الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مجھے حیرت ہے
مجھے مخلوط تعلیم میں پڑھنے والی خواتین سے زیادہ ان کو کالج اور یونیورسٹیوں میں بھیجنے والے مردوں پر حیرت ہے، ان کا ضمیر کس طرح گوارا کرتا ہے کہ ان کی بہنیں، بیٹیاں غیر مردوں کے ساتھ بیٹھ کر پڑھیں؟
میں کیسے اتحاد کروں
اللہ کے دین سے میں نے سیکھا اللہ کے سوا کوئی مشکل کشا نہیں
لوگ حضرت علی رضی اللہ عنہ کو بھی مشکل کشا سمجھتے ہیں۔
میں ان سے کیسے اتحاد کر لوں؟
اللہ کے دین سے میں نے سیکھا قرآن جیسی کوئی کتاب نہیں
لوگ ہدایہ کو بھی قرآن کی طرح سمجھتے ہیں
میں ان سے کیسے اتحاد کر لوں؟
اللہ کے...
السلام علیکم
شیخ عمر صدیق حفظہ اللہ کو میں پہلے نہیں جانتا تھا، لیکن ابھی کچھ عرصہ پہلے معلوم ہوا کہ یہ تو بہت ہی زبردست مناظر ہیں، اسلام کی حقانیت کو کھل کر بیان کرتے ہیں، اور اہل باطل سے مداہنت اختیار نہیں کرتے۔ الحمدللہ
شیخ عمر صدیق 29 مارچ 2014 بروز ہفتہ خان پور میں منعقد ہونے والی سیرت...
احناف کی کم ظرفی
احناف اپنی مدون کی گئی فقہ کو درست ثابت کرنے کے لئے اب قرآن و سنت کی شفاف اور واضح تعلیمات پر تنقید کرتے ہوئے بھی نہیں چونکتے، جب احناف حضرات سے کوئی مسئلہ ثابت نہ ہو پائے تو طرح طرح کے اعتراضات قرآن و سنت پر کرنا ان کا وطیرہ بن چکا ہے، جیسے نماز کے مسئلے پر اگر کسی حنفی سے آپ...
یکم اپریل کے دن جھوٹ بول کر کسی کی زندگی کے ساتھ کھیلنا اور اسے مزاح سے تعبیر کرنا ایک غیر شرعی ، غیر اخلاقی اور انسانیت کے منافی فعل ہے، لہذا اس سے اجتناب کریں۔ شکریہ
لنک
ایک طاقت ور تہذیب اور قوم جب ایک کمزور تہذیب اور قوم پر غلبہ پا لیتی ہے تو وہ محض ملک اور علاقے فتح نہیں کرتی بلکہ دل و دماغ بھی فتح کرتی ہے اور اپنی فتح اور غلبے کے استحکام اور استمرار کے لئے اس امر کی کوشش اور پلاننگ کرتی ہے کہ مغلوب تہذیب اور قوم کے دل و دماغ ہمیشہ مفتوح رہیں۔ وہ اس کی فکر...