الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عبدہ صاحب مسئلہ یہی رہا ہے کہ آپ حضرات موضوع سے ہٹ کر بات کرتے ہیں میں نے تھریڈ لگایا ہے وضو کے پانی میں شفاء جو کہ آحادیث مبارکہ میں بھی بیان ہوا ہے اور مختلف لوگوں کے تجربات بھی لکھے گئے ہیں جن کو اللہ تعالیٰ نے شفاء عطافرمائی۔ اب اس میں آپکو کیا مسئلہ ہے آپکی باتوں سے تو لگتا ہے کہ آپ میری...
اللہ کے بندے یہاں تعریف کی بات نہیں ہے بات ہے ایک ایسی چیز جس کوابھی تک فورم پر نہیں لایا گیا وضو کے پانی میں شفاء ہے اوپر احادیث مبارکہ بیان کی گئی ہیں اور ساتھ کچھ لوگوں کے تجربات بھی بیان کئے گئے ہیں تھریڈ صرف اورصرف خیرخواہی کے جذے سے لگائے جاتے ہیں جس میں مخلوق خدا کا بھلا ہو آپ حضرات غلط...
اقتباس درس ہدایت (حضرت حکیم طارق محمود صاحب)
اعمال سے پلنے،اعمال سے بننے اور اعمال سے بچنے کا یقین ہو۔
پوری کائنات میں تین پانی ہیں جس میں اللہ جل شانہ نے شفا رکھی ہے۔ایک ہے آب زم زم دوسراہے بارش کا پانی تیسرا ہے وضو کے بعد کا بچا ہوا پانی۔وضو کے بعد تین گھونٹ پانی پئیں چاہے وہ لوٹے سے کیا...
وضو کےپانی میں شفاء ہی شفاء ،،،پہلے یہاں پراحادیث مبارکہ کی روشنی میں وضو کے بچے ہوئے پانی کی فضیلت جانتے ہیں پھر ان شاء اللہ عوام الناس کے تجربات شئیر کیے جائیں گے کہ وضو کے بچے ہوئے پانی سے کس کو کیا ملا یہ پوسٹ بہت ہی اہم پوسٹ ہے اسکو ضرور پڑھیں اور فائدہ اٹھائیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو خیر...
چلیں ایک بات بتائیں میں آپکو یہ کہتا ہوں کہ آپ سارا دن یہ دعا پڑھیں یہی آپکا ذکر ہے
اللهم اغفر لى ولوالدى وللمؤمنين والمؤمنات والمسلمين والمسلمات الاحياء منهم والاموات
اب مجھے یہ بتائیں اس میں کون سی بدعت ہے یہ نہ تو آپ نے اجتماعی پڑھنا ہے اور نہ ہی اونچا،جیسے آپکی مرضی پڑھیں، اب سارا دن یہ...
(الَّذِينَ آمَنُوا وَتَطْمَئِنُّ قُلُوبُهُمْ بِذِكْرِ اللَّهِ أَلا بِذِكْرِ اللَّهِ تَطْمَئِنُّ الْقُلُوبُ) (الرعد:28)
جو لوگ ایمان لائے ان کے دل اللہ کے ذکر سے اطمینان حاصل کرتے ہیں۔ یاد رکھو اللہ کے ذکر سے ہی دلوں کو تسلی حاصل ہوتی ہے۔
اس آیت کا پہلے بھی حوالہ دے چکا ہوں اب بھی دے رہا ہوں آپ...
جناب یہ تو ایسے ہے جیسا کہ قرآن پاک کوئی نیچی آواز میں پڑھنا پسند کرتا ہے کوئی اونچی آواز میں اب ہم یہ تو نہیں کہ سکتے کہ اونچی میں پڑھو تو بدعت ہے نیچی آواز میں پڑھو تو ٹھیک ہے ذکر ہے جس کی مرضی اونچا پڑھے جس کی مرضی نیچی آواز سے کرے اپنی اپنی کیفیت ہے۔
ارسلان صاحب آپکی بات توسوال کے برعکس رہی ہے بہرحال ایک دنیاوی مثال سے سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں آپ ہر چیز میں دلائل کے قائل ہیں اس وقت میں آپکو ایک دلیل دیتا ہوں آپ تصوف روحانیت پر یقین نہیں رکھتے آپ کا کہنا کہ ثابت کریں
جس طرح آپ کے پاس موبائل فون تو ہو گا لیکن آپکا کہنا ہے کہ کمرے میں سگنکل...