الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ حدیث بخاری اور مسلم میں بھی مختلف الفاظ میں موجودہے، تھوڑی دیر میں اس کی تخریج پیش کرتا ہوں،
تمام احادیث میں خلیفہ اور حاکم ہونے کا ذکر ہے!
اور شیعہ کے بارہ امام کا عقیدہ ہی الگ ہے،
ذرا ان صاحب سے یہ تو پوچھئے کہ ان کے ان بارہ اماموں میں سے خلیفہ و...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی! ایک بات بتلائیے! اگر آپ کو سردی لگ گئی ہو، نزلہ بخار ہو، تو ڈاکٹر آپ کے پیٹ کی خرابی کے بارے میں تو نہیں بتلائے گا! اور اگر آپ کو وہ ڈاکٹر اس وقت پیٹ کی کرابی کے بارے میں بتلائے ، بات اس کی درست ہو گی، مگر بے موقع و بے محل!
اسی طرح کا معاملہ یہاں بھی...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھٹی صاحب! سو باتوں کی ایک بات! فقہ حنفیہ کو رد کئے بغیر اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس حکم پر عمل نہیں کیا جاسکتا! مگر معاملہ یہ ہے کہ لوگوں میں فقہ حنفیہ اور فقہاء احناف کی عقیدت دل میں اتنی گہری ہو گئی ہے کہ وہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کسے...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وربرکاتہ!
بھائی جان! اللہ کے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی بات ماننے والے کے لئے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے ثابت ایک حدیث ہی کافی ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
یہ تو آپ خود بھی مان چکے ہو!
یہ بات کہاں سے اخذ کی ہے، اس کا آپ نے پھر نہیں بتلایا!
ایک رکعت پوری نہ ہو تو سلام پھیردے کیا مطلب!
اور ایک رکعت پوری نہ ہوئی ہو تو نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے حکم کی مخالفت نہ کرے !
لیکن ایک رکعت پوری ہو گئی ہو تو اسے نبی صلی اللہ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جی یہ اس جہالت کی عکاسی کرتی ہے جو روافض کا جاہلانہ مذہب ہے! اور ان جاہل روافض کے پاس دلیل نام کی چیز ہوتی نہیں، وہ تو غار سے آنے والی آوازوں کو بھی دلیل سمجھ بیٹھتے ہیں!
بالکل روافض جہلا کے پاس کوئی دلیل نہیں ہوتی!
نہیں، مسلمان شراب کو حلال نہیں کہتے، مگر...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
بھائی جان آپ اٹکل پچّو کو ترک کرکے یہ بتلاؤ کہ ہمارا استنباط ہے کہ ہاتھ سینے پر باندھے جائیں! اور ہاتھ سینے پر باندھنے سے ہ دائیں ہاتھ کو مذکورہ طریقے سے بائیں ہاتھ پر رکھنے یا باندھنے میں کیاچیز حائل ہے، کیا ایسا ممکن نہیں کہ اسی طرح ہاتھ سینے پر رکھے یا...
﴿وهو أسم المظم والمعنی جميعاً﴾ تمهيد لتقسيمه بعد بيان تعريفه، يعني أن القرآن أسم للنظم ولامعني جميعاً، لا أنه أسم للنظم فقط كما ينبئ عنه تعفيفه بالإنزال والكتابة والنقل، ولا أسم للمعني فقط يتوهم من تجويز أبي حنيفة رحمه الله للقراءة الفارسية في الصلاة مع القدرة علی النظم العربي، وذلك لأن الأوصاف...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اسحاق سلفی بھائی کی بات آپ کو واقعی سمجھ نہیں آئی! جیسا کہ ہم نے پہلے پی عرض کیا تھا:
اور جو ہم نے اسحاق سلفی بھائی کی بات کو مفصل بیان کیا ہے، اسے بغور پڑھیں!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
جیسے نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے جو حلالہ کرنے والے اور جس کے لئے حلالہ کیا جائے، ان پر اللہ کی لعنت کا کہا ہے، اور '' فہم و فراست '' سے بھر پور حنفیوں نے اس لعنت کا مفہوم رحمت اخذ کیا ہے۔
پیش کریں، اور وہاں سے اپنا مؤقف اخذ کر کے دکھلائیں!
یہ بات کہاں سے اخذ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
محترم شیخ @اسحاق سلفی بھائی! دو باتوں کی وضاحت اہم ہے کہ مذکورہ واقعہ میں حجر اسود کے آگ سے گرم نہ ہونے اور پانی میں نہ ڈوبنے کے حوالے سے جو ذکر ہوا ہے اسے بیان کر دیں!
دوم کہ یہ اسے مصر لے گئے تھے یا بحرین؟
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
آپ بھی تین سال بعد جاگے ہیں، لیکن خیر وہ کہتے ہیں کہ ؛
دیر آید درست آید
ویسے اس موضوع پر ابوالقاسم سیف بنارسی رحمہ اللہ کی دفاع صحیح بخاری کافی مفید ہے!
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اس حدیث پر بھی حنفیوں کا عمل نہیں! فقہ حنفیہ ، اور فقہائے احناف نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے اس حکم کو ماننے سے صاف انکار کردیا ہے!
میں نبی صلی علیہ وسلم کے اس حدیث میں احکامات کا وہی ترجمہ نقل کرتا ہوں، جو بھٹی صاحب نے کیا ہے، انہیں زہن نشین کر لیں!
پھر رکوع...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
اول تو ذرا دیکھ لیں مذکورہ سند کے ساتھ یہ حدیث مسند احمد میں مجھے نہیں ملی! اس کا مکمل حوالہ دیں تو دیکھیں؛
مجھے یہ حدیث اس سند کے ساتھ مسند احمد میں ملی ہے:
حَدَّثَنَا أَسْوَدُ بْنُ عَامِرٍ، أَخْبَرَنَا حَسَنُ بْنُ صَالِحٍ، عَنْ أَبِي الزُّبَيْرِ، عَنْ...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!
سب سے قبل گزشتہ مراسلے میں کی گئی ایک بات کا حوالہ پیش کرتے ہیں کہ فقہ حنفی میں نماز فارسی میں بھی ادا کی جا سکتی:
﴿وهو أسم المظم والمعنی جميعاً﴾ تمهيد لتقسيمه بعد بيان تعريفه، يعني أن القرآن أسم للنظم ولامعني جميعاً، لا أنه أسم للنظم فقط كما ينبئ عنه تعفيفه...