الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم بھائی کافی دن پہلے ایک سوال کیا تھا مگر علماء شائد مصروف ہیں
آپ سے یہ درخواست کے آپ اس کا جواب عنائت فرما دیں بہت شکریہ
جزاک اللہ خیرا
پوسٹ لنک http://www.kitabosunnat.com/forum/فقہی-سوالات-وجوابات-174/کاروبار-میں-جو-رقم-لگائی-ہو-کیا-اس-پر-زکوۃ-بنتی-ہے؟-8917/
جزاک اللہ عبداللہ بھائی
قمر صاحب نے جو بیا ن کیا اس طرح کی خبریں عام ہیں جو عام عوام کو پریشان کر دیتی ہے
برائے مہر بانی اگر آپ کے پاس سچ ہے تو اس کو عام لوگوں تک لائیں تا کے عوام حق کو اور باطل کو جانچ سکیں بہت شکریہ
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ،
انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ سے دعا ہے اس بچی کو ہمارے بھائی اور بہن کے لیے آخرت میں بہتر مقام کا سبب بنائے اور اللہ ہمارے بھائی کو اس کا بہتر بدل عطا فرمائے امین