الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
عامر بھائی! ایک بات بتاؤ یار، یہ جو پی ڈی ایف میں آپ لوگ سافٹ وئیر بناتے ہیں، مجھے اس کی بالکل سمجھ نہیں آتی کہ اس کا کیا فائدہ ہے، ابوطلحہ بھائی جس طرح پہلے سافٹ وئیر بناتے تھے وہ صحیح ہے۔
میں دراصل غیر ضروری اور غیر متعلق فضول گفتگو کرنا نہیں چاہتا، فقہ حنفی کیا ہے؟ اس سے کیا مراد ہے؟ یہ کیوں ہے؟ یہ کیسے ہیں؟ ان باتوں سے مجھے کوئی سروکار نہیں، میں صرف اتنا جانتا ہوں کہ ابوحنیفہ کی تقلید کرنے والوں کو حنفی کہتے ہیں، لہذا ان حنفیوں کی ایک کتاب میں قبر کو پختہ بنانے کی ممانعت ہے، اس...
قیامت کا منظر
آخری سفر اور یقینی سفر
منکرین قیامت کی غلط فہمیاں
منکرین قیامت کی خوش فہمیاں
منکرین برزخ کا عقیدہ اور اس کا رد
قیامت اور اجرام ارضی
قیامت اور اجرام فلکی
شاہد بھائی! اس کی بھی تحقیق کروائیں، اگر یہاں "مقصود حقیقی" کا مقصد صرف اللہ کی رضا کے لئے زندگی گزارنا اور اللہ اور اس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی فرمانبرداری کر کے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنا مقصد ہے تب تو ٹھیک ہے، لیکن اگر اس جملے کا مطلب کچھ اور ہے تو پھر تصحیح کریں۔
اس کی بھی تحقیق...
محمد شاہد بھائی! یہ جملہ غلط ہے، اور یہ وحدۃ الوجود کے کفریہ عقیدے کا غماض ہے، اہل تصوف کا عقیدہ وحدۃ الوجود بھی یہی ہے کہ اللہ کے سوا کوئی موجود نہیں، کائنات میں جو کچھ ہے یہ سب اللہ ہے، نعوذباللہ من ذالک۔ نقل کفر کفر نباشد
جبکہ اللہ تعالیٰ قرآن مجید میں فرماتا ہے:
قُلْ هُوَ اللَّـهُ أَحَدٌ ﴿١﴾...
اچھا بھائیوں کشتی سے اترنا ہے تو پہلے میں جمپ مارتا ہوں
ارے یہ کیا ہمارے انکل تو پہلے اتر آئیں ہیں، چلو کوئی بات نہیں، دوسرے نمبر پر ہی سہی، اب ہمارے پاس بھی سب کچھ ٹھیک ہو گیا ہے۔ اب آیا نا مزہ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا شاکر بھائی
تسلی آگئی ہے الحمدللہ
اور ساتھ میں اپنا اپنا کام جاری رکھنے کی تلقین بھی ہے شاکر بھائی کی طرف سے، لہذا شاہد و عامر برادران اینڈ نعیم انکل، آپ لوگ اپنا اپنا کام کریں اور جلدی سے اتریں کشتی سے۔ میں اپنا کام کر آیا ہوں لہذا میں اکیلا ہی سیریں کرتا ہوں۔۔۔ ابتسامہ