الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
توہین رسالت ...ایک پہلو یہ بھی ہے
....
یہ روز سیاہ خود دکھایا ہے میرے گھر کے چراغاں نے مجھے .....
------ توہین رسالت کے معاملے کو ہمارے بعض "مذہبی" دوستوں نے خراب کیا ہے.. ممکن ہے کوئی دوست کہے کہ یہ وقت اس بات کا نہیں ..لیکن میں کہتا ہوں کہ یہ بات پہلے ہی بہت تاخیر سے ہو رہی ہے ..جو سنجیدہ...
زرا ٹھنڈےدل و دماغ سے پوری پوسٹ پڑھیں، اور اس واقعہ کے اصل ذمہ دار کو سمجھنے کی کوشش کریں۔ ۔
۔یہ واقعہ صحیح تھا یا غلط ،اس بحث میں پڑے بغیر
جس طرح یہ لوگ اس کو مار رہے ہیں اس سے مجھے نہیں لگتا کہ یہ کوئی ذاتیات یا سیاسیی مخالفت کا نتیجہ ہے ۔ لوگوں کا اتنا جوش و خروش، غصہ ، نعرہِ تکبیر کی صداوں...
یہ اچانک سپریم کورٹ کا نوٹس لینا،
وزیراعظم کا سخت بیان،
میڈیا کی وضاحتیں،
بے دین لبرلز کا اچھلنا کودنا،
مغربی میڈیا کی فُل کوریج،
ملالہ کا بولنا
کیا آپ سمجھتے ہیں یہ " ظالمانہ قتل " کے خلاف ہے!
ہرگز نہیں، ورنہ پاکستان میں روزانہ سینکڑوں مظلوم قتل کر دیئے جاتے ہیں، کہیں دہشتگردوں کے...
کانوں کے کچے –
عامر ملک
آپ نے یہ محاورہ ضرور سنا ہوگا کہ فلاں شخص ”کانوں کا کچا“ ہے۔ کبھی غور کیا کہ کانوں کے کچے لوگوں سے کہاں واسطہ پڑتا ہے؟ زیادہ دور جانے کی ضرورت نہیں۔ ہو سکتا ہے آپ کے بہت قریب ایسے لوگ ہوں اور خدانخواستہ آپ کے گھر میں بھی ہوں۔ بہت قریبی رشتوں میں بھی آپ کو یہ کمزوری...
یہ مذہبی نہیں سیاسی قتل ہے – عبداللہ فیضی
عبداللہ فیضی
15/04/2017
خود سوچیے کہ آپ روس سے انجینئرنگ مکمل کرنے اور یورپ بھر کے دیگر اداروں میں گھومنے کے بعد پاکستانی یونیورسٹی اور وہ بھی عبدالولی خان جیسی چھوٹی یونیورسٹی سے اپنی فیلڈ چھوڑ کر ”صحافت“ کے چار سالہ کورس کی ڈگری کیوں لینا چاہیں گے؟...
سانحۂ مردان اور تحفظِ ناموسِ رسالتؐ؛ چند گزارشات – حافظ طاہر اسلام عسکری
حافظ طاہر اسلام عسکری
15/04/2017
عبدالولی خان یونیورسٹی، مردان میں توہینِ رسالتؐ کے الزام پرایک طالب علم مشعل خان کی ہلاکت سے ناموسِ رسالت کے نام پر قانون ہاتھ میں لینے کا مسئلہ پھر سے بحث و نظر کا موضوع بن چکا ہے۔ اس...
بسم الله الرحمن الرحيم
"تاریخ سے سبق آموزی،،، انداز اور فوائد"
از حذیفی حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ پروفیسر ڈاکٹر علی بن عبد الرحمن الحذیفی حفظہ اللہ نے 17-رجب- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "تاریخ سے سبق آموزی،،، انداز اور فوائد" ارشاد فرمایا :
جس میں انہوں نے کہا کہ عبرت حاصل کرنا اور...
مبینہ گستاخِ رسولﷺ کا قتل اور چند حقائق
محمد بلال خان
توہینِ رسالتﷺ کے الزام میں قتل ہونے والے مشال خان کو لے کر انسانیت مافیا ایک دفعہ پھر سرگرم ہے، ایک دفعہ پھر اعتدال کا درس گونجنے لگا ہے، اور اللہ لمبی عمر عطاء کرے "قانون" کو ، جو حسبِ سابق توہینِ رسالتﷺ کے معاملے میں دوبارہ سے زندہ و...
بڑھتا ہوا الحاد انتشار کی وجہ –
شاہد یوسف خان
مردان یونیورسٹی میں جو دلخراش واقعہ پیش آیا جس میں درجنوں طلباء نے ایک لڑکے عبداللہ کو قادیانیت کی تبلیغ کے الزام میں تشدد کا نشانہ بنایا لیکن انتظامیہ کی مداخلت کی وجہ سے چھوڑ دیا۔ پھر ایک اور نوجوان، جس کا نام مشال خان ہے، سخت تشدد کے ساتھ قتل...
مشعال خان سانحہ، حقائق اور سبق –
انعام رانا
جب بھائی فرنود عالم کی پوسٹ دیکھی تو میں ذہنی طور پر تیار تھا کہ کچھ برا ہوا ہے جس کو نہ دیکھنے یا شیئر کرنے کی درخواست وہ کر رہے ہیں۔ مگر جب دیکھا تو میں ماؤف ہو گیا۔ ایک ہجوم تھا حیوانوں کا، مگر حیوان بھی شاید اس قدر انسان نہیں ہوتے، اور ایک بے بس...
مشعل خان کا قاتل، مولوی یا مسٹر؟
فردوس جمال
مردان کی ولی خان یونیورسٹی میں غیر مذہبی طلبہ ہجوم کے ہاتھوں توہین مذہب کے نام پر ایک غیر مذہبی نوجوان مشعل خان کا سفاکانہ قتل انتہائی افسوس ناک اور شرمناک ہے. مقتول توہین مذہب کا مرتکب ہوا تھا یا نہیں، قطع نظر اس بحث سے کسی فرد یا گروہ کو شریعت یہ...
مشعال کا قتل، ناحق یا محبت رسول؟
ابوبکر قدوسی
مجھے یاد ہے جب ممتاز قادری نے سلمان تاثیر کو قتل کیا تھا، ہم نے تب بھی لکھا تھا اور آج بھی علی وجہ البصیرت کہتے ہیں کہ توہین مذہب کے معاملے میں کسی کو قانون ہاتھ میں لینے کا کوئی حق نہیں.
میں نے اس مقتول کے سکرین شاٹ دیکھے ہیں، بظاہر ان سے اندازہ...
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی
ویب ڈیسک 16 منٹ پہلے
سیکیورٹی ایجنسیوں نے کلبوشن یادیو کو گزشتہ برس بلوچستان سے گرفتار کیا تھا۔ فوٹو: ایکسپریس نیوز/فائل
راولپنڈی: پاکستان مخالف سرگرمیوں کے الزام میں بلوچستان سے گرفتار بھارتی جاسوس کلبھوشن یادیو کو سزائے موت سنا دی گئی ہے۔...
بسم اللہ الرحمن الرحیم
"ماہِ رجب کی حرمت اور بداعمالیاں"
از بعیجان حفظہ اللہ
فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر عبد اللہ بن عبد الرحمن بعیجان حفظہ اللہ نے 10-رجب- 1438 کا خطبہ جمعہ مسجد نبوی میں بعنوان "ماہِ رجب کی حرمت اور بداعمالیاں" ارشاد فرمایا :
جس میں انہوں نے کہا کہ اللہ تعالی نے مخصوص اوقات کو فضیلت...
سعودی فضائیہ طاقت ورعرب فورس میں پہلے نمبر پر!
سعودیہ کی نا قابل تسخیردفاعی صلاحیتوں کا عالمی سطح پراعتراف
جمعہ 11 رجب 1438هـ - 7 اپریل 2017م
ریاض ۔ العربیہ ڈاٹ نیٹ
سعودی عرب کی ناقابل تسخیر دفاعی صلاحیت کو عالمی سطح پر تسلیم کیا جانے لگا ہے۔
روسی اسپوٹنیک ایجنسی کی تازہ رپورٹ میں سعودی...
امریکا کا شامی ایئربیس پر کروز میزائلوں سے حملہ
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
امریکی حملے میں شامی فضائیہ کے کئی طیارے تباہ ہوئے اور ایئر بیس کے بنیادی ڈھانچہ کو بھی نقصان پہنچا، عرب میڈیا. فوٹو: فائل
دمشق / واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر ببنے کے بعد امریکا نے شام پر پہلی یک طرفہ فوجی کارروائی کرتے...
امریکا کا شامی ایئربیس پر کروز میزائلوں سے حملہ
ویب ڈیسک 3 گھنٹے پہلے
امریکی حملے میں شامی فضائیہ کے کئی طیارے تباہ ہوئے اور ایئر بیس کے بنیادی ڈھانچہ کو بھی نقصان پہنچا، عرب میڈیا. فوٹو: فائل
دمشق / واشنگٹن: ڈونلڈ ٹرمپ کے صدر ببنے کے بعد امریکا نے شام پر پہلی یک طرفہ فوجی کارروائی کرتے...
آپ احمق ہیں ..یا مجرم ؟
.
غصہ نہ کیجئے گا ، حقیقت یہی ہے کہ اگر آپ دل سے یوں سمجھتے ہیں تو آپ واقعی کم عقل ہیں ، احمق ہیں ، بے وقوف ہیں اور کیا کہوں تہذیب ہاتھ روکے ہے ورنہ آپ کے سر پر ایک ہاتھ بھی جڑ دوں -
آپ دانش ور ہیں اور یہ سمجھتے ہیں کہ فلاں خارجی ہے ، فلاں دہشت گرد ہے اور جو ان میں شامل...