• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : چاشت کی چار رکعتیں۔ 365: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ چاشت کی نماز کی چار رکعتیں پڑھا کرتے تھے اور جو اللہ چاہتا زیادہ بھی کر لیا کرتے تھے۔
  2. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نمازِ چاشت دو رکعتیں۔ 364: سیدنا ابو ذرؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: جب آدمی پر صبح ہوتی ہے تو اس کے ہر جوڑ پر ایک صدقہ واجب ہوتا ہے۔ پھر ایک مرتبہ سبحان اللہ کہنا صدقہ ہے ، ایک مرتبہ الحمد للہ کہنا صدقہ ہے اور ایک مرتبہ "لا الٰہ الا اللہ" پڑھنا صدقہ ہے اور ایک مرتبہ "اللہ...
  3. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نمازِ چاشت دو رکعتیں۔ 364: سیدنا ابو ذرؓ نبیﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: جب آدمی پر صبح ہوتی ہے تو اس کے ہر جوڑ پر ایک صدقہ واجب ہوتا ہے۔ پھر ایک مرتبہ سبحان اللہ کہنا صدقہ ہے ، ایک مرتبہ الحمد للہ کہنا صدقہ ہے اور ایک مرتبہ "لا الٰہ الا اللہ" پڑھنا صدقہ ہے اور ایک مرتبہ "اللہ...
  4. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : چا شت کی نماز کا بیان۔ 363: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کو کبھی چاشت کی نماز پڑھتے نہیں دیکھا۔ اور میں پڑھا کرتی ہوں۔ اور رسول اللہﷺ بعض کام پسند کرتے تھے مگر اس خوف سے نہ کرتے تھے کہ اگر لوگ کرنے لگیں گے تو کہیں فرض نہ ہو جائے۔
  5. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نمازِ فجر کے بعد اپنی جگہ پر بیٹھے رہنا۔ 362: سماک بن حرب کہتے ہیں کہ میں نے سیدنا جابر بن سمرہؓ سے کہا کہ کیا تم رسول اللہﷺ کے پاس بیٹھتے تھے ؟ انہوں نے کہا کہ ہاں بہت۔ پھر کہا کہ آپﷺ کی عادت مبارکہ تھی کہ اپنی نماز کی جگہ بیٹھے رہتے ، صبح کے بعد جب تک کہ آفتاب نہ نکلتا۔ پھر جب سورج نکلتا...
  6. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : فجر کی سنتوں کے بعد لیٹنا۔ 361: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ جب نبیﷺ فجر کی سنت پڑھ چکتے تو میں اگر جاگتی ہوتی تو مجھ سے باتیں کرتے ورنہ لیٹ جاتے۔
  7. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : فجر کی سنتوں میں قرأت کی مقدار۔ 360: سیدنا ابو ہریرہؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے صبح کی سنتوں میں قل یا ایُّہا الکافِرون اور قل ہو الله احد پڑھی۔
  8. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : فجر کی سنتوں کی فضیلت۔ 359: اُمّ المؤمنین عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا نبیﷺ سے روایت کرتی ہیں کہ آپﷺ نے فرمایا: فجر کی دو رکعتیں دنیا اور جو کچھ (اس) دنیا میں ہے (ان سب سے ) بہتر ہیں۔
  9. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : فجر کی دو رکعتیں (سنتِ فجر کا بیان)۔ 358: اُمّ المؤمنین حفصہ رضی اللہ عنہا کہتی ہیں کہ رسول اللہﷺ جب فجر نکل آتی تو ہلکی ہلکی دو رکعتوں (یعنی سنت فجر) کے علاوہ کچھ نہ پڑھتے تھے۔
  10. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نمازِ مغرب میں قنوت پڑھنے کا بیان۔ 357: سیدنا براء بن عازبؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ صبح اور مغرب کی نماز میں قنوت پڑھتے تھے۔
  11. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نمازِ مغرب میں قنوت پڑھنے کا بیان۔ 357: سیدنا براء بن عازبؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ صبح اور مغرب کی نماز میں قنوت پڑھتے تھے۔
  12. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نمازِ ظہر وغیرہ میں قنوت پڑھنے کا بیان۔ 356: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے تھے کہ میں تمہیں رسول اللہﷺ کی نماز کے قریب نماز پڑھاؤں گا۔ پھر سیدنا ابو ہریرہؓ ظہر، عشاء اور فجر میں قنوت پڑھتے تھے اور مومنوں کے لئے دعا کرتے تھے اور کافروں پر لعنت کرتے تھے۔
  13. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : صبح کی نماز میں (دعائے ) قنوت پڑھنے کا بیان۔ 355: سیدنا ابو ہریرہؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صل اللہ علیہ و آلہ و سلم جب نماز فجر کی قرأت سے فارغ ہو جاتے تو (دوسری رکعت میں) سر مبارک رکوع سے اٹھاتے اور فرماتے کہ "سمع اللہ لمن حمدہ ، اے ہمارے رب! سب تعریف تیرے ہی لئے ہے " پھر کھڑے ہی کھڑے کہتے...
  14. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : قرآن مجید میں (تلاوت کے ) سجدوں کا بیان۔ 353: سیدنا ابنِ عمرؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ قرآن پڑھتے تھے تو جب وہ سورت پڑھتے جس میں سجدہ کی آیت ہوتی تو سجدہ کرتے اور آپﷺ کے ساتھ جو لوگ ہوتے وہ بھی سجدہ کرتے ، یہاں تک کہ ہم میں سے بعضوں کو اپنی پیشانی رکھنے کی جگہ نہ ملتی تھی۔ 354: سیدنا...
  15. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نماز میں بھولنا اور اس میں سجدہ کرنے کا حکم۔ 351: سیدنا ابو سعید خدریؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی اپنی نماز میں شک کرے (کہ کتنی رکعتیں پڑھی ہیں) اور معلوم نہ ہو سکے کہ تین پڑھی ہیں یا چار تو شک کو دور کرے اور جس قدر کا یقین ہو، اس کو قائم کرے۔پھر سلام سے پہلے دو...
  16. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نماز میں بھولنا اور اس میں سجدہ کرنے کا حکم۔ 351: سیدنا ابو سعید خدریؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا کہ جب تم میں سے کوئی اپنی نماز میں شک کرے (کہ کتنی رکعتیں پڑھی ہیں) اور معلوم نہ ہو سکے کہ تین پڑھی ہیں یا چار تو شک کو دور کرے اور جس قدر کا یقین ہو، اس کو قائم کرے۔پھر سلام سے پہلے دو...
  17. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : کھانے کی موجودگی میں نماز پڑھنے کا بیان۔ 350: سیدنا انس بن مالکؓ سے روایت ہے کہ رسول اللہﷺ نے فرمایا: جب نماز قریب آئے اور کھانا بھی سامنے آ جائے تو مغرب کی نماز سے پہلے کھانا کھا لو اور کھانا چھوڑ کر نماز کی طرف جلدی نہ کرو (اس لئے کہ کھانے کی طرف دل لگا رہے گا اور اس کے علاوہ اور بھی...
  18. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نماز میں سر کے بالوں کو باندھنا۔ 349: سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ سے روایت ہے کہ انہوں نے سیدنا عبد اللہ بن حارث کو دیکھا کہ وہ جوڑا باندھے ہوئے نماز پڑھ رہے تھے تو سیدنا عبد اللہ بن عباسؓ ان کے جوڑے کھولنے لگے۔ جب وہ نماز سے فارغ ہوئے تو پوچھا کہ تم نے میرا سر کیوں چھوا؟ سیدنا عبد اللہ بن...
  19. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : تھوک کو جوتے کے ساتھ مسلنا۔ 348: سیدنا عبد اللہ بن الشیخیرؓ کہتے ہیں کہ میں نے رسول اللہﷺ کے ساتھ نماز پڑھی، آپﷺ نے تھوکا، پھر زمین پر اپنی جوتے سے مسل ڈالا۔
  20. Aamir

    مختصر صحیح مسلم - (اردو ترجمہ) یونیکوڈ

    باب : نماز میں کنکریوں کو (سیدھا کرنے کے لئے ) چھونے کا بیان۔ 347: سیدنا معیقبؓ کہتے ہیں کہ رسول اللہﷺ نے سجدہ کی جگہ پر موجود کنکریوں کو برابر کرنے کے بارے میں فرمایا کہ اگر ضرورت پڑے تو ایک بار کرے۔
Top