• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی ! (قسط :۹)

    اطاعتِ رسول ﷺ کوئی بھی انسان اس وقت تک مسلمان نہیں ہو سکتاجب تک وہ رسول اﷲ ﷺ کی اطاعت نہ کرے ۔ کیونکہ رسول اﷲ ﷺ کی اطاعت، اﷲ ہی کی پیروی ہے اور آپ ﷺ کی اتباع ہی کامیابی کی ضمانت ہے ۔ جو سید المرسلین ﷺ کی اطاعت کرئے گا ، اﷲ تعالیٰ اس سے محبت کرئے گا اور گناہ بھی معاف فرما دے گا ۔ آپ ﷺ کی پیروی...
  2. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی ! (قسط :۸)

    شرکِ اصغر پریشانی ، نظر بد یا کسی مرض سے بچنے کے لئے تعویذ ، چھلہ ، منکا ، زنجیر یا کڑا وغیرہ پہننا ۔ حادثات یا بری نظر سے محفوظ رہنے کے لئے کار یا مکان و دوکان پر جوتی یا کالی ہنڈیا لٹکانا ۔غیر اﷲ کی قسم اٹھانا ، ریاکاری کرنا ، نماز چھوڑنا اور ستاروں کی تاثیر پر یقین رکھنا ، یہ سب افعال شرک...
  3. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی ! (قسط :۷)

    عبادات میں شرک اﷲ تعالیٰ کے علاوہ کسی اور کے سامنے بے حس و حرکت ، با ادب ہاتھ باندہ کر کھڑے ہونا ، رکوع اور سجدہ کرنا ۔ کسی قبر پر قیام کرنا ، مجاور بن کر بیٹھنا یا طواف کرنا ۔ اﷲ تعالیٰ کے سوا کسی سے دعا مانگنا یا انہیں دعا میں وسیلہ بنانا ، فریاد کرنا اور پناہ طلب کرنا ۔ اﷲ تعالیٰ کے علاوہ...
  4. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی !

    صفات میں شرک کائنات کا حقیقی بادشاہ ، عالم الغیب ، مختار کل ،مشکل کشا و حاجت روا، زمین و آسمان کے تمام خزانوں کا مالک ، ہر وقت سب کو دیکھنے اور سننے والا ، دلوں میں اٹھنے والے خیالوں کو جاننے والا ، بھلائیاں عنایت کرنے والا ، ہدایت دینے اور دلوں کو پھیرنے والا ، رزق میں تنگی یا فراخی کرنے والا...
  5. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی !

    ( ۲ ) پولیس والوں نے اگر کوئی مجرم پکڑنا ہو تو وہ ناکا لگاتے ہیں ۔ اگر گنا ہ گار بڑا ہوتو وہ بہت زیادہ ناکے لگاتے ہیں تاکہ خطا کار ایک جگہ نہ بھی پکڑا گیا تو دوسرے مقام پر قابو آ جائے گا ۔ شیطان نے بھی بد عقیدگی کو عام کرنے کے لیے ایسے ہی جال بچھائے ہیں ۔ جس کی ایک مثال عقیدہ وحدۃ الوجود بھی ہے...
  6. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی !

    ذات میں شرک ’’ شرک کی دو قسمیں ہیں ۔ شرک اکبر اور شرک اصغر ، پھر ہر ایک کی کئی اقسام ہیں ‘‘ ۔ پہلے میں شرک اکبر کی تفصیل بیان کروں گا (ان شاء اﷲ ) عبدالرحمن نے ہلکا سا جوشیلے ( Enthusiast ) انداز میں کہا ۔ اﷲ پاک اپنی ذات ، صفات اور عبادات میں یکتا اور بے مثل (Unique ) ہے ۔ اس کی ذات ، صفات...
  7. عبداللہ امانت محمدی

    حد ہو گئی !

    امت مسلمہ میں شرک عبدالرحمٰن : تمام حضرات قریب آ جائیں ، تھوڑا اور نزدیک ہو جائیں (لوگ قریب ہو گئے ) بس ! ٹھیک ہے اب توجہ فرمائیں ۔’’سب سے بڑا گناہ شرک ہے ۔مشرک کو اﷲ تعالیٰ نے معاف نہیں کرنا ، باقی جسے چاہیے گا بخش دے گا ۔ شرک امت مسلمہ میں بڑی تیزی کے ساتھ بڑھ رہا ہے ‘‘ ۔ ’’دیکھو لوگو ! یہ...
  8. عبداللہ امانت محمدی

    Fashion

    Fashion's meaning is method, style and format. Beauty is a good thing and Islam is allowed but keep in mind to Kitab O Sunnat. Woman's glitter, her husband has to right. Men and women Clean and beautiful yourself, can use multiple objects. But today's boys and girls start unjustifiable fashions...
  9. عبداللہ امانت محمدی

    ترقی کی بجائے تنزلی کیوں؟

    ہم اُس ملک میں رہتے ہیں ،جو ہمیں بے شمار قُربانیوں کے بعد مِلا،جو کلمہ طیبہ کے نام پر حاصل کیا گیا۔جسے پانے کے لئے امت مسلمہ نے نہ صرف مال و جان بلکہ عزتیں بھی گنوائی ،ہندؤں سے الگ ہونے کا مقصد ،صرف یہ تھا کہ مسلمان مساوات و برابری اور اسلامی قوانین کے مطابق زندگی بسر کرسکیں ۔لیکن وطن لینے کے...
Top