• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اویس تبسم

    رسول اللہ ﷺ کی وصیت

    عرباض بن ساریہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک دن ہمیں نماز فجر کے بعد ایک موثر نصیحت فرمائی جس سے لوگوں کی آنکھیں آنسوؤں سے بھیگ گئیں اور دل لرز گئے، ایک شخص نے کہا: یہ نصیحت ایسی ہے جیسی نصیحت دنیا سے (آخری بار) رخصت ہو کر جانے والے کیا کرتے ہیں، تو اللہ کے...
  2. اویس تبسم

    دعا عبادت ہی تو ہے

    دعا عبادت ہی تو ہے یہ صحیح حدیث ہے جو امام ترمذی رحمۃ اللہ علیہ نے روایت کی ہے اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اقسام عبادت میں سے دعا ایک بڑی اہم قسم کی عبادت ہے اور جس طرح نماز کسی رسول یا ولی کے لئے پڑھنی جائز نہیں اسی طرح اللہ کے علاوہ کسی رسول یا ولی سے دعا مانگی جائے تو یہ بھی جائز نہ ہوگی یاد...
  3. اویس تبسم

    اللہ تعالیٰ کے حضور دعا

    اے میرے رب! تو مجھے اپنا بہت زیادہ شکر گزار بندہ بنا لے، اپنا بہت زیادہ یاد و ذکر کرنے والا بنا لے، اپنے سے بہت ڈرنے والا بنا دے، اپنی بہت زیادہ اطاعت کرنے والا بنا دے، اور اپنے سامنے عاجزی و فروتنی کرنے والا بنا دے، اور اپنے سے درد و اندوہ بیان کرنے اور اپنی طرف رجوع کرنے والا بنا دے۔ اے...
  4. اویس تبسم

    جو اللہ سے سوال نہیں کرتا!

    ابوہریرہ رضی الله عنہ کہتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”جو اللہ سے سوال نہیں کرتا ؎ اللہ اس سے ناراض اور ناخوش ہوتا ہے“۔ سنن الترمذي،حدیث نمبر: 3373،سنن ابن ماجہ،حدیث نمبر: 3827 قال الشيخ الألباني: حسن
  5. اویس تبسم

    گناہوں کی بخشش

  6. اویس تبسم

    قرآن مجید کی دعوت فکر

    بسم اللہ الرحمن الرحیم قرآن مجید کی دعوت فکر يَا أَيُّهَا النَّاسُ اعْبُدُوا رَبَّكُمُ الَّذِي خَلَقَكُمْ وَالَّذِينَ مِن قَبْلِكُمْ لَعَلَّكُمْ تَتَّقُونَ الَّذِي جَعَلَ لَكُمُ الْأَرْضَ فِرَاشًا وَالسَّمَاءَ بِنَاءً وَأَنزَلَ مِنَ السَّمَاءِ مَاءً فَأَخْرَجَ بِهِ مِنَ الثَّمَرَاتِ رِزْقًا...
  7. اویس تبسم

    فکر آخرت سے غفلت کیوں؟

    یہ بات ہر مسلمان بلکہ ہر ذی عقل و شعور انسان جانتا ہے کہ اللہ تبارک وتعالیٰ کے بابرکت کلام اور نبی اکرم ﷺ کی پاکیزہ سیرت نے جہالت کے اندھیروں کو پاش پاش کر کے دنیا کو اپنے نور سے منور کیا۔ یہ قرآن حکیم کا معجزہ ہے کہ اس کی پاکیزہ تعلیمات سے فیض یاب ہوکر مسلمانوں نے لاکھوں مربع میل تک علم و عمل،...
  8. اویس تبسم

    phpMyAdmin (مدد درکار ہے)

    (phpMyAdmin (Database میں تصویر save کر کے ویب میں کیسے display کرنی ہے؟ مدد درکار ہے
  9. اویس تبسم

    جتنی فکر ھم۔۔۔

    جتنی فکر ھم بچوں کے مستقبل کیلئے کر رہے ہیں کم از کم اتنی فکر انکی آخرت کیلئے بھی کریں۔
  10. اویس تبسم

    آسان عربی بول چال

    سبق (1) سوال:(1) کیف الحال؟ (کیا حال ہے؟) (2) کیف حالک؟ (تم کیسے ہو؟) (3) کیف حالکم؟ (تم سب کیسے ہو؟) جواب: الحمد للہ،طیب،کویس (ان میں سے کوئی ایک لفظ استعمال کیا جا سکتا ہے) سوال:(1) ما اسمک؟ (تمہارا نام کیا ہے؟) (2) ایش اسمک؟ (تمہارا نام کیا ہے؟) جواب: اسمی اویس...
  11. اویس تبسم

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی

    دیتے ہیں لوگوں کو دھوکا کہہ کہ خود کو سنی
  12. اویس تبسم

    مظلوم مسلمانوں کی مدد ہم پر لازم ہے

    وَمَا لَكُمْ لَا تُقَاتِلُونَ فِي سَبِيلِ اللَّهِ وَالْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ وَالْوِلْدَانِ الَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا أَخْرِجْنَا مِنْ هَٰذِهِ الْقَرْيَةِ الظَّالِمِ أَهْلُهَا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ وَلِيًّا وَاجْعَل لَّنَا مِن لَّدُنكَ نَصِيرًا سورة النساء: 75...
  13. اویس تبسم

    کر لے کچھ عمل پھر جو کاش،کاش کر ے گا

    اگر تصویر نظر نہیں آرہی تو یہاں کلک کریں
  14. اویس تبسم

    لمبی عمر؟(long life)

    And he to whom We grant long life We reverse in creation; so will they not understand? [Al-Quran surah Ya-sin,ayah 68]
  15. اویس تبسم

    اس ویڈیو کا جواب درکار ہے

    علماء کرام سے گزارش ہے کہ اس ویڈیو کا جواب عنایت فرمائیں تانکہ لوگوں کی غلط فہمیوں کا ازالہ ہو سکے۔ (جزاکم اللہ خیرا)
  16. اویس تبسم

    قرآن کو اپنی آوازوں سے زینت بخشو

    رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”قرآن کو اپنی آوازوں سے زینت بخشو“۔ سنن نسائی،حدیث نمبر: 1016 (قال الشيخ الألباني: صحيح) لنک
  17. اویس تبسم

    آپ خود کو اہلحدیث کیوں کہتے ہیں؟

    مجھے کسی نے پوچھا آپ خود کو اہلحدیث کیوں کہتے ہیں؟ میں نے کہا پاکستان میں اختلاف بہت زیادہ ہے اس لئے اس کی ضرورت ہے، میں سعودی عرب میں رہتا ہوں وہاں مجھے اہلحدیث کہنے کی ضرورت نہیں پڑتی کیونکہ یہاں اختلاف نہیں ہے مثال:- نیچے دی گئی تصویر میں سب آم ہیں پھر ان سب کو مختلف نام دے کر علیحدہ علیحدہ...
Top