الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
ضلع رحیم یار خان کی تحصیل خانپور کی اہل حدیث مساجد کے نام
مرکزاہل حدیث مسجد بائی پاس روڈ خانپور
مرکزی مسجد اہل حدیث محلہ خواجگان خانپور
مسجد نمرہ محلہ یار شاہ خانپور
مسجد دارالسلام لنک روڈ خانپور
مسجد بیت المکرم ماڈل ٹائون Bخانپور
مسجد ریاض الجنۃ سیٹلائٹ ٹائون خانپور
مسجد اللہ والی محلہ صدی وال...
جزاک اللہ خیرا سسٹر!
اللہ ہماری اس شہیدہ بہن کی شہادت کو قبول فرمائے۔اور انھیں جنت الفردوس میں جگہ عطافرمائے۔اور ان کے بچوں سے بھی یہی عظیم کام لے۔آمین
ویسے کتنی حیرت ہوتی ہے۔جب اس دور میں ان عظیم لوگوں کی معلومات ملتی ہیں۔کیونکہ ہمارے ملک میں اس عمر کی خواتین کو تو جھگڑوں سے فرصت نہیں ملتی۔اللہ...
ایک تو اتنا گندہ عقیدہ۔اور اس کا بے مقصد تاویلات کے ساتھ دفاع یہ اُس سے بھی بڑا جرم۔اللہ تعالیٰ ہمیں حق سمجھنے کی توفیق عطا فرمائے۔اور ضد اور ہٹ دھرمی سے بچائے۔آمین
جزاک اللہ خیرا شاہد نزیر بھائی۔جب بھی آپ کی اس قسم کی پوسٹ پڑھتے ہیں تو بے ساختہ آپ کے حق میں ہاتھ دعا کے لئے اُٹھتے ہیں۔اتنی اچھی...
محمد علی بھائی۔شاید یہ لفظ اس طرح ہے،،نعوذ باللہ من ذالک،،
کیونکہ آپ نے جو غلطی درست کی ہے اُس کے شروع کے حرف یعنی ن کی بجائے ق نظر آرہی ہے۔کیا صرف مجھے نظر آرہی ہے؟؟؟یا دوسرے بھایئوں کو بھی ایسا نظر آرہا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت اچھی شیئرنگ سسٹر۔لیکن میں سمجھتا ہوں دنیا کے مختلف علاقوں کی توہمات اتنی زیادہ نہیں جتنی ہمارے ملک میں خصوصا اسلام کے نام لیوا کر تے ہیں۔ان کی توہمات تو دوسرے ممالک کے مقابلے میں کہیں زیادہ ہیں۔اور ان توہمات کو بعض اوقات چند ناعاقبت اندیش لوگ ثواب کا ذریعہ بنالیتے ہیں۔اوریہ صورت حال سب سے...