• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عدیل سلفی

    اہل الحدیث کہلوانے کے مصداق عوام بھی ہیں

    امام مسلمؒ نے ایوب السختیانی ، ابن عون، مالک بن انس، شعبہ بن الحجاج ، یحییٰ بن سعید القطان ، عبدالرحمٰن بن مہدی اور ان کے بعد آنے والوں کو “من أھل الحدیث” اہل حدیث میں سے قرار دیا۔ (صحیح مسلم، المقدمہ ص ۲۲ (باب صحۃ الاحتجاج بالحدیث المعنعن) دوسرا نسخہ ۲۶/۱ تیسرا نسخہ ۲۳/۱)
  2. عدیل سلفی

    اہل الحدیث کہلوانے کے مصداق عوام بھی ہیں

    حافظ ابن تیمیہؒ فرماتے ہیں: “ونحن لا نعني بأھل الحدیث المقتصرین علی سماعہ أو کتابتہ أو روایتہ، بل نعني بھم: کل من کان أحق بحفظہ و معرفتہ و فھمہ ظاھراً و باطناً، واتباعہ باطناً و ظاھراً، و کذلک أھل القرآن۔“ اہل حدیث کا ہم یہ مطلب نہیں لیتے کہ اس سے مراد صرف وہی لوگ ہیں جنہوں نے حدیث سنی ،...
  3. عدیل سلفی

    اہل الحدیث کہلوانے کے مصداق عوام بھی ہیں

    شیرویہ الدیلمی: دیلم کے مشہور مؤرخ امام شیرویہ بن شہردار الدیلمی نے عبدوس (عبدالرحمٰن ) بن احمد بن عباد الثقفی الہمدانی کے بارے میں اپنی تاریخ میں کہا: “روی عنہ عامۃ أھل الحدیث ببلدنا و کان ثقۃ متقناً” ہمارے علاقے کے عام اہل الحدیث نے ان سے روایت بیان کی ہے اور ثقہ متقن تھے۔ (سیر اعلام...
  4. عدیل سلفی

    اہل الحدیث کہلوانے کے مصداق عوام بھی ہیں

    امام ابوبکر محمد بن الحسین الآجری نے اہل حدیث کو اپنا بھائی کہا : “نصیحۃ لإخواني من أھل القرآن و أھل الحدیث و أھل الفقہ وغیرھم من سائر المسلمین” میرے بھائیوں کے لئے نصیحت ہے ۔ اہل قرآن، اہل حدیث اور اہل فقہ میں (جو ) تمام مسلمانوں میں سے ہیں ۔ (الشریعۃ ص ۳، دوسرا نسخہ ص ۷)
  5. عدیل سلفی

    اہل الحدیث کہلوانے کے مصداق عوام بھی ہیں

    ابن ابی عاصم: امام احمد بن عمرو بن الضحاک بن مخلد عرف ابن ابی عاصم ایک راوی کے بارے میں فرماتے ہیں: “رجل من أھل الحدیث ثقۃ” وہ اہل حدیث میں سے ایک ثقہ آدمی ہے۔ (الآحادو المثانی ۴۲۸/۱ح ۶۰۴)
  6. عدیل سلفی

    اہل الحدیث کہلوانے کے مصداق عوام بھی ہیں

    حنفی مسلک کی چوٹی کی کتاب ردالمحتار شرح درالمختار میں ہے کہ: (حکایت بیان کی گئی ہے کہ ایک حنفی آدمی نے کسی اہل حدیث سے بیٹی کا رشتہ طلب کیا تو اہل حدیث نے کہا اپنا مسلک چھوڑ کر (فاتحہ) خلف الامام اور رفع یدین عند الرکوع والقیام بعد الرکوع کا عامل ہو تب حنفی اہل حدیث ہو گیا تو نکاح کردیا گیا۔ (ص...
Top