الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
کیا ہی خوش نصیب ہے یہ اُمت محمدیہ ﷺ،جسے رؤف ورحیم،غمخوار، افرادِ اُمت کی خیر خواہی کے متعلق حریص نبی ورسول محمد ﷺ بطور مقتداء اور رہنما کے ملا۔
کیا ہی لائق رشک ہے وہ اُ مت جسے قرآن مقدس جیسی عظیم،بابرکت،انقلابی کتاب عطا ہوئی۔کس قدر مہربان ہے رب العالمین ،اَلرحم الرٰحمین اس اُ مت پر جس کو رمضان...
جزاک اللہ خیرا بھائی
لیکن یہاں ایک سوال پیدا ہوتا ہے۔کہ اگر کوئی شخص مرنے سے پہلے زندگی میں کسی بدعت کا ارتکاب کرتا رہا اور اُس کے پیروکار بھی اُس بدعت کو دہراتے رہیں۔تو ان پیروکاروں کو سمجھانے کے لئے اگر یہ کہا جائے کہ اُس شخص نے بدعت کی تھی تو وہ بدعتی تھا۔کیا ایسا کہنا درست ہوگا؟؟؟؟؟؟
اللہ ہمارے شام کے مظلوم مسلمان بھائیوں اور بہنوں اور بچوں اور بزرگوں کی حفاظت فرما۔آمین
شام کے اس رافضی غنڈے بشار الاسد کو اس کے ناپاک عزائم سمیت عبرت ناک انجام سے دوچار فرما۔آمین
تمام بھائیوں اور بہنوں سے گزارش ہے کہ رمضان المبارک کا مہینہ آرہا ہے۔اس میں تہجد کا وقت اور افطاری کا وقت دعا ئوں...
جزاک اللہ خیرا عامر یونس بھائی۔۔۔اللہ آپ کے علم وعمل میں برکت عطافرمائے۔
اگر آپ پوسٹ نمبر 5 میں لفظ اللہ۔۔۔کو نوری نستعلیق میں سیو کرتے یا جمیل نستعلیق میں سیو کرتے تو بہتر تھا۔تاکہ لفظ ''اللہ'' کے اُوپر کھڑی زبر اور شد بھی آجاتی۔؟
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ ہمارے بھائی دلاور صاحب اور خبیب صاحب کو صحت کاملہ آجلہ عطا فرمائے۔آمین اور اللہ ہماری بہن کو اس موذی مرض سے نجات عطا فرمائے۔آمین یا رب العالمین
لا باس طھورا ان شاء اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سب سے پہلے تو ساجد بھائی آپ کا شکریہ کہ آ پ نے یہ تھریڈ شروع کیا۔جس کی وجہ سے ہمیں ہمارے شیوخ حضرات کے بارے میں جاننے کا موقع ملا۔اور محدث فارم کی ٹیم کے بارے میں جاننے کا موقع ملا۔جزاک اللہ خیرا۔اللہ آ پ کو ہمیشہ خوش رکھے۔آمین
ماشاء اللہ شیخ محترم کے بارے میں...
اور
فریقین ۔۔۔کیا یہ انداز شریعت کے مطابق ہے۔اس انداز سے تو کہیں سے نہیں لگتا کہ یہ کسی دینی مسئلہ پر ایک دوسرے کی اصلاح کی کوشش کی جارہی ہے۔؟؟؟؟؟
یقیناً نہیں۔اگر دین کے کسی اہم مسئلہ پر بحث مباحثہ کرنا ہے تو انداز بھی دینی ہی لانا ہوگا۔ایک دوسرے کی اصلاح اور دعوت کا انداز بھی وہی اپنایئے جو...