• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عدیل سلفی

    اہل الحدیث کہلوانے کے مصداق عوام بھی ہیں

    علامہ نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: قال القاضی عیاض انما ار اداحمد اھل السنۃ والجماعۃ ومن یعتقد مذھب اھل الحدیث یعنی قاضی عیاض نے کہا ہے کہ امام احمد بن حنبل کی مراد اہلسنت والجماعت سے وہ جماعت مراد ہے جو (عملی اور)اعتقادی طور پر مذہب اہل حدیث پر گامزن ہے۔(شرح صحیح مسلم،صفحہ 143، جلد2)
  2. عدیل سلفی

    اہل الحدیث کہلوانے کے مصداق عوام بھی ہیں

    علامہ نووی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: قال القاضی عیاض انما ار اداحمد اھل السنۃ والجماعۃ ومن یعتقد مذھب اھل الحدیث یعنی قاضی عیاض نے کہا ہے کہ امام احمد بن حنبل کی مراد اہلسنت والجماعت سے وہ جماعت مراد ہے جو (عملی اور)اعتقادی طور پر مذہب اہل حدیث پر گامزن ہے۔(شرح صحیح مسلم،صفحہ 143، جلد2)
  3. عدیل سلفی

    اہل الحدیث کہلوانے کے مصداق عوام بھی ہیں

    "صاحب الحدیث عندنا من یستعمل الحدیث" ہمارے نزدیک اہلحدیث وہ ہے جو حدیث پر عمل کرتا ہے۔ (مناقبالامام احمد بن حنبل لابن الجوزی ص۲۰۹ و سندہ صحیح)
  4. عدیل سلفی

    اہل الحدیث کہلوانے کے مصداق عوام بھی ہیں

    امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ طائفہ منصورہ والی روایت کی تشریح یوں فرماتے ہیں " ان لم یکونو ا اہلحدیث فلا ادری منہم" یعنی اگر طائفہ منصورہ سے مراد اہلحدیث نہیں تو پھر مجھے نہیں معلوم کہ یہ کون ہیں- (نووی شرح مسلم 2/143، واللفظ لہ شرف اصحاب الحدیث 14)
  5. عدیل سلفی

    اہل الحدیث کہلوانے کے مصداق عوام بھی ہیں

    خلیفہ ہارون الرشید (متوفی 193ھ) کہتے ہیں کہ 4 صفات مجھے 4 جماعتوں میں ملیں- کفر جہیمہ میں، بحث و جھگڑا معتزلہ میں، جھوٹ رافضیوں میں، اور حق اہلحدیث میں-
  6. عدیل سلفی

    اہل الحدیث کہلوانے کے مصداق عوام بھی ہیں

    امام ابن حبان رحمہ اللہ نے اہل حدیث کی یہ صفت بیان کی ہے: "وہ حدیثیوں پر عمل کرتے ہیں، ان کا دفاع کرتے ہیں اور ان کے مخالفین کا قلع قمع کرتے ہیں" (صحیح ابن حبان، الاحسان : ۶۱۲۹)
  7. عدیل سلفی

    "جزء القراءة خلف الإمام" امام بخاری رحمتہ اللہ کی تصنیف نہیں ہے.؟؟؟؟؟

    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جزاک اللہ خیرا کثیرا اسحاق سلفی بھائی
  8. عدیل سلفی

    "جزء القراءة خلف الإمام" امام بخاری رحمتہ اللہ کی تصنیف نہیں ہے.؟؟؟؟؟

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ شیخ کفایت اللہ "جزء القراءة خلف الإمام" کتاب کیا محمود بن إسحاق الخزاعي مجهول الحال کی لکھی ہوئی ہے http://library.islamweb.net/hadith/RawyDetails.php?RawyID=58086
  9. عدیل سلفی

    کیا ایسا بھی ہوا تھا؟؟؟؟؟؟

  10. عدیل سلفی

    عید میلاد

    پوسٹ کا جواب کہاں ہے ؟ سند کہاں ہیں عبدالحی کی عبارتوں کی ؟ تمہاری من گھڑت روایتوں کی سند اور اصل کہاں ہے؟ کمنٹ برائے کمنٹ کا جواب میں نہیں دونگا
  11. عدیل سلفی

    عید میلاد

    http://forum.mohaddis.com/attachments/995591_10152068373675027_883476156_n-jpg.8097/ جواب اسی پوسٹ کا ہونا چاہئے
  12. عدیل سلفی

    عید میلاد

    ہیں؟ لاؤ لنک دو اس پوسٹ کا جہاں جواب دیا ہے
  13. عدیل سلفی

    عید میلاد

    http://forum.mohaddis.com/attachments/995591_10152068373675027_883476156_n-jpg.8097/ کیا خیال ہے ؟
  14. عدیل سلفی

    عید میلاد

    ناچ نہ جانے آنگن ٹیڑھا سند لے آؤ اصل ثابت کردو میرا مطالبہ شروع سے یہی ہے ایسے تمہارے اکابرین کے بھی فتوے ہیں ربیع الاول پر کہوگے تو دوبارہ لگا دوں؟
  15. عدیل سلفی

    عید میلاد

    اہتسامہ کیا بات ہے دوسرے کا کندھا استعمال نہ کرو میلاد خود ثابت کرو اگر ہمت ہے
  16. عدیل سلفی

    عید میلاد

    اصل تو ثابت کرو لاو نہ سند انکل جی اہتسامہ
  17. عدیل سلفی

    عید میلاد

    جناب میلاد کی اصل لے آؤ نہیں توشیر کی کھال کا ڈھول بن جائیگا
  18. عدیل سلفی

    مولوی اسماعیل کا حضور کے متعلق مر کر مٹی میں ملنے کا عقیدہ

    http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%B9%DB%8C%D8%AF-%D9%85%DB%8C%D9%84%D8%A7%D8%AF.23728/page-17#post-223284 آؤ جی شیر کو بھی دیکھ لیتے ہیں ذرا سند تو لاؤ ان عبارات کی
  19. عدیل سلفی

    عید میلاد

    میرا سوال توشروع سے یہی ہے کہ سند سے ثابت کردو یہ حوالے اور اوپر سے آپ ہی ہونقوں کی طرح پوسٹ پر پوسٹ کرے جارہے ہو اہتسامہ
  20. عدیل سلفی

    عید میلاد

    کہاں گول کرگئے بات سند سے ثابت تو کرو اپنے من گھڑت حوالے
Top