الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مجھے کسی نے پوچھا آپ خود کو اہلحدیث کیوں کہتے ہیں؟ میں نے کہا
پاکستان میں اختلاف بہت زیادہ ہے اس لئے اس کی ضرورت ہے، میں سعودی عرب میں رہتا ہوں وہاں مجھے اہلحدیث کہنے کی ضرورت نہیں پڑتی کیونکہ یہاں اختلاف نہیں ہے
مثال:-
نیچے دی گئی تصویر میں سب آم ہیں پھر ان سب کو مختلف نام دے کر علیحدہ علیحدہ...
الحمدللہ "کافی بار (میں نے کبھی سوچا بھی نہ تھا کہ مجھ غریب سا آدمی کبھی یہاں آ سکے گا لیکن میرے رب نے مجھ پر مہربانی کی اس کے علاوہ بھی میرے رب کے مجھ پر بہت احسانات ہیں)
ایک ظالم ہندو لیڈر کے اسلام لانے کا قصہ ان کی زبانی سنیں
(قصہ سن کر آپ کی آنکهوں سے بےاختیار آنسو نکل آئیں گے)
https://www.facebook.com/ahlehadithibhai/videos/vb.100006309528086/1647390152147953/
اللہ نے ہمیں پیدا فرمایا ہے، وہی ہمیں رزق دیتا ہے، اسی کی بنائی زمین و کائنات میں ہم رہتے ہیں اور ہماری زندگی کے تمام اسباب و وسائل اسی نے مہیا کیےہیں، ان نعمتوں پرمزید یہ کہ اس نے ہمیں سوچنے سمجھنے والے دل اورعقل عطا فرمائی۔غرض اللہ کی نشانیوں میں غور وفکر کیجیے تو جانیں گے کہ کائنات میں...
اپنے اہل و عیال کو جہنم سے بچنے کی ترغیب دلانا
ایک شخص کی ذمہ داری صرف اپنے ہی نفس کو اللہ کے عذاب سے بچانا نہیں بلکہ اس کے ساتھ ساتھ اپنے اہل وعیال کو بھی جہنم سے بچنے کی ترغیب دلانا ضروری ہے
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: تم میں سے ہر ایک حاکم (راعی،نگہبان) ہے اور ہر ایک سے اس کی رعایا کے بارے میں...
اور وه دن بھی قابل ذکر ہے جس روز ہم ان سب کو جمع کریں گے
پھر مشرکین سے کہیں گے کہ تم اور تمہارے شریک اپنی اپنی جگہ
ٹھہرو، پھر ہم ان کے آپس میں پھوٹ ڈال دیں گے اور ان کے وه شرکا
کہیں گے کہ تم ہماری عبادت تو نہیں کرتے تھے,سو ہمارے تمہارے درمیان
اللہ کافی ہے گواه کے طور پر، کہ ہم کو تمہاری عبادت...
الیاس قادری کا کہنا ہے کہ چاہے کوئی کتنی ہی دلیلیں لے آئے ہمارے کان بند ہیں اور مجھے میرے امام کے قول کے خلاف کوئی بات نہ بتاؤ کیونکہ میں اپنے امام کا مقلد ہوں میرے لئے کافی ہے کہ میرے امام نے کیا کہا،اور ہم نے احمد رضا خان کا دامن پکڑ لیا ہے اور یہی ہم کو جنت میں لے جائیں گے
اتنی صریح آیات کے باوجود ان نام نہاد عاشقان رسول نے لکھا
(۱)اولیا ء سے مدد مانگنا اور انہیں پکارنا، ان کے ساتھ توسل کرنا امر مشروع (یعنی شرعاً جائز) وشیء مرغوب (پسندیدہ چیز ) ہے
جس کا انکار نہ کرے گا مگر ہٹ دھرم یا دشمن انصاف ۔ (فتاوی رضویہ از احمد رضا بریلوی:۳۰۰)...