الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ محترم محمد نعیم یونس@ بھائی میری طرف سے معزرت وجہ میری والدہ محترمہ کی شدید انفکشن کی وجہ آدھی ٹانگ کاٹ دی گئی ہے ان کی خدمت کی تمام زمہ داری مجھ پر ہے اس لئے معزرت جزاک اللہ خیرا
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اللہ سبحان و تعالی سی دعا ہے کے آپ اور آپ کے بھائی پر اللہ رحم فرمائے اور دونوں کی مشکلات کو آسان فرمائے آمین
بھائی یہ زندگی ہے اس میں یہ سب تو چلتا ہی رہتاہے اور چلتا بھی رہے گا یہی تقدیر ہے تقدیر کے لکھے پر صبر کریں اللہ آپ آسانیاں آپ کا مقدر فرمائے آمین