• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : علیؓ سے محبت کرنے والا مومن اور بغض رکھنے والا منافق ہے۔ 36: سیدنا زر بن حبیشؓ کہتے ہیں کہ سیدنا علی بن ابی طالبؓ نے کہا کہ قسم ہے اس کی جس نے دانہ چیرا (پھر اس سے گھاس اگائی) اور جان بنائی، رسول اللہﷺ نے مجھ سے عہد کیا تھا کہ مجھ سے سوائے مومن کے کوئی محبت نہیں رکھے گا اور مجھ سے منافق کے...
  2. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : برائی کو ہاتھ اور زبان سے مٹانا اور دل میں برا سمجھنا ایمان میں سے ہے 34: طارق بن شہاب کہتے ہیں کہ سب سے پہلے جس نے عید کے دن نماز سے پہلے خطبہ شروع کیا وہ مروان تھا (حکم کا بیٹا جو خلفاء بنی امیہ میں سے پہلا خلیفہ ہے ) اس وقت ایک شخص کھڑا ہوا اور کہنے لگا کہ نماز خطبہ سے پہلے ہے۔ مروان نے...
  3. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : وہ شخص جنت میں داخل نہ ہو گا جس کا ہمسایہ اس کی مصیبتوں سے محفوظ نہ ہو۔ 33: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ وہ شخص جنت میں نہ جا ئیگا جسکا ہمسایہ اسکے مکر و فساد سے محفوظ نہیں ہے۔
  4. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : اچھی ہمسائیگی اور مہمان کی عزت کرنا ایمان میں سے ہے۔ 32: سیدنا ابو شریح الخزاعیؓ سے روایت ہے کہ نبیﷺ نے فرمایا: جو شخص اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے ہمسایہ کے ساتھ نیکی کرے اور جو شخص اللہ پر اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو وہ اپنے مہما ن کے ساتھ احسان کرے اور جو شخص...
  5. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : حیاء ایمان میں سے ہے۔ 30: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ ایمان کی ستر پر کئی یا ساٹھ پر کئی شاخیں ہیں۔ ان سب میں افضل لا الٰہ الا اللہ کہنا ہے اور ان سب میں ادنیٰ، راہ میں سے موذی چیز کا ہٹانا ہے اور حیا ایمان کی ایک شاخ ہے۔ 31: سیدنا ابو قتادہؓ کہتے ہیں کہ ہم سیدنا...
  6. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : مومن کی مثال کھجور کے درخت کی سی ہے۔ 29: سیدنا عبد اللہ بن عمرؓ سے روایت ہے ، بیان کرتے ہیں کہ ہم رسول اکرمﷺ کے پاس بیٹھے ہوئے تھے کہ آپﷺ نے فرمایا کہ مجھے اس درخت کے متعلق بتاؤ جو مومن (مسلم) کے مشابہ ہے یا مسلمان آدمی کی طرح ہے ، (اس کی نشانی یہ ہے کہ) اس کے پتے نہیں گرتے ، پھل ہر وقت...
  7. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : مومن کی مثال کھیت کے نرم جھاڑ کی سی اور منافق اور کافر کی مثال صنوبر (کے درخت) کی سی ہے۔ 28: سیدنا کعب بن مالکؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: مومن کی مثال ایسی ہے جیسے کھیت کا نرم جھاڑ ہو، ہوا اس کو جھونکے دیتی ہے ، کبھی اس کو گرا دیتی ہے اور کبھی سیدھا کر دیتی ہے ، یہاں تک کہ سوکھ...
  8. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جس شخص میں چار باتیں موجود ہوں، وہ خالصتاً منافق ہے۔ 26: سیدنا عبد اللہ بن عمروؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: چار باتیں جس میں ہوں گی وہ تو خالص منافق ہے۔ اور جس میں ان چاروں میں سے ایک خصلت ہو گی، تو اس میں نفاق کی ایک ہی عادت ہے ، یہاں تک کہ اس کو چھوڑ دے۔ ایک تو یہ کہ جب بات کرے تو...
  9. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جو شخص اللہ تعالیٰ کے رب ہونے پر راضی ہو گیا، اس نے ایمان کا ذائقہ چکھ لیا۔ 25: سیدنا عباس بن عبدالمطلبؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے رسول اللہﷺ سے سنا، آپﷺ فرماتے تھے کہ اس نے ایمان کا مزا چکھ لیا جو اللہ کے پروردگار عالم (لائق عبادت) ہونے ، اسلام کے دین ہونے اور محمدﷺ کے پیغمبر ہونے پر راضی...
  10. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : ان عادتوں کا بیان کہ جس میں یہ عادتیں پیدا ہو گئیں اس نے ایمان کی مٹھاس کو پا لیا۔ 22: سیدنا انسؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: تین باتیں جس میں ہوں گی وہ ان کی وجہ سے ایمان کی مٹھاس اور حلاوت پائے گا۔ ایک تو یہ کہ اللہ اور اس کے رسول سے دوسرے سب لوگوں سے زیادہ محبت رکھے۔ دوسرے یہ...
  11. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نبیﷺ کے معجزات اور ان پر ایمان لانے کے متعلق۔ 19: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ ہر ایک پیغمبر کو وہی معجزے ملے ہیں جو اس سے پہلے دوسرے پیغمبر کو مل چکے تھے پھر ایمان لائے اس پر آدمی لیکن مجھے جو معجزہ ملا وہ قرآن ہے جو اللہ نے میرے پاس بھیجا (ایسا معجزہ کسی پیغمبر...
  12. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : اللہ پر ایمان لانے اور اس پر ڈٹ جانے کے متعلق۔ 18: سیدنا سفیان بن عبد اللہ الثقفیؓ سے روایت ہے کہ میں نے کہا یا رسول اللہﷺ! مجھے اسلام میں ایک ایسی بات بتا دیجئے کہ پھر میں اس کو آپﷺ کے بعد (اور ابو اسامہ کی روایت میں ہے کہ آپﷺ کے سوا) کسی سے نہ پوچھوں۔ آپﷺ نے فرمایا کہ کہہ میں اللہ پر...
  13. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : ایمان کا حکم اور اللہ کی پناہ مانگنا شیطانی وسوسہ کے وقت۔ 17: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ لوگ تم سے علم کی باتیں پوچھتے رہیں گے یہاں تک کہ یہ کہیں گے اللہ نے تو ہمیں پیدا کیا، پھر اللہ کو کس نے پیدا کیا؟ راوی نے کہا کہ سیدنا ابو ہریرہؓ اس حدیث کو بیان کرتے وقت...
  14. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : ایمان کیا ہے ؟ اور اس کی اچھی عادات کا بیان۔ 15: سیدنا ابو سعید خدریؓ سے روایت ہے کہ کچھ لوگ عبدالقیس کے رسول اللہﷺ کے پاس آئے اور کہنے لگے کہ یا رسول اللہﷺ! ہم ربیعہ کی ایک شاخ ہیں، اور ہمارے اور آپﷺ کے بیچ میں قبیلہ مضر کے کافر ہیں اور ہم آپﷺ کے پاس حرام مہینوں کے علاوہ (کسی اور مہینے...
  15. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جو شخص اللہ تعالی کو ایمان کے ساتھ ملا اور اس کو کسی قسم کا شک نہیں وہ جنت میں داخل ہو گا۔ 9: سیدنا عثمانؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جو شخص مر جائے اور اس کو اس بات کا یقین ہو کہ کوئی عبادت کے لائق نہیں سوائے اللہ جل جلالہ کے تو وہ جنت میں جائے گا۔ 10: سیدنا ابو ہریرہؓ (یا...
  16. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : جس نے کافر کو لا الٰہ الا اللہ کہنے کے بعد قتل کیا۔ 6: سیدنا مقداد بن اسودؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے کہا یا رسول اللہﷺ! اگر میں ایک کافر سے بھڑوں وہ مجھ سے لڑے اور میرا ایک ہاتھ تلوار سے کاٹ ڈالے پھر مجھ سے بچ کر ایک درخت کی آڑ لے لے اور کہنے لگے کہ میں تابع ہو گیا اللہ کا تو کیا میں اس کو...
  17. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : مجھے حکم ہوا ہے لوگوں سے لڑنے کا یہاں تک کہ وہ لا الٰہ الا اللہ کا اقرار کر لیں۔ 4: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ جب رسول اللہﷺ نے وفات پائی اور سیدنا ابو بکر صدیقؓ خلیفہ ہوئے اور عرب کے لوگ جو کافر ہونے تھے وہ کافر ہو گئے تو سیدنا عمرؓ نے سیدنا ابو بکر صدیقؓ سے کہا کہ تم ان لوگوں سے کیسے...
  18. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    کتاب: ایمان کے متعلق باب : ایمان کا پہلا رکن لا الٰہ الا اللہ کہنا ہے۔ 1: ابو جمرہ کہتے ہیں کہ میں سیدنا ابن عباسؓ کے سامنے ان کے اور لوگوں کے بیچ میں مترجم تھا (یعنی اوروں کی بات کو عربی میں ترجمہ کر کے سیدنا ابن عباسؓ کو سمجھاتا) اتنے میں ایک عورت آئی اور گھڑے کے نبیذ کے بارہ میں پوچھا۔ سیدنا...
  19. Aamir

    فورم سے الوداع

    آپ کا یہ فیصلہ مجھے پسند نہیں آیا، پلیز لوٹ آئے، میں نے ہی آپ کو اس فورم پر انوائٹ کیا تھا، اور میں نہیں چاہتا آپ چلی جائے، آپ صرف اتنا بتا دیں کہ کیا آپ فورم کی وجہ سے فورم چھوڑ رہی ہے یا اپنی ذاتی زندگی کی کچھ پرابلم کی بنا پر فورم چھوڑ رہی ہے،؟؟؟ آپ کا یہ فیصلہ اور کل ہی میرے بیٹے کی طبعیت...
Top