• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبدہ

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    جی محترم بھائی میں نے اآخر پر اسی طرف آنا ہے لیکن اس سے پہلے میرے اوپر چار سوالوں کی وضاحت مکمل ہو جائے گی تو پھر اس معاملہ پر بات کرنا زیادہ مفید ہو گا اور اس کے لئے میں محترم @اشماریہ بھائی کو تکلیف دوں گا جی محترم بھائی آپ کی بات سے سو فیصد متفق ہوں کہ سد ذرائع کے طور پر اگر علماء اس سے...
  2. عبدہ

    کیا انبیا کی قبریں بت ہیں ؟؟؟اہلحدیث حضرات کا گستاخانہ عقیدہ

    @قادری رانا ہم بھی تو پڑے ہیں انتظار میں نیچے لنک پر http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D9%84%D9%88%DB%81%DB%8C%D8%AA-%DA%A9%D8%A7-%D9%85%D8%AF%D8%A7%D8%B1-%DA%A9%D8%B3-%DA%86%DB%8C%D8%B2-%D9%BE%D8%B1-%DB%81%DB%92%D9%90%D9%90%D8%9F%D8%9F%D8%9F.27991/page-2#post-223412
  3. عبدہ

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    چار سوال کی یاد دہانی
  4. عبدہ

    علماء اور اعتدال

    محترم بھائی انکی وجوہات علماء اور غیر علماء میں ایک ہی ہیں کہ جو اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے بتایا تھا کہ حب الدنیا و کراھیۃ الموت انکا علاج یعنی آخرت کی فکر اور دنیا سے بے رغبتی اور زہد کا پیدا کرنا اسکا طریقے مختلف ہیں سب کو استعمال کرنا ہو گا مثلا اپنے آقا صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ...
  5. عبدہ

    تقلید کی شرعی حیثیت-ایک منصفانہ جائزہ

    محترم بھائی مجھے لگتا ہے کہ یہ میرے اوپر پہلے سوال ک جواب ہے کہ میں نے پوچھا تھا کہ کبھی تقلید کی بھی جا سکتی ہے تو آپ کی بات کا مفہوم بنتا ہے کہ نہیں تقلید کبھی بھی نہیں کی جا سکتی اور کسی بھی طرح کی تقلید کرنے والا لازمی جہنمی ہو گا اور جب جہنمی ہو گا تو لازمی کافر بھی ہو گا پس پاکستان کے سارے...
  6. عبدہ

    علماء اور اعتدال

    محترم بھائی جو ماہر نفسیات ایسی بونگیاں مار رہا ہے اسکو میری مندرجہ ذیل رائے دے کر اس پر جواب لے لیں اور یہاں بتا دیں جزاک اللہ خیرا 1۔اس ماہر نفسیات نے اوپر خامیوں کو صرف علماء کے ساتھ نتھی کیا ہے تو اس سے یہی پتا چلتا ہے کہ اسکے نزدیک یہ خامیاں غیر علماء میں نہیں پس ہم نیچے علماء اور غیر...
  7. عبدہ

    کیا ہندوں کو دکھا کر گائے ذبح کرنا درست ہے؟؟

    بہنا مجھے اس بارے اپنی جماعت یا کسی اور اہل حدیث کے بڑے مفتی کی رائے کا علم تو نہیں البتہ ہمارے عام کارکنان اور خطیب ایسا کرتے رہتے ہیں جہاں تک گائے کے ذبح کرنے کا تعلق ہے تو میرے خیال میں یہ کسی کے خداوں کو برا کہنے کی بات نہیں بلکہ یہ مسلمانوں کے ساتھ ظلم کے بدلے میں کیا جا رہا ہے کیونکہ وہ...
  8. عبدہ

    "پاکستان میں جہاد جائز نہیں ہے" شیخ امین اللہ پشاوری حفظہ اللہ کا فتویٰ

    بھائی آپ نے میرا آدھا اقتباس لیا جس سے کچھ اور ہی مطلب نکل رہا ہے پس میں اپنی بات کی دوبارہ وضاحت کر دوں میں نے اپنی رائے دی تھی کہ جو ایسا کہتا ہے کہ امریکہ کی مدد کرنے والے کو کافر نہ کہنے والا اہل سنت نہیں وہ خود اہلسنت نہیں اسی طرح میں نے کہا تھا کہ کوئی ایسا کہتا ہے کہ امریکہ کی مدد کرنے...
  9. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    بھئی میں گاؤں گیا ہوا تھا اس لئے جواب نہ دے سکا باقی آپ نے کہا کہ آپ سیکھنے کے لئے یہ سب کر رہے ہیں تو بھئی ہم بھی اپنے آپ کو پرفیک نہیں کہ رہے البتہ اپنی معلومات دلائل شیئر کر کے دلائل سے سیکھنا چاہتے ہیں میں بار بار عبادت کی شکل پوچھ رہا ہوں کہ کیا عبادت کرتے تھے تو آپ نے کہا ہے کہ ایک تو وہ...
  10. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    نہیں بھئی ابھی تھوڑی سی رہ گئی ہے یا شاید جان بوجھ کر رہنے دی گئی ہے بھئی اوپر میری تھوڑی سی بات مانی گئی ہے مگر زیادہ تر خلاف کیا گیا ہے آپ کی بات کے تمام جملوں کو ایک ایک کر کے دیکھتے ہیں 1۔پہلا ہائیلائٹ لفظ ہے 'سمجھتے تھے' جس پر میں نے پہلے بھی کہا تھا کہ کسی کے شرک کا پتا صرف اسکے قول اور...
  11. عبدہ

    پاکستان کے اتاترک کا انتظار

    یاد رکھیں اسلام کے غلبہ کے لئے خالی سائینسی ترقی کی ضرورت نہیں بلکہ پہلے جس چیز کی ضرورت ہے وہ یہ کہ مسلمان کو ایک اللہ کے لئے سب کچھ قربان کرنے والا بنایا جائے آجکل جاہل لوگ اسلام کی ترقی میں رکاوٹ کی سب سے بڑی وجہ سائنس کی ترقی نہ ہونے کو سمجھتے ہیں مگر اس سے بڑی کم علمی کوئی نہ ہو گی ہاں اگر...
  12. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    یہی تو میں بار بار پوچھ رہا ہوں کہ وہ مشرکین مکہ جو عبادت قولی یا فعلی کرتے تھے جسکو شرک کہتے تھے اسکی مثال لکھیں آپ نے عبادت کرنے کی وجہ لکھی ہے فعلی یا قولی عبادت کی کوئی مثال نہیں لکھی ویسے دیر سے سمجھ آنے پر گھبرانے کی کوئی ضرارت نہیں واللہ مجھے اس سے کچھ نہیں ہو گا بس جواب دیتے جائیں...
  13. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    بھئی اوپر کسی بھی سوال کا جواب نہیں تھا اسی لئے میں نے دوبارہ پوچھا اب آپ ذرا دوبارہ دیکھ لیں اس شرک کی تعریف میں پہلے سوال کا جواب کہیں نہیں ہے اس میں عبادت کرنے کی بجائے مستحق عبادت ماننے کا ذکر ہے اسی لئے میں نے وضآحت پوچھی تھی اگر آپکو اس میں عبادت کرنے کے کوئی الفاظ نظر آتے ہیں تو انکو ذرا...
  14. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    قادری رانا صاحب میرے ساتھ جو بات چل رہی ہے اس کا بھی جواب دے دیں انتظار میں ہوں تاکہ آپکی بنیادوں کا تو پتا چل سکے آپ اس طرح سارے قلعے ہوا میں ہی بناتے رہے تو ہم اسکو کیسے گرائیں گے پہلے ترتیب سے اصول بتاتے چلے جائیں نوٹ: یہ بات بھی یاد رکھیں کہ ہماری بات صرف شرک الوہیت پر ہو رہی ہے اسی کی تعریف...
  15. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    رنا قادری (صاحب) مجھ سے اس طرح بات نہیں چلے گی پہلے میں آپ سے سوال کر کے آپ کے اصولوں کا تعین کرنا چاہتا ہوں پھر اسی کے تناظر میں بات ہو گی آپ نے شرکِ الوہیت کی واضح تعریف نہیں کی کہ پتا چل سکے کہ آپ کے نزدیک شرک الوہیت دل سے ہوتا ہے یا قول سے یا عمل ہے کیونکہ آپ نے شرک کی تعریف میں صرف مانا...
  16. عبدہ

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    محترم خضر بھائی آپ نے غلط سمجھا قادری صاحب نے درست ہی تو کہا ہے کہ ہمارے سارے بھائی لاجواب ہو گئے ہیں آپ قاردی صاحب کا لا جواب بغیر رموز اوقاف کے نہ پڑھیں بلکہ لا کے بعد وقف اور پھر جواب ہے یعنی ہمارے سارے بھائی انکو کہ رہے ہیں کہ اگر ہمت ہے تو لا جواب اور یہ بات اتنی مرتبہ کہنے کے بعد بھی وہ...
  17. عبدہ

    چینی کمپنی کا کارنامہ؛ 57 منزلہ عمارت صرف 19 روز میں تیار کر ڈالی

    لو یہ بھی کوئی کام ہے ہمارے سیاستدان ایک منٹ میں 100 منزلہ عمارت تعمیر کر سکتے ہیں کیونکہ انہوں نے تو افتتاحی تختی لگانی ہوتی ہے کہ بھاشا ڈیم کا افتتاح وغیرہ وغیرہ جیسے خپل کی کہانی پڑھی تھی جسکا نام تھا خپل کی سزا تو خپل کی طرح ہی ہمارے ہاں اکثر تعمیرات ہوتی ہیں کہ تختی پہلے لگا کر افتتاح کر...
  18. عبدہ

    الوہیت کا مدار کس چیز پر ہےِِ؟؟؟

    میرے خیال میں اس کو بہتر سمجھنے کے لئے یہ طے کیا جائے کہ شرک کا دارومدار کس پر ہے یعنی اللہ نے جس چیز کو شرک کہا ہے وہ کیا چیز ہے کیونکہ جو مشرک تھے وہ اس الوہیت کے ہی منکر تھے پس جب انکے شرک کی وضآحت ہو جائے گی تو خؤد بخود الوہیت کی وضاحت بھی ہو جائے گی پس آپ پہلے یہ بتائیں کہ آپ کے ذہن میں شرک...
Top