• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اویس تبسم

    نمازِ وتر ۔۔اور ۔۔ دعاءِ قنوت کا مسنون طریقہ

    اسحاق بھائی نے بہت اچھی وضاحت کر دی ہے ، میں آپ کی آسانی کیلئے اسے تھوڑا مختصر کرنا چاہتا ہوں آپ کم از کم 2 رکعات پڑھ لیں پھر1 رکعت، سورۃ اخلاص کے بعد (ہاتھ اٹھائے بغیر) دعا قنوت پڑھیں اگر کسی دکھ،پریشانی کیلئے دعا مانگنی ہے تو سورۃ اخلاص کے بعد دعا قنوت نہ پڑھیں بلکہ رکوع میں چلے جائیں پھر...
  2. اویس تبسم

    حدثنا، اخبرنا اور انبانا

    تِلْكَ مِنْ أَنبَاء الْغَيْبِ نُوحِيهَا إِلَيْكَ مَا كُنتَ تَعْلَمُهَا أَنتَ وَلاَ قَوْمُكَ مِن قَبْلِ هَـذَا فَاصْبِرْ إِنَّ الْعَاقِبَةَ لِلْمُتَّقِينَ ﴿سورۃ ہود:۴۹﴾ یہ خبریں غیب کی خبروں میں سے ہیں جن کی وحی ہم آپ کی طرف کرتے ہیں انہیں اس سے پہلے آپ جانتے تھے اور نہ آپ کی قوم، اس لئے آپ صبر...
  3. اویس تبسم

    ایمان میں اضافے کے اسباب

    ایمان میں اضافے کے کئی اسباب ہیں : پہلا سبب : اللہ تعالی کے اسماء وصفات کی معرفت : بلا شک انسان کو اللہ تعالی کے اسماء وصفات کی معرفت جتنی زیادہ ہو گی اتنا ہی اس کا ایمان زیادہ ہو گا اسی لئے آپ اہل علم کو جنہیں اللہ تعالی کے اسماء و صفات کا علم دوسروں سے زیادہ ہوتا ہے انہیں ایمان میں دوسروں سے...
  4. اویس تبسم

    میں کیسے اہل حدیث ہوا

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ ! آمین
  5. اویس تبسم

    میں کیسے اہل حدیث ہوا

    آج سے تقریبا 15 سال پہلے کی بات ہے جب میں ایسے ہی زندگی گزار رہا تھا جیسے ایک دین سے بے خبر انسان گزارتا ہے،یعنی میں کچھ بھی کر لوں مجھے اس کی کوئی پرواہ نہیں تھی،امتحان میں کامیابی کے حصول کیلئے بابا جی کی قبر پہ جانا اور اگر آنکھ میں درد ہونا تب بھی بابا جی کے پاس وہاں دیے موم بتیاں...
  6. اویس تبسم

    نیک اور اچھے غیر مسلم جنت میں جائیں گے یا جہنم میں؟

    کوئی بھی عمل یا قول اسی وقت صحیح اور قابلِ قبول ہوسکتا ہے جب کرنے والے کا عقیدہ درست ہو، چنانچہ عقیدہ درست نہ ہونے کی وجہ سے تمام اعمال اور اقوال باطل ہو جاتے ہیں، جیسے کہ اللہ تعالی نے فرمایا: ( وَمَن يَكْفُرْ بِالإِيمَانِ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ وَهُوَ فِي الآخِرَةِ مِنَ الْخَاسِرِينَ )...
  7. اویس تبسم

    بریلوی تعلیمات

    اس کی مثال تو ایسے ہے جیسے کوئی شخص مٹھائی کا ڈبہ کھول کے رکھ دے پھر مکھیوں سے کہے کہ کوئی مکھی اس پر نہ بیٹھے مگر ایسا تو ممکن نہیں مکھیاں تو ضرور آئیں گی کیا ہی اچھا ہو کہ اس مٹھائی والے ڈبے کو ہی بند کر دیا جائے سب سے پہلے تو مزارات بنانا ہی شریعت اسلامیہ میں منع ہے اگر وہ رسول اللہ صلی اللہ...
  8. اویس تبسم

    مجلس واحد کی تین طلاقوں کا مسئلہ

    مجلس واحد کی تین طلاقوں کا مسئلہ مجلس واحد کی تین طلاقوں پر تفصیلی بحث سے پہلے ضروری معلوم ہوتا ہے کہ طلاق کی نوعیت اور سماج پر پڑنے والے اسکے اثرات کا بھی جائزہ لے لیا جائے تاکہ اس اہم اور نازک مسئلے پر غور کرنے والے کو مسئلہ کی نزاکت اور اور نتائج کا صحیح احساس ہو سکےاللہ تعالیٰ نے حقوق میں...
  9. اویس تبسم

    ایک حدیث کی تشریح مطلوب ہے

    الحديث رقم 39 : أخرجه البخاري في الصحيح، کتاب : المناقب، باب : علامات النَّبُوَّةِ فِي الإِسلام، 3 / 1317، الرقم : 3401، وفي کتاب : الرقاق، باب : مَا يُحْذَرُ مِنْ زَهْرَةِ الدُّنْيَا وَالتَّنَافُسِ فِيها، 5 / 2361، الرقم : 6061، ومسلم في الصحيح، کتاب : الفضائل، باب : إثبات حوض نبينا صلي الله...
  10. اویس تبسم

    گزارش

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ انتظامیہ نے سیرت النبی انسائیکلوپیڈیا کی کچھ جلدیں حاصل کیں ہیں اور ان پر کام جاری ہے جلد ہی منظر عام پر آ جائیں گی۔ ان شاء اللہ
  11. اویس تبسم

    اُم ثوبان بہن فوت ہوگئی ہیں

    موحد بھائیوں کی اچھی اچھی دعائیں دیکھ کر میرا بھی دل چاہ رہا ہے کہ کاش !میرے مرنے کے بعد بھی کوئی ایسی دعائیں کرے مگر شاید! میری وفات کی آپ بھائیوں کو خبر نہ ہو سکے، تو زیادہ عرصہ فورم سے غیرحاضر رہنے پر میرے لئے بھی دعا مغفرت کر دینا شکریہ!
  12. اویس تبسم

    اُم ثوبان بہن فوت ہوگئی ہیں

    انا للہ وانا الیہ راجعون اللہ تعالیٰ ان کی مغفرت فرمائیں، اور ان کے اعمال حسنہ کو قبول فرمائیں اور سیئات سے درگزر فرمائیں، اور آنے والی منازل ان کے لیے آسان کریں، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنا دیں اور ان کے گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائیں۔
  13. اویس تبسم

    فیچرز لنک دینے کا طریقہ

    NAME کی جگہ ”لنک“ لکھ لیں یا اور کوئی نام لکھنا ہے تو نام لکھ لیں اور URL کی جگہ جو لنک دینا ہے دے دیں مثال کے طور پر NAME
  14. اویس تبسم

    فیچرز یہاں ویڈیو اپلوڈ کس فورمیٹ میں کریں؟

    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ! محدث فورم پر ویڈیو شیئر کرنے کا طریقہ﴿لنک﴾
  15. اویس تبسم

    فوٹو شاپ ورک

    وأنت جزاك الله خيرا
Top