الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
منکرین حدیث کے فرقے ؟؟
میں حیران ہو گیا کہ وہ طبقہ جو مولویوں کی "فرقہ بازیوں " سے تنگ آیا تھا .جو اٹھتے بیٹھے مولویوں پر تان کرتا ، ان کو فرقہ پرستی کے طعنے دیتا
- اس کے اپنے کتنے فرقے ہیں ...؟ میرے معلومات ناقص ہیں اور علم کمزور ...آپ کی اصلاح کا محتاج ..جس فرقے کا مجھے معلوم نہ ہو آپ...
"دیانت داری " کے دعوے داروں کی بد دیانتی
جی یہ لاکھوں حدیثیں آ کہاں سے گئیں ؟؟
آپ نے بہت سے متجددین اور انکار حدیث کرنے والوں کی زبان سے اور تحاریر میں ایک جملہ عام سنا ہو گا :
" لیں جی امام بخاری نے جو لاکھوں احادیث میں سے محض سوا سات ہزار احادیث منتخب کیں ، تو کیا گارنٹی ہے کہ ان لاکھوں میں...
انجینئر محمد علی مرزا اور صحابہ کرام کی گستاخی
بسم الله الرحمن الرحيم
تاخیر سے ایمان لانے والے صحابہ کی توہین
قرآن و سنت اور فہم سلف کے خلاف تفسیر کرتے ہوئے محمد علی مرزا جہلمی نے کہا ہے :
’’(مُحَمَّدٌ رَّسُوْلُ اللّٰهِ ۭ )محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں۔ (وَالَّذِيْنَ مَعَهٗٓ )...
رجب کے کونڈے
بسم الله الرحمن الرحيم
بعض لوگ 22 رجب کو حضرت امام جعفر رحمۃ ﷲعلیہ کے نام کی نذرونیاز پکاتے ہیں اور عرف عام میں امام جعفر رحمۃ ﷲعلیہ کے کونڈے یا رجب کے کونڈے کہا جاتا ہے یہ نو ایجاد کردہ رسم کئی وجوہ سے باطل،بدعت اور شرک ہے۔ جس سے بچنا ہرمسلمان کے لئے ضروری ہے۔ یہ ﷲ تعالیٰ کے سوا...
بسم الله الرحمن الرحيم
" با اثر شخصیت کیسے بنیں؟"
از ثبیتی حفظہ اللہ
ترجعہ : شفقت الرحمن مغل
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد الباری بن عواض ثبیتی حفظہ اللہ نے مسجد نبوی میں 24-رجب- 1438 کا خطبہ جمعہ " با اثر شخصیت کیسے بنیں؟" کے موضوع پر ارشاد فرمایا:
جس میں انہوں نے کہا کہ با اثر شخصیت اللہ تعالی...
مشال خان کی آئی ڈی جعلی تھی تو اس کی اصلی آئی ڈی کیا ہے؟
مشال خان عرصہ تین سال سے اپنے نام سے توہین رسالت مواد کے شئیر ہونے پر خاموش کیوں تھا؟
اس کے نام سے توہین رسالت، پر مبنی مواد کون شئیر کر رہے تھا اور کر رہا ہے؟
مشال خان اگر واقعی معصوم ہے تو پھر اقوام متحدہ، امریکہ، برطانیہ اور ان کی...
اللہ تعالی کے ہاں دعا کی قبولیت کیلیے کیا شرائط ہیں؟
اللہ تعالی کے ہاں دعا کی قبولیت کیلیے کیا شرائط ہیں؟
Published Date: 2017-04-18
الحمد للہ:
دعا کیلیے متعدد شرائط ہیں:
1- صرف اللہ تعالی سے دعا مانگے؛ اس کی دلیل یہ ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے سیدنا ابن عباس رضی اللہ...
رنگ بدلتا مشال کیس ..اور انوکھے کھلاڑی
.
مشال خان کیس میں دو طبقے ہی کھیلے ایک نہتے سوشل میڈیا کے اکیلے دکیلے لکھاری ، جو مذھب کی محبت میں لبرلز کے موقف کے جھوٹ آشکار کرتے رہے ، ان کے پول کھولتے رہے ...اور تاحال مصروف ہیں
دوسری طرف حکومتی طاقت سے مسلح ، میڈیا کا طاقت ور ہتھیار لیے ، اخبارات کا...
چیف جسٹس اور وزیراعظم صاحب! ذرا ادھر بھی دھیان کریں. یہ آئی ڈی فیک ہے یا حقیقی، ہر دو حال میں اسے ہینڈل کرنے والے تک پہنچنا ایجنسیوں اور وزارتِ داخلہ کے لیے کوئی مشکل کام نہیں ہے.
#مشال_خان کے معاملے پر از خود نوٹس لینے اور پورے پاکستانیوں کو یکجا ہوکر اس کی مذمت کا کہنے والے کیا یہاں گونگے،...
کیا ہم منافق ہوتے ہیں ؟
....
طویل تحریر کی پیشگی معذرت
....
احساس کمتری کے دامن میں لپٹا ایک ہی راگ بھیرویں کہ جس کو سن سن کے کان کے پردے بھی شکوہ کناں ہیں کہ "یار اب بس کرو .. بندہ ایسا بھی کیا بے سرا ہوا " -
راگ یہ کہ ہم منافق ہوتے ہیں اور اہل مغرب نفاق سے پاک - سو اسی وجہ سے ترقی کی معراج پر...