الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ایک دن میں اپنے گھر میں بیٹھا ہوا تھا کہ میری والدہ صاحبہ کی سہیلی نے کہا:"عبداللہ بیٹا مجھے بازار سے فلاں سامان لا دو"۔ میں نے دوکاندار سے چیزیں مانگیں تو اس سےجو اشیاء مانگیں تھیں دے دیں اور شاپ کیپر نے اپنی پریشانیاں سناتے ہوئے کہا:"عبداللہ بھائی !آپ لکھاری (Writer)ہیں لہذا مہربانی فرما کر...
دین اسلام اس طریقے کا نام ہے جس نے نہ صرف زندگی کے ہر پہلو بلکہ موت کے بعد پیش آنے والے معاملات پربھی نہایت تفصیل سے روشنی ڈالی ہے۔ وراثت کا مسئلہ جو انسان کی موت کے بعد پیش آتا ہے بہت ہی اہمیت کا حامل ہےاور عام طور پر معاشرے کے دو کمزور طبقے یعنی (یتیم)بچے اور عورتیں تقسیمِ وراثت کے وقت ظلم کا...
یہ لڑی شروع کرنے کا مقصد ہے کہ "وقتاً فوقتاً آیت اور اسکا ترجمہ و تفسیرلکھوں گا جس سے ہمیں پتا چلے گا کہ اللہ تعالیٰ ہم سے کیا کہہ رہے ہیں۔"
الحمداللہ!میں کیفیت نامہ میں ترجمہ و تفسیر لکھا کرتا تھا لیکن اس میں 140حروف سے زیادہ حرف نہیں لکھ سکتے اور تبصرہ بھی 400حروف تک محدود تھا جس وجہ سے وقت...
بسم الله الرحمن الرحيم
میرا تعلق ضلع ’’ قصور ‘‘ ، کے ایک گاؤں ’’ چک ۱۷ ‘‘ ، سے ہے ۔ ۲۹ جنوری ۲۰۱۶ کو ہمسایہ گاؤں ’’ چک ۱۵ ‘‘ ، میں ہمارا قریبی رشتہ دار وفات پا گیا تھا انا للہ و انا الیہ راجعون ۔ میں ، چاچوسردار نیامت اللہ اور ایک مہمان نمازِ جنازہ پڑھ کر پیدل ہی ہمارے گاؤں کی جانب چل دے ۔ چاچو...
السلام علیکم ورحمه الله وبرکاته
ایک یہ کہ:" حضرت یوسفؑ کو کنویں سے نکالنے والے کا نام کیا تھا"۔ اور دوسرا:" یوسفؑ عزیز مصر کے گھر کتنا عرصہ رہے"۔
@خضر حیات ، @عمر اثری ، @محمد طارق عبداللہ ، @عامر عدنان ، @ابو فاران نعیم بن شہزاد ، @بلال 243 ، @محمد عامر یونس
جو اپنا احترام نہیں کرتا اس کا کوئی بھی احترام نہیں کرتا ۔
معیاری زندگی چاہتے ہو تو اعتبار کہو نہیں بلکہ ثابت کرو ۔
علم ، عمل کو آواز دیتا ہے اگر عمل آجائے تو علم بھی رہتا ہے ورنہ کوچ کر جاتا ہے ۔
عزت دار بننے کا طریقہ :"کسی کو نادم کرنا نہیں بلکہ عزت دینا ہے ۔"
بڑوں کا ادب بڑا بنا دیتا ہے ۔
اچھے لوگوں کو اکثر اچھے لوگ ہی ملتے ہیں۔
اپنے علم کو زندہ رکھنے کا سب سے آسان طریقہ یہ ہے کہ :"تم اس پر عمل کرو اور دوسروں تک پہنچاؤ ۔"
تقوی شخص کو حیوان سے انسان بنا دیتا ہے ۔
اکثر لوگوں کو یہ...
جشن عید میلاد النبی ﷺ ایک بدعت ہے ۔ عیسائی حضرت عیسی ؑ کا میلاد مناتے ہیں ، مسلمانوں نے کہا :" ہم بھی کسی سے کم نہیں "۔ سید المرسلین ﷺ نے ساری زندگی یہ جشن نہیں منایا اور نہ ہی صحابہ کرامؓ سے ثابت ہے ۔ بد قسمتی سے مسلمان جشن بھی اس دن مناتے ہیں جس روز آپ ﷺ نے وفات پائی ۔ ۱۲ ربیع الاول تیز میوزک...
فقير الى الله کو ’’ عبداللہ امانت محمدی ‘‘ ، کہتے ہیں ۔ میرا تعلق ضلع ’’ قصور ‘‘ ، سے ہے۔ پڑھنے ، لکھنے کا بہت شوق ہے ۔ BSc-Computer Science کر رہا ہوں ۔ کالم اور ناول نگار بھی ہوں ۔ الحمد اللہ ’’ حد ہو گئی ! ‘‘ ، ناول لکھا ہے۔ جو آپ انٹر نیٹ پر پڑھ بھی سکتے ہیں اور پی ڈی ایف فارمیٹ میں ڈون لوڈ...
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرّٰحَیْمَ
کوئی بھی ادارہ اس وقت تک صحیح طریقے سے مواقع اور خطرات کو نہیں جان سکتا جب تک اسے ماحول کے متعلق فہم نہ ہو ۔ مارکیٹنگ ماحول میں وہ تمام لوگ اور طاقتیں جو آپ کو متاثر کر سکتیں ہیں انہیں اپنی صلاحیت اور کسٹمرز سے تعلقات کے ذریقے کنٹرول کریں ۔ مارکیٹنگ...
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرّٰحَیْمَ
مارکیٹنگ ہماری زندگی کا حصہ ہے اور روزانہ ہمارا کسی نہ کسی طرح اس سے سروکار رہتا ہے ۔ کسی بھی کاروبار کی کامیابی کے پیچھے مارکیٹنگ کا بنیادی ہاتھ ہوتا ہے ۔ مارکیٹنگ صرف اشتہار بازی یا کوئی چیزبیچنا نہیں بلکہ خریدار کو جو شے آپ دے رہے ہیں اس سے مطمئن کرنا...
بِسْمِ اللّٰہِ الرَّحْمٰنِ الرّٰحَیْمَ
اسمبلی لینگویج پروگرامنگ (Assembly Language Programming) کمپیوٹر کو سمجھنے کا بہت ہی بنیادی طریقہ ہے ۔ ہائی لیول لینگویج میں کمپیوٹر اور پروگرامر کے درمیان فاصلہ ہوتا ہے جو کمپائلر کے ذریعے کم کیا جاتا ہے ۔ اسمبلی لینگویج میں پروگرامنگ کا مقصد اس درمیانی...
کون صحابہؓ ! جو حقیقی مومن تھے ۔ وہ صحابہ کرامؓ ! جن سے اﷲ تعالیٰ محبت کرتا ہے ۔ وہ صحابہؓ ! جو کامیاب ہو گئے اور جن کے لیے اجر عظیم ہے ۔ وہ صحابہ کرامؓ ! جنہوں نے دین کے لیے بے شمار تکالیف برداشت کیں ۔ وہ صحابہ کرامؓ ! جو کفار کے لیے سخت اور آپس میں محبت کرنے والے تھے ۔ وہ صحابہ کرامؓ ! جن کا...
جیسا کہ آپ جانتے ہیں کہ بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے ذریعے سے کثیرالتعداد غریب لوگوں کو فائدہ ہو رہا ہے ۔ لیکن مسئلہ یہ آ رہا ہے کہ جب وہ پیسے بیجھتے ہیں تو ATM CARD کے ذریعے آتے ہیں اور زیادہ تر عورتیں دور دراز قصبوں سےآئی ہوتی ہیں جو کارڈ لے کر ATM مشینوں کے سامنے بے یارو مدد گار کھڑی رہتی ہیں...
ایک نیٹ ورک ایسے نظام (System) کو کہتے ہیں جو ایک ٹرانسمیشن ٹیکنالوجی (Transmission Technology) کو استعمال کرتے ہوئے کمپیوٹرز (Computers) کو ملاتا ہے ۔ کمپیوٹرز ، نیٹ ورک میں ایک دوسرے سے رابطہ( Communicate ) رکھ سکتے اور ایک دوسرے کو ڈیٹا ( Data) دے اور لے سکتے ہیں ۔ انٹر نیٹ(Internet) ، نیٹ...