتُوْنَکَ فِی النِّسَآءِ ...﴾ کے متعلق۔
2129: سیدنا عروہ بن زبیرؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا سے اللہ سبحانہ و تعالیٰ کے اس فرمان "اگر تم ڈرو کہ یتیم لڑکیوں میں انصاف نہ کر سکو...
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿لَا تَحْسَبَنَّ الَّذِیْنَ ...﴾ کے متعلق۔
2127: سیدنا ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ کچھ منافق رسول اللہﷺ کے عہد مبارک میں ایسے تھے کہ جب آپﷺ لڑائی پر جاتے تو وہ پیچھے رہ جاتے اور نبیﷺ کے پیچھے گھر میں بیٹھنے سے خوش ہوتے۔ پھر جب آپﷺ لوٹ کر آتے تو آپﷺ سے عذر کرتے اور...
سورۃ آل عمران
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿ھُوَ الَّذِیْ اَنْزَلَ عَلَیْکَ ...﴾ کے متعلق۔
2126: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ نے یہ آیت پڑھی کہ "اللہ تعالیٰ وہ ہے جس نے تجھ پر کتاب اتاری، اس میں بعض آیتیں مضبوط (محکم) ہیں، وہ تو کتاب کی جڑ ہیں اور بعض متشابہ (یعنی...
باب : اللہ تعالی کے فرمان ﴿وَاِنْ تُبْدُوْا مَا فِی...﴾ اللہ تعالیٰ کے فرمان کے متعلق۔
2125: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ جب رسول اللہﷺ پر یہ آیت: نازل ہوئی ﴿ِللهِ مَا فِی السَّمٰوَاتِ وَمَا فِی الْاَرْض ...﴾ یعنی "جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے ، سب اللہ تعالیٰ کے لئے ہے۔ تم اس بات کو ظاہر کرو...
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَلَیْسَ الْبِرَّ ...﴾ کے بارے میں۔
2124: ابو اسحاق کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا براءؓ سے سنا، وہ کہتے تھے کہ انصار جب حج کر کے لوٹ کر آتے تو گھر میں (دروازے سے ) نہ آتے بلکہ پیچھے سے (دیوار پر چڑھ کر) آتے۔ ایک انصاری آیا اور دروازے سے داخل ہوا تو لوگوں نے اس کے بارے میں...
کتاب: تفسیر (قرآن مجید)
سورۃ البقرة
باب : اللہ تعالیٰ کے فرمان ﴿وَادْخُلُوْا الْبَابَ سُجَّدًا ...﴾ کے متعلق۔
2123: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ نے فرمایا کہ بنی اسرائیل سے کہا گیا تھا کہ تم (بیت المقدس کے ) دروازہ میں رکوع کرتے ہوئے جاؤ اور کہو گُناہوں کی بخشش (چاہتے ہیں) تمہارے گناہ...
باب : قرآن کے بارے میں اختلاف کرنے سے سختی۔
2121: سیدنا عبد اللہ بن عمروؓ کہتے ہیں کہ ایک دن میں صبح سویرے رسول اللہﷺ کے پاس گیا۔ آپﷺ نے دو آدمیوں کی آواز سنی جو ایک آیت کے بارے میں جھگڑ رہے تھے تو آپﷺ باہر نکلے اور آپﷺ کے چہرے پر غصہ معلوم ہوتا تھا۔ آپﷺ نے فرمایا کہ تم سے پہلے لوگ اللہ تعالیٰ...
باب : قرآن کے بارے میں اختلاف کرنے سے سختی۔
2121: سیدنا عبد اللہ بن عمروؓ کہتے ہیں کہ ایک دن میں صبح سویرے رسول اللہﷺ کے پاس گیا۔ آپﷺ نے دو آدمیوں کی آواز سنی جو ایک آیت کے بارے میں جھگڑ رہے تھے تو آپﷺ باہر نکلے اور آپﷺ کے چہرے پر غصہ معلوم ہوتا تھا۔ آپﷺ نے فرمایا کہ تم سے پہلے لوگ اللہ تعالیٰ...
باب : نبیﷺ کا اپنے علاوہ کسی سے قرآن سننا۔
2119: سیدنا عبد اللہ بن مسعودؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے مجھ سے فرمایا کہ تم میرے سامنے قرآن پڑھو۔ میں نے عرض کیا کہ اے اللہ کے رسول ا! میں آپﷺ کے آگے قرآن پڑھوں؟ حالانکہ آپﷺ ہی پر تو اترا ہے ؟ آپﷺ نے فرمایا کہ میرا جی چاہتا ہے کہ میں اور سے سنوں۔ پھر...
باب : نبیﷺ کا جنوں پر قرآن پڑھنا۔
2117: عامر الشعبی کہتے ہیں کہ میں نے علقمہ سے پوچھا کہ کیا لیلۃالجن میں سیدنا ابن مسعودؓ رسول اللہﷺ کے ساتھ تھے ؟ انہوں نے کہا کہ میں نے سیدنا ابن مسعودؓ سے پوچھا تھا کیا لیلۃالجن میں تم میں سے کوئی رسول اللہﷺ کے ساتھ تھا؟ (یعنی جس رات آپﷺ نے جنوں سے ملاقات...