الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
انکا رد کوئی علمی نہیں ہے میں دیکھ چکا ہو اس سے پہلے بھی ان کی سائٹ اور یہ صرف تسلیاں ہی دیتے ہیں زیادہ بات کرو تو برے القاب سے نوازتے ہیں اور ایڈمن حضرات بھی پیش پیش ہوتے ہیں ایک بار محدث فورم کا لنک لگایا تھا انکی سائٹ پر خوف کے مارے وہ لنک ہی ڈیلیٹ کر دیا...
امام بیہقی ؒ المتوفی (٤٥٨ھ) لکھتے ہیں:
وقرأت في كتاب القراءة خلف الامام تصنيف البخاري
(كتاب القراءة:ص٦٩)
"کہ میں نے کتاب القراءت خلف الامام جو امام بخاری ؒ کی تصنیف ہے میں پڑھا ہے"
ایک جگہ لکھتے ہیں:
وقال البخاري فی کتاب القراءة خلف الامام
(كتاب القراءة:ص١١)
کہ امام بخاری ؒ نے کتاب القراءت...
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
محترم شیوخ حضرات کیا حضرت عثمان رضی اللہ عنہ کی شہادت میں محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ بھی شامل تھے؟
محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ کو بہت برے القاب سے تاریخ میں بیان کیا گیا ہے؟ اور کیا محمد بن ابی بکر رضی اللہ عنہ کو یہ کہہ کر قتل کیا تھا کہ ہم تمہیں حضرت عثمان...
کسی خبر یا روایت کی تحقیق کیوں کی جائے اس کے لئے مسلمان علماء قرآن کی ایک آیت سے استدلال کرتے ہیں جو کچھ یوں ہے:
“اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمھارے پاس کوئی خبر لے کر آئے تو تحقیق کر لیا کرو(مبادا) کہ کسی قوم پر نادانی سے جا پڑو، پھر اپنے کئے پر پچھتانے لگو۔ (الحجرات:6)
مشہور محدث امام مسلم...