• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. اشماریہ

    محدثین کا حدیث کو صحیح یا ضعیف کہنا اجتہاد تھا ؟ اور ان کی تصحیح یا تضعیف کو ماننا ان کی تقلید ہے ؟

    تقلید و اتباع کی تعریف صوفی بھائی نے درست نہیں کی۔ کوئی اور بھائی کرے گا؟
  2. اشماریہ

    ٹی ملن پارٹی ناشرین /تاجرین کتب اردو بازار لاہور من جانب ادارہ محدث

    اللہ پاک سب کو جزائے خیر دے۔ کتب کا یہ پروجیکٹ صرف اہل حدیث علماء کی کتب کے ساتھ ہی خاص ہے یا دیگر مکاتب فکر کی کتب بھی اس لائبریری پر آتی ہیں؟
  3. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    جزاک اللہ خیرا۔ مجھے اس کی ضرورت تھی۔ آئندہ کسی کتاب کی ضرورت ہوگی تو آپ سے مانگ لیا کروں گا۔
  4. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    پہلی روایت:۔ اس میں محمد بن کثیر جو سفیان کے شاگرد ہیں ابن حجرؒ کے بقول کثیر الغلط ہیں۔ اس لیے باقی سب نے یمد بہا صوتہ یا مد بہا صوتہ روایت کیا ہے اور انہوں نے رفع بہا صوتہ ممکن ہے انہوں نے اپنے لحاظ سے روایت بالمعنی کرنے کی کوشش کی ہو۔ دوسری روایت:۔ اس میں ابو اسحاق سبیعی مدلس ہیں اور آپ کے...
  5. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    اس کا جواب ما قبل پوسٹ سے واضح ہو ہی جاتا ہے لیکن پھر بھی صراحت سے عرض کرتا ہوں کہ جو بات چل رہی تھی یہ اس سے متعلق جواب تھا۔ مطلقا نہیں۔
  6. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    جزاک اللہ خیرا بھائی جان۔ اس روایت میں ایک چھوٹا سا فنی مسئلہ ہے۔ وہ یہ کہ اس روایت میں ایک راوی علی بن صالح ہے۔ ابو داود نے ابن نمیر سے جو ذکر کیا ہے اس میں علی بن صالح ہے لیکن ابن ابی شیبہ نے اور طبرانی نے ابن مندہ کی روایت سے ابن نمیر ہی سے جو ذکر کیا ہے اس میں اس کی جگہ علاء بن صالح ہے۔...
  7. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    میرے محترم حافظ بھائی۔ اگر بات کو خلط ملط نہ کیا جائے تو میرے خیال سے زیادہ بہتر ہے۔ میں پہلے بھی دیکھ چکا ہوں کہ بات کچھ ہو رہی ہوتی ہے اور آپ اس کے جواب کو کسی اور بات پر چسپاں کر دیتے ہیں۔ کیا میں اس کی وجہ جان سکتا ہوں؟ محترم! مجھے اس بات کا بخوبی علم ہے کہ امام شافعیؒ کا مسلک کیا ہے۔ اور وہ...
  8. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    حدیث کے سوال کا تو دو مرتبہ جواب دے دیا ہے۔ لاحول ولا قوۃ الا باللہ۔ تابعی کے قول کا سر پیر نہیں ہے؟ یہ تابعی کوفہ کا مشہور فقیہ ہے۔ عبد اللہ بن مسعود رض کے علوم کا امین ہے۔ صحابہ کے دور میں پیدا ہوا اور اسی میں وفات ہوئی۔ اسی میں اس تابعی نے فتوی دیا۔نہ کسی صحابی نے رد کیا نہ تابعی نے اسے...
  9. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    اس کا پہلے بھی جواب دے چکا ہوں۔ پھر دوبارہ لکھ دیا؟ ویسے بھی جو عنوان ہے اس کے ہم بھی قائل ہیں۔ درست تو سمجھتے ہیں لیکن افضل سر کو سمجھتے ہیں۔ کیا بات ہے ماشاء اللہ آپ کی۔
  10. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    کیا اس پر ہم حلال حرام کی بحث کرتے ہیں ؟ یا اولی غیر اولی کی؟ اس استدلال سے زیادہ بھونڈا جواب ہے جو "علمیت" کا اظہار کر رہا ہے۔ دلیل آپ کے ذمے نہیں ہے؟ جب کہ میں ثابت کر چکا ہوں کہ اصل اخفاء ہے؟ پھر بھی اس تھریڈ کی پہلی حدیث پڑھ لیجیے۔ وہی والی۔۔۔۔ جو شعبہ نے روایت کی ہے۔ یہ جواب پہلے بھی دے...
  11. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    کیا اس کے کچھ نیچے یہ الفاظ نظر نہیں آئے؟
  12. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    خدا کے بندے! اللہ سے ڈرو۔ اس کا جواب میں پہلے دو مرتبہ دے چکا ہوں۔ یہ پوسٹ آنکھیں کھول کر پڑھو۔ http://forum.mohaddis.com/threads/%D8%A7%D8%AD%D8%A7%D8%AF%DB%8C%D8%AB-%DA%A9%DB%8C-%D8%B5%D8%AD%D8%AA-%D8%AF%D8%B1%DA%A9%D8%A7%D8%B1-%DB%81%DB%92.21618/page-6#post-172349 اور حیرت کی بات یہ ہے کہ اس...
  13. اشماریہ

    مسلک اہل حدیث کے بارے میں چند سوالات کے جوابات

    بعض علماء ایسے ہوتے ہیں کہ ان کے افکار یا نظریات سے اختلاف اپنی جگہ لیکن ان کی علمیت اور ان کا اخلاص ان کی تحریر سے جھلکتا ہے۔ انہیں اپنی شہرت سے غرض نہیں ہوتی بلکہ وہ جو سمجھتے ہیں اسے احسن انداز میں بیان کر دیتے ہیں۔
  14. اشماریہ

    انبیاء اپنی قبروں میں زندہ ہیں اور نماز پڑھتے ہیں روایت کی تحقیق

    محترم رضا میاں بھائی۔ میں بھی اس سلسلے میں جاننا چاہتا ہوں۔
  15. اشماریہ

    شکایت لکھائی کی شکایت

    ابھی شاید میری باری چل رہی ہے اس مسئلے سے متاثر ہونے کی۔ ایک دو اور مقامات پر بھی ایسے ہی نظر آرہا ہے۔میں استعمال بھی صرف کروم ہی کرتا ہوں۔ اور کسی پر مزہ نہیں آتا۔
  16. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    یہ اس بحث کا موضوع تو نہیں ہے۔ بہرحال میں عرض کر دیتا ہوں۔ اس میں دو امر ہیں فاستمعوا اور انصتوا۔ انصتوا کا مطلب ہے چپ رہو اور فاستمعو کا کان لگا کر سنو۔ اگر آواز نہیں بھی آئے تب بھی کان لگانے کا حکم ہے۔ اور اگر یہ حکم نہ بھی ہو تب بھی خاموش رہنے کا حکم تو موجود ہے ہی۔ جب قرآن پڑھا جائے تو کان...
  17. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    بالکل سمجھ گیا۔ اب آپ نبی ﷺ سے غیر معارض صحیح صریح جہر کا حکم ثابت کیجیے۔
  18. اشماریہ

    احادیث کی صحت درکار ہے

    محترم حافظ بھائی۔ جس چیز کو آپ بآسانی تاویل فرماتے ہیں وہی بسا اوقات تحقیق ہوتی ہے۔ تحقیق حدیث یہ نہیں ہوتی کہ کسی حدیث کو اس کے اصل ماخذ میں دیکھ لیں اور اس کے ظاہری ترجمہ کو ہی سب کچھ مان لیں۔ ٹھیک ہے کہ یہ بھی درست ہے لیکن اگر اس روایت کی دیگر روایات سے تطبیق کی جائے، اس کے الفاظ کا اصل...
  19. اشماریہ

    شکایت لکھائی کی شکایت

    میں کروم ہی استعمال کرتا ہوں۔ لاگ آؤٹ کر کے دیکھتا ہوں۔
  20. اشماریہ

    شکایت لکھائی کی شکایت

    بھائی میں نے جو پہلے پوسٹس کی تھیں وہ بھی اور بعض دوسروں کی پوسٹس میں بھی یہ اسپیس نظر آرہا ہے۔
Top