الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ہمارے بڑوں نے ہمیں 4 سال کی عمر ہی میں رزے کی عادت ڈالنا شروع کر دی وہ ہمیں کچا چڑی روزہ رکھواتے تھے جو ہم صبح چڑی کو دیکھ کر کھول لیتے تھے اور پھر وہ روزہ ظہر تک اور 6 سال کی عمر میں وہ پکے روزہ ہو گیا ہم نے بھی اپنے بچوں کو اسی طرح عادت ڈالی جو کامیاب رہی
ہم سمجھتے ہیں ایسا بچوں کو عادت...
بہت مبارک ہو ابو بصیر بھائی
ساجد تاج بھائی یہ ایک اچھا قدم ہے اس لوگوں کو آپس میں جڑے رہنے کا موقعہ ملتا ہے اور انسان یہ بھی سوچتا ہے اسے کوئی یاد تو رکھتا ہے جزاک اللہ ساجد بھائی
جزاک اللہ خیرا ارسلان بھائی
آج کے دور میں اس مقدس فریضے کو لوگوں نے بہت مشکل بنا دیا ہے جس کے اس معاشرے پر بہت برے اثرات سامنے آ رہے ہیں
اللہ کا شکر ہے ہم کچھ عرصہ قبل اپنے دو بچوں کے نکاح کیے نہ تو ہم نے جہز دیا اور نہ ہی لیا نہ ہم نے کو ئی فضول رسم کی اور نہ ہی ہمیں کسی قسم کی مشکلات کا سامنا...
السلام علیکم
عزمی بھائی اس کا حوالہ درکار ہے
اور جناب ہم پہلے
خود بریلوی تھے ہم ایسے بہت سے علما سے مل چکے ہیں جو کہتے ہیں کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم عالم الغیب ہیں اور آج کے دور میں تو آپ یوٹیوب کھولیں اور بریلویوں کے اس عقیدہ کو آپ وہاں با آسانی پا لیں گیں جزاک اللہ
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
آپ کا تعارف پڑ کر دلی خوشی ہوئی اللہ سے دعا ہے کے وہ آپ سب کی یہ دینی خدمت کو قبول فرمائے اور اس میں مذید برکت عطا فرمائے آمین
آپ دوستوں کی محنت لگن اور خلوص کی وجہ سے ہم لوگوں کو جو فوائد حاصل ہوئے ہیں ان کے لیے ہم آپ کے نہائت شکر گزار ہیں اور امید کرتے ہیں کے...