الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
جزاک اللہ خیرا، اللہ پاک آپ کے علم و عمل میں اضافہ فرمائے۔
جس طرح نئے درخت لگانے کے ساتھ ساتھ پرانے درختوں کی دیکھ بال ضروری ہے اسطرح غیر مسلموں کو دعوت دینے کے ساتھ ساتھ مسلمانوں کی اصلاح بھی ضروری ہے ۔
@ابن قدامہ ، @محمد طارق عبداللہ بھائیو میں نے رپورٹ کر دی ہے کہ
مہربانی فرما کر "اقوالِ محمدی"، کے عنوان کو تبدیل کر کے "عبداللہ امانت محمدی کے اقوال"، کردیں۔ امید ہے جلد عنوان تبدیل کر دیا جائے گا۔ اگر انتظامیہ میں سے کوئی ہے تو تبدیل کر دے۔ @خضر حیات بھائی
اچھے ساتھیوں کی پہچان مشکل کے وقت ہوتی ہے ۔
والدین جو مجھے کھانا کھلاتے ہیں تو میں ان کا فرض نہیں بلکہ احسان سمجھتا ہوں۔
ہم حکمران تو بننا چاہتے ہیں لیکن ذمہ دار نہیں اور ہم مالدار تو بننا چاہتے ہیں لیکن محنتی نہیں ۔
برے رستے کی منزل اچھی نہیں ہوتی ۔
اسلام کو سمجھنے کے لیے کتاب و سنت کی وادی کی...