• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ندیم محمدی

    خصوصی دعاوں کی درخواست

    یا اللہ! ہمارے بھتیجے سہل کو صحت و تندرستی عطا فرما ۔ آمین
  2. ندیم محمدی

    شاکر بھیا کے لیے۔۔۔۔

    آمین یا رب العالمین الف مبروک @شاکر بھائی
  3. ندیم محمدی

    ہر خاص و عام متوجہ ہو

    آمین یا رب العالمین
  4. ندیم محمدی

    ’محدث‘ کے ایک مضمون پر عمار خاں ناصر کا تبصرہ!

    مذکورہ مضمون کی د ونوں اقساط الحمد اللہ میں بھی پڑھ چکا ہوں اور اب اُس مضمون پر ایسا تبصرہ سمجھ سے بالاتر ہے کہ تبصرہ نگار ثابت کیا کرنا چاہتا ہے۔خاص طور یہ لائنز تو مجھے بے بسی سے لبریز نظر آرہی ہیں۔ ان کے انداز تحریر سے میرا یہ تاثر پختہ ہوا ہے کہ ’’مسلکی رگ‘‘ جب پھڑک اٹھے تو علم اور وسعت...
  5. ندیم محمدی

    معاشرے میں بگاڑ پیداکرنے والے اعمال!

    جزاک اللہ خیراً بھائی جان۔ فونٹ سائز تھوڑا بڑا کر لیں تو ٹھیک سے نظر آئے گا۔اس وقت بہت چھوٹا نظر آرہا ہے جو آنکھوں کے لیے دقت کا باعث ہے۔ شکریہ
  6. ندیم محمدی

    ترجمہ چاہیے

    عنہ اور ایک بار پڑھا جائے بیان کہہ مضبوطی ہجائی غلطیاں ہیں انتظامیہ سے گزارش ہے کہ غلطیاں دور کر کے اس پوسٹ کو جس میں نشاندہی کی گئی ہے کو ختم کر دیں۔ جزاک اللہ خیراً
  7. ندیم محمدی

    ترجمہ چاہیے

    عنہ اور ایک بار پڑھا جائے بیان کہہ مضبوطی ہجائی غلطیاں ہیں انتظامیہ سے گزارش ہے کہ غلطیاں دور کر کے اس پوسٹ کو جس میں نشاندہی کی گئی ہے کو ختم کر دیں۔ جزاک اللہ خیراً
  8. ندیم محمدی

    ترجمہ چاہیے

    اس حدیث میں آخر میں یہ الفاظ بھی ہیں ملاحظہ ہو لنک فَقَالَ لَهُ حُصَيْنٌ وَمَنْ أَهْلُ بَيْتِهِ يَا زَيْدُ أَلَيْسَ نِسَاؤُهُ مِنْ أَهْلِ بَيْتِهِ قَالَ نِسَاؤُهُ مِنْ أَهْلِ بَيْتِهِ وَلَكِنْ أَهْلُ بَيْتِهِ مَنْ حُرِمَ الصَّدَقَةَ بَعْدَهُ ‏.‏ قَالَ وَمَنْ هُمْ قَالَ هُمْ آلُ عَلِيٍّ وَآلُ...
  9. ندیم محمدی

    ترجمہ چاہیے

    زہیر بن حرب ،شجاع بن مخلد ابن علیہ،زہیر اسماعیل بن ابراہیم ،ابو حیان حضرت یزید بن حیان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ میں حصین بن سبرۃ رضی اللہ عنہاور عمر بن مسلمہ رضی اللہ عنہ ، حضرت زید بن ارقم رضی اللہ عنہ کی طرف چلے تو جب ہم ان کے پاس جا کر بیٹھ گئےتو حضرت حصین رضی اللہ عنہ نے حضرت زید رضی...
  10. ندیم محمدی

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    ویسےعربی میں ہر سایہ دار جگہ کو عریش کہتے ہیں جیسے شامیانہ وغیرہ
  11. ندیم محمدی

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    سائبان کو کہتے ہیں۔ غزؤہ بدر میں نبی کریم ﷺ کے خیمے کو بھی تاریخ کی کتابوں میں عریش ہی کہا گیا ہے۔اور سعودی عرب میں عین اُسی جگہ پر مسجد عریش موجود ہے میدان بدر میں۔
  12. ندیم محمدی

    ایزی قرآن و حدیث جدید ورژن

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبر کاتہ! ایزی قرآن کی اپنی ویب سائٹ سے ایزی قرآن کا جدید ورژن میرے پاس ڈاؤن لوڈ نہیں ہو رہا اگر کسی بھائی کو میڈیا فائر پر اس کا کوئی لنک معلوم ہے تو مطلع فرمائیں نوازش ہوگی۔ جزاک اللہ خیراً
  13. ندیم محمدی

    یہ شرک ہے

    جزاک اللہ خیراً
  14. ندیم محمدی

    ایمان کی کتاب

    باب نمبر ۱ ایمان کی فضیلت کا بیان اللہ تعالیٰ اہل ایمان کا ولی ہے ارشادِ باری تعالیٰ ہے کہ ٱللَّهُ وَلِيُّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ يُخۡرِجُهُم مِّنَ ٱلظُّلُمَٰتِ إِلَى ٱلنُّورِۖ (البقرہ ۲۵۷) " ایمان والوں کا ولی اللہ تعالیٰ خود ہے،وہ اُنہیں اندھیروں سے نکال کر روشنی کی طرف لے جاتا ہے۔" ایک دوسرے...
  15. ندیم محمدی

    ایمان کی کتاب

    مقدمہ ایمان کا لفظی معنی ہے۔"یقین و تصدیق" اور اس کا اصطلاحی معنی ہے " دل کی تصدیق ، زبان کا اقرار اور اعضاء کا عمل"۔یعنی ایمان میں عمل بھی داخل ہے جس کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ حسبِ حال ایمان میں کمی بیشی بھی ہوتی رہتی ہے۔اسلام کا لفظی معنی ہے "مطیع و فرمانبردار ہوجانا " اور اصطلاحی معنی ہے...
  16. ندیم محمدی

    ناموں کے چناؤ میں معاشرے کا رجحان

    بالکل ہمارے ہاں واقعی بغیر سوچے سمجھے نام رکھ دیا جاتا ہے۔جیسا کہ ہماری فیملی کے یہ نام: وظیف اللہ(میرے دادا) حضرت اللہ (میرے دادا کے بھائی) قسمت اللہ(میرے نانا) نصیب اللہ (میرے نانا کے بھائی) ظاہر اللہ (میرے نانا کے بھائی) فقیر اللہ (میرے تایا) غریب اللہ (میرے چاچا) یعنی صرف قافیہ ملانے کی کوشش...
  17. ندیم محمدی

    ایمان کی کتاب

    مقدمۃ ایمان کا لفظی معنی ہے۔"یقین و تصدیق" اور اس کا اصطلاحی معنی ہے " دل کی تصدیق ، زبان کا اقرار اور اعضاء کا عمل"۔یعنی ایمان میں عمل بھی داخل ہے جس کا لازمی نتیجہ یہ ہے کہ حسبِ حال ایمان میں کمی بیشی بھی ہوتی رہتی ہے
Top