الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آج کافی دن بعد چہل قدمی پر جانے سے قبل بیگم نے پوچھا:
کیا پارک میں مچھر تو نہیں ہوں گے؟
ہم نے انتہائی پرلے درجے کی معصومیت سے عرض کیا:
مجھے کیا پتا نہ مچھروں کے پاس موبائل ہے اور نہ ہی وٹس ایپ کہ اُن سے پوچھ لوں..ابتسامہ!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
کچھ دوستوں کو میں نے درج ذیل حدیث مبارکہ پیش کی:
1094- حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى، وَعُثْمَانُ بْنُ أَبِي شَيْبَةَ، الْمَعْنَى، عَنْ أَبِي الأَْحْوَصِ، حَدَّثَنَا سِمَاكٌ؛ عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَةَ قَالَ: كَانَ لِرَسُولِ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جزاکم اللہ خیرا یا شیخ @خضر حیات حفظک اللہ! آپ نے جو وٹس ایپ سے کاپی پیسٹ والا سلسلہ شروع کیا ہے، زبردست و مفید ہے۔ ان شاءاللہ۔ اُمید کرتا ہوں کہ اس قسم کی علمی باتیں وہیں پر دفن رہنے کی بجائے افادہ عام کے لیے یہاں پر منتقل کی جاتی رہیں گی۔۔بارک اللہ فیک
آپ کے مسئلے کو سرچ کرنے پر پتا چلا ہے کہ یہ کوئی دیرینہ مسئلہ ہے۔۔اور کئی طرح کے موبائل سیٹ میں پایا گیا ہے، جس کے کئی حل پیش کئے گئے ہیں۔۔لیکن جوابا شکایت کندہ نے مسئلے کو جوں کا توں ہی قرار دیا ہے۔۔
البتہ
پیوستہ رہ شجر سے اُمید بہار رکھ
ہو سکتا ہے کہ فورم کے دیگر اراکین میں سے کوئی جانتا ہو۔۔...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
کم از کم میرے لیے سوال واضح نہیں ہے.. اس لیے کہ "فیس بک براؤزر" میرے لیے نئی چیز ہے..
البتہ مجھے یہ پتا ہے کہ:
ان دو ذرائع سے فیس بک کھولی جاتی ہے..
بذریعہ "فیس بک ایپ"
اور
بذریعہ "براؤزر"
اب سوال یہ ہے کہ:
آپ کی فیس بک کا صفحہ موبائل ڈاٹا استعمال کرتے ہوئے...
’’روضہ رسول ﷺ کے سبز گنبد کو گرا دیا جائے ‘‘
1925 میں جب سعودی نجدی علما نے سبز گندب کو گرانے کا فتویٰ دیا تو ہندوستان سے کس عالم نے انہیں مناظرے میں شکست دی؟
http://javedch.com/islam/2017/05/16/273341
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) معروف مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ایک بیان میں کہا ہے کہ...
س:
اللہ سے محبت کا تقاضا کیا ہے؟
ج:
اللہ سے محبت کا تقاضا یہ ہے کہ اللہ کے دشمنوں سے دوستی نہ کرے، فرمایا:
لَّا تَجِدُ قَوْمًا يُؤْمِنُونَ بِاللَّـهِ وَالْيَوْمِ الْآخِرِ يُوَادُّونَ مَنْ حَادَّ اللَّـهَ وَرَسُولَهُ وَلَوْ كَانُوا آبَاءَهُمْ أَوْ أَبْنَاءَهُمْ أَوْ إِخْوَانَهُمْ أَوْ...
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اللہ تعالی آسانی فرمائے..آمین!
اُمید تو یہی ہے کہ برائے مزاح آپ نے پوچھا ہے اور اگر یہ بات نہیں تو نوٹ فرمالیں کہ دس دن مراد ہے...ابتسامہ!
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
مخفی رکھنے کی وجوہات جاننے کے لیے فورم کی اعلی انتظامیہ سے رابطہ کریں..
اور
فی الحال مطلوبہ معلومات کے لیے اس ربط کی زیارت کر لیں..
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
وایاک!
محترم بھائی! میں ابن یونس ہوں..یعنی نعیم بن یونس...گویا محمد نعیم یونس...ابتسامہ!
جی کچھ موضوعات کو انتظامیہ نے مخفی کر دیا ہے...اس لیے اُن پر ایرر آتا ہے..
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی صاحب
ایک بھائی کا سوال:
یہ جو تین صحابہ کرام کے نام بریکٹ میں دئیے گئے ہیں وہ عربی میں نہیں نظر آ رہے۔ وہ کس حدیث سے پتہ چلتا ہے کہ یہ ہی تین صحابی تھے؟ حدیث اور ترجمے کا ربط یہ ہے۔
صحیح بخاری:
5063 . حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي مَرْيَمَ...
دوسرا ربط:
جماعت المسلمین (رجسٹرڈ) پر ایک نظر: از عبداللہ بہاولپوری رحمہ اللہ
بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
جماعت المسلمین پر ایک نظر
حافظ عبد اللہ بہاولپوری (رحمة اللہ علیہ)
کمپوزنگ: ابوبکرالسلفی
http://www.urduvb.com/forum/showthread.php?p=289832]حوالہ[/URL]
پروف ریڈنگ / تصحیح اغلاط: محمد شاکر...