• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    صحابہ کرام کے بارے میں بعض غلط رجحانات

    ارے نہیں بھائی۔ وہ حدیث تو میں نے ایسے ہی پیش کر دی تھی صرف یہ بتانے کے لیے کہ یہاں بھی یہی قاعدہ جاری ہو رہا ہے۔ اب چاہے قاعدہ مانیں یا نہ مانیں۔ باقی آپ نے جو فرمایا ہے وہ بات ٹھیک ہے۔ لیکن تب تک جب تک "بظاہر" متعارض ہو۔ تب تو دونوں میں تطبیق کی جاتی ہے۔ ہاں جہاں تطبیق کی صورت ممکن نہیں ہوتی...
  2. اشماریہ

    صحابہ کرام کے بارے میں بعض غلط رجحانات

    کافی پوسٹ ہو گئیں آپ کی۔ اس لیے میں وقت کے حساب سے ایک ایک کا جواب دیتا جاؤں گا۔ ویسے بھی آج کل ایک تحقیق میں مصروف ہوں اور کل سے ان شاء اللہ ایک اور مصروفیت بھی سر پر ہے۔ اب آتے ہیں جواب کی طرف۔ جزاک اللہ خیرا۔ یہ افہام و تفہیم کا انداز مجھے بہت پسند ہے۔ لیکن اس کے ساتھ ہی یہ بات بھی ہے کہ یہ...
  3. اشماریہ

    صحابہ کرام کے بارے میں بعض غلط رجحانات

    اتنی ساری پوسٹس اور مجھے کوئی نوٹیفکیشن ہی نہیں ملا۔ میں سمجھ رہا تھا کہ اس تھریڈ میں کوئی پوسٹ نہیں ہو رہی۔ محترم خضر صاحب۔ جس بنیاد پر یہ قاعدہ بنا ہے نا کہ "جو خبر واحد خبر متواتر کے خلاف ہوگی" یا "جو خبر واحد اپنے سے زیادہ ثقات کے مخالف ہوگی وہ رد ہوگی" اسی بنیاد پر یہ قاعدہ بھی بنا ہے۔ آپ...
  4. اشماریہ

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    جناب @ابو طلحہ صاحب۔ انتہائی زیادہ خیانت۔ اس صفحے کو ملاحظہ فرمائیں۔ میں نے خضر بھائی سے درخواست کی تھی کہ مجھے اس کی تحقیق کر کے دے دیں کیوں کہ میں کسی بھی مسلک کے عالم کو جاہل یا فاسق نہیں سمجھتا سوائے بعض متعصبین کے۔ میں نہیں سمجھتا کہ کوئی یہ کہہ سکتا ہے۔ انہوں نے مجھے کتاب کا لنک دے دیا۔ اس...
  5. اشماریہ

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    آپ اہل علم بھی ہیں اور مجھ سے بڑے بھی۔ میں آپ کا انتہائی احترام کرتا ہوں۔ مؤدبانہ عرض یہ ہے کہ آپ بھی ایک بار یہ کتاب دیکھ لیجیے۔ اللہ پاک آپ کو جزائے خیر دے۔
  6. اشماریہ

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    محترم وہاں جس وقت جس عالم یعنی ابن صلاح کا قول آپ نے پیش کیا تھا اس وقت سے اجماع کو ہم نے تسلیم کیا تھا۔ یہاں بھی کم از کم عینی کے زمانے سے اجماع کو تسلیم کیجیے نا۔ ورنہ پھر میں وہاں آؤں کیا یہی آپ کا والا طرز لے کر۔ پہلے ذرا یہ بتا دیں کہ آپ اس مسئلے کو مانتے ہیں کہ ما خرج من السبیلین سے وضو...
  7. اشماریہ

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    شاید آپ کو آج تک کسی نے تقلید کی قسمیں ہی نہیں بتائیں۔ انتہائی مہربانی فرما کر تقلید کی شرعی حیثیت مصنفہ مفتی تقی عثمانی صاحب پر ایک نظر ڈال لیجیے۔
  8. اشماریہ

    ★ روزہ رکھنےکی اصل نیت کیاہے؟ حقیقت ضرور دیکھیۓاور فیصلہ خودکریں

    @راجا بهائی اس میں غیر متفق ہونے والی کونسی بات ہے؟ نہیں آنا تو نہ آئیں۔
  9. اشماریہ

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    میرا خیال ہے کہ آپ واقف ہوں گے کہ ان کا یہی انداز ہے۔ ایک بات ذکر کرنا، اس پر اعتراض کرنا، اس پر دلیل مانگنا اور دلیل اپنی من مانی مانگنا، اور پھر دلیل میں خرابیاں ڈھونڈنا۔ نہ کبھی یہ اپنا موقف بتاتے ہیں اور نہ اپنے دلائل واضح کرتے ہیں۔ بس صرف ضد اور اعتراض۔ کیا ہمارا کام اسی طرح کے افراد کے...
  10. اشماریہ

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    یزید بھائی۔ آپ نئے ہیں۔ میں ان حضرت کی پوسٹس مختلف فورمز پر پڑھ چکا ہوں۔ ان کا طریقہ ہی یہ ہے۔ یہ دلائل نہ ہونے کے برابر دیتے ہیں اور بس اپنی بات پر ضد کرتے رہتے ہیں۔ نہ جانے یہ ضد کرنے میں دین کی کونسی خدمت سمجھتے ہیں؟ اگر یہی ذرا یہ ذہن کو کھول کر غور کر لیں یا اگر خود غور نہیں کرتے تو فورم پر...
  11. اشماریہ

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    مختلف امراض میں ممکن ہے۔ کسی میڈیکل اسٹور پر ہی تھوڑا سا وقت گزار لیں یا جا کر صرف کلین اینیما کے طریقہ استعمال کے بارے میں پوچھ لیں۔ یار آپ کے ہاں اگر کوئی شخص بیوی سے جماع کا کوئی مسئلہ پوچھنے آئی تو کیا علماء کرام اس سے یہ پوچھنا شروع کر دیتے ہیں کہ بھائی تم نے ایسا ایسا کر کے دیکھا بھی ہے...
  12. اشماریہ

    شيخ رفيق طاهر صاحب کہاں ہیں ؟

    اللہ خیر کرے۔ کیا کسی بھائی کا شیخ صاحب سے رابطہ نہیں ہے؟ ان سے معلوم کر لیں۔
  13. اشماریہ

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    میں نے اوپر ضرورت بیان کی ہے نا۔ کوئی کیڑہ یا کوئی بیماری ہو سکتی ہے۔ چلیں آپ اپنے اوپر فرض نہیں کرسکتے تو یوں سمجھیں کہ میں نے آپ سے یہ مسئلہ پوچھا ہے۔ اب تو بتا دیجیے۔ کوئی مسئلہ پوچھے تو ضرورت پیدا ہو جاتی ہے نا؟ ورنہ کتمان علم کا گناہ ہوتا ہے۔ ایک بار پھر ریپورٹڈ۔ @خضر حیات بھائی۔ گنتے...
  14. اشماریہ

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    پہلے اپنا موقف تو پیش کردیں۔ یہ اصول مناظرہ نہیں (کیوں کہ میں نے خود یہ فن نہیں پڑھا) یہ مطلقا بینہ کے لزوم کے اصول ہیں۔ آپ اپنا موقف بتائیں گے تو اگر وہ انکار میں ہوگا تو ظاہر ہے میں دلیل دوں گا اور اگر وہ اقرار میں ہوگا تو دلیل کی ضرورت ہی باقی نہیں رہ جائے گی۔ یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ آپ دبر میں...
  15. اشماریہ

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    آپ کو علم ہوگا کہ مدعی اور مدعی علیہ اور دعوی اس وقت قائم ہوتے ہیں جب کہ خصومت ہو اور انکار ہو۔ اب آپ کی طرف سے کوئی موقف ہی نہیں ہے یعنی نہ تو آپ دعوی کو قبول کرتے ہیں اور نہ اس کا انکار تو بینہ کیسے لاؤں؟ البینۃ علی المدعی و الیمین علی من انکر کا تحقق تو اس وقت ہوتا ہے جب منکر موجود ہو۔ بغیر...
  16. اشماریہ

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    بری بات ہے۔ مجھے فورم پر سے نکالنا ہے اور اپنی آئیندہ شکستوں سے خوفزدہ ہیں تو مجھے پرائیوٹ میسج میں بتا دیجیے۔ خود چلا جاتا ہوں۔ یہ اوچھے ہتھکنڈے اختیار کرنے کی کیا ضرورت ہے؟؟
  17. اشماریہ

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    مجھے اس سے فائدہ ہو جائے گا۔ آپ اپنا موقف بتائیے۔
  18. اشماریہ

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    دلیل دعوی کرنے والے کے ذمہ ہوتی ہے اس لیے میں پہلے دلیل دوں گا۔ لیکن آپ صرف اپنا مسلک بتا دیں۔
  19. اشماریہ

    فقہ حنفی کا مقصد فوت ھو چکا ہے

    پلیز یار شرمائیں نہیں۔ صرف ایک سطر میں اپنا موقف بیان کر دیجیے۔ دلیل نہیں مانگ رہا۔ صرف موقف پوچھ رہا ہوں۔ میں آپ کو اپنے موقف پر دلیل دے دوں گا اور اس کے بعد آپ کے موقف کی بات کریں گے۔ اتنی ساری ادھر ادھر کی باتوں میں وقت ضائع کرنے کے بجائے اگر آپ ایک سطر میں اپنا موقف لکھ دیتے تو بہتر تھا۔
Top