الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مسٹر شاہد نزیر کے بارے میں کہا تھا ناں کہ موصوف زبیر علی زئی کا اسٹائیل اپنائے ہوئے ہیں کہ جھوٹ ایسے بولو کہ سچ بھی شرماجائے۔
اب یہی دیکھ لیں کہ مسٹر شاہد نزیر کا ڈھکوسلہ کہ ،فرماتے ہیں “بندوق سے شکار ایک اجتہادی مسئلہ ہے“ مسٹر شاہد نزیر نے میرے پیش کردہ اسکین پیج میں سے نشان زدہ الفاظ میں سے...
چونکہ مسٹر شاہد نزیر زبیر علی زئی کی بتائی ہوئی ترتیب پر عامل ہیں یعنی جھوٹ بولو تو ایسے کہ سچ بھی شرماجائے ۔موصوف کے تمام ڈھکوسلوں کا جواب دینے کی ضرورت بھی نہیں اور میرے پاس آپ کے جھوٹ دجل اور فریب و فضول گوئی کا جواب دیتے رہنے کا ٹائم بھی نہیں ۔فتاوٰی ثنائیہ کا صفحہ آپ کو دکھارہا ہوں اسی سے...
مسٹر عمران ،بات ہماری نہیں بات ہے آپ کی جانب کی کہ آپ غیر مقلد نام نہاد اہل حدیث امام ابوحنیفہ،امام مالک ،امام شافعی اور امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو کیا سمجھتے ہو؟اور ان کے مقلدین کو؟بلکہ چلو موضوع کی مناسبت سے یہ ہی بتادو کہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ اور ان کے مقلدین کو تقلید کے جرم کے...
آج الحمد للہ کوئی مسلمان چاہے وہ مقلد ہو یا غیر مقلد یہاں تک کہ شیعہ کافر بھی قادیانی کی کسی کتاب سے یا قول یا معمولی سی تحریر سے استفادہ نہیں کرتا ۔یہاں تک کے اسکا نام بغیر لعنت کے نہیں لکھتا۔
جبکہ وحید الزمان کو تم لوگ شیعہ بھی کہتے ہو،غیر اہل ھدیث بھی۔ تو پھر اس کی کتابوں اور تراجم وغیرہ سے...
سوال نمبر1
کیا قرآن پاک میں نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بالترتیب و بالتفصیل موجود ہے؟
سوال نمبر2۔1
کیا صحیح بخاری میں نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بالتفصیل و بالترتیب موجود ہے؟
سوال نمبر2۔2
کیا صحیح مسلم شریف میں نماز پڑھنے کا مکمل طریقہ بالتفصیل و بالترتیب موجود ہے؟
سوال نمبر2۔3
کیا سنن نسائی میں...
عمران صاحب آپ ماتم ہی کرو گے تھوڑا اور آگے جاکر کیونکہ آپ کے اکابرین کا انجام بھی یہی ہوا تھا ۔ بھئی وحید الزمان شیعہ ہوکر مرا یا نہیں ؟ اور شیعہ ماتم کرتے ہیں اور آپ کا بھی جی چاھتا ہے کہ ماتم کرو ۔
ماتم کرو یا نہ کرو آپ کی مرضی ، شیعہ کو رحمت کی دعا دیتے رہو یا قادیانی کو، نکاح پڑھاؤ شیعوں...
جواب نمبر 1
سوال
جواب
لنک
جواب نمبر 2
نمبر 01 - دور برطانیہ سے پہلے بھی یہاں مسلمان آباد تھے مگر کافر غیر کتابی [ہندو ، سکھ ، مجوسی ، چمار ، چوڑا وغیرہ] کے ذبیحہ کو نجس اور مردار قرار دیتے تھے دور برطانیہ میں جب یہ لامذہب فرقہ پیدا ہوا تو انہوں نے اس نجاست اور مردار کو کھانا شروع...
اور ان مسائل میں وحید الزمان کا کس کے ساتھ اتفاق ہے؟ فرقہ جماعت اہل حدیث کے موقف کے ساتھ ؟ یا قادیانیوں کے ساتھ؟ تو وحید الزمان ان مسائل کو لکھتے وقت کیا تھا ؟قادیانی یا اہل حدیث؟
مرزا قادیانی ملعون کافر ہوکر مرا تھا
آج الحمد للہ کوئی مسلمان چاہے وہ مقلد ہو یا غیر مقلد یہاں تک کہ شیعہ کافر بھی قادیانی کی کسی کتاب سے یا قول یا معمولی سی تحریر سے استفادہ نہیں کرتا ۔یہاں تک کے اسکا نام بغیر لعنت کے نہیں لکھتا۔
جبکہ وحید الزمان کو تم لوگ شیعہ بھی کہتے ہو،غیر اہل ھدیث بھی۔ تو...
جواب آپ کے ذمہ ہے مسٹر شاہد نزیر میرے نہیں۔
نمونہ کے طور پر یہ دیکھئیے
یہ مسائل پہلے موجود نہیں تھے یا تھے وہ موضوع نہیں موضوع ہیں یہ مسائیل ۔ اگر ان پر دلائل دینا ہیں تو دیجئے ورنہ صبر کیجئے اور گڈ مسلم کو ہر ہر مسئلہ ہر موضوع کے مطابق لکھنے کا موقع دیجئے۔
شکریہ
مسٹر شاہد نزیر جواب دیجئے سوال کا اور بس
کیونکہ آپ کو آشیرباد حاصل ہے آپ کے محدث فورم کی انتظامیہ کی کہ جو آپ کی بے حیا قسم کی باتوں کی پشت پناہی کررہی ہے ۔کہ آپ کی تمام تر بدزبانیاں جاری ہیں۔
سوال پیش خدمت ہے کرچکا وں پچھلی پوسٹ میں بھی ،اسکا جواب آسان اور عام فہم انداز میں پیش کیجئے
شکریہ
انتظامیہ سے درخواست ہے کہ وہ مسٹر گڈ مسلم کی پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیں
کیوں؟
اسلئے کہ مسٹر گڈ مسلم نے خود لکھ کر مہر تصدیق ثبت کردی ہوئی ہے کہ
ورنہ انتظامیہ سے گزارش ہوگی کہ وہ موصوف کی پوسٹ ڈیلیٹ کرتی جائے۔ اور جو بات موضوع سے متعلق ہوگی بس اسی کا ہی جواب دیا جائے گا
چونکہ یہاں موضوع ہے
علامہ وحید...
مسٹر گڈ مسلم اگر پورا مراسلہ دیکھنے کی زحمت فرمالیتے تو بہتر ہوتا
میں نے اپنے سچ کی وضاحت بھی کردی تھی اور ساتھ ہی یہ بھی کہہ دیا تھا
آپ کے سوال یہ سچ کیسے ہے ؟ کا جواب پہلے ہی سے آچکا ۔الحمدللہ
دیکھئے گڈ مسلم صاحب ٹال مٹول جتنا مرضی کرلیں یا یوں کہیں کہ جتنا مرضی بھاگ دوڑ کرلیں آپ کو اب...
اصل میں لولی سے پوچھا یہ تھا
مگر وہ غیر مقلد ہی کیا جو کسی سوال کا جواب دے دے
اور یہ جو میں نے بتایا تھا
یہی بات میں اب بھی کہتا ہوں اور آپ نے جو باتیں پیش کیں ان کے باوجود بھی میں یہی بات دھراتا ہوں
اب آپ مسٹر لولی آل ٹائیم بھی بتادیجئے کہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو آپ کیا مانتے ہو؟...
مسٹر گڈ مسلم پوری لائین کا اقتباس نہیں لیا آپ نے،اسی لئے تو سوال بنایا آپ نے اپنی منشاء کے مطابق۔ دیکھئیے
آپ کے دو ہی اصول ہیں اک قرآن اور دوسرا حدیث
ٹھیک ہے کہ نہیں؟ یا قیاس آپ کی تیسری دلیل ہے ؟ اسی لئے پوسٹ نمبر 17 میں جناب سے سوالات پوچھے تھے۔
رفع الیدین آپ قرآن سے بھی نہیں دکھا سکے اور...
پیارے سارا ٹائم صاحب سے التماس و گزارش کی جاتی ہے کہ آپ بتائیے کہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ کو آپ حق پر مانتے ہیں یا مشرک و مشرک گر؟
اور میں الحمد للہ امام احمد بن حنبل رحمہ اللہ و امام مالک رحمہ اللہ علیہ و امام شافعی رحمہ اللہ علیہ تینوں مجتہدین کو بھی حق پر مانتا ہوں
پکا اور سچا مومن مانتا...
مسٹر گڈ مسلم سے ان کے دعوے اور اقرار سے متعلق سوال کئے تھے جن کے جوا ب موصوف نے بلکل بھی نہیں دئیے
سوال نمبر 1
سوال نمبر 2
سوال نمبر 3
سوال نمبر 4
سوال نمبر 5
سوال نمبر 6
سوال نمبر 7
مزید فرماتے ہیں
مسٹر گڈ مسلم دوسروں کو نصیحت کرنے کی بجائے خود اپنے عمل کو درست کیجئے اقرار خود...
''علامہ ''وحید الزمان
اللہ تعالیٰ نے اپنی کتاب مقدس میں کس قدر ابدی حقیقتوں کو بیان فرمایا ہے کہ باطل چلا گیا ہے اور باطل جانے ہی والا ہے۔
’’ جَاءَ الْحَقُّ وَزَهَقَ الْبَاطِلُ إِنَّ الْبَاطِلَ كَانَ زَهُوقًا ‘‘
(الاسراء:81)
باطل کی وقتی کرّ وفرّ ،وضع داری اوراچھل کود بظاہر بھلی معلوم ہوتی ہے ،...
پہلے آپ یہ تھریڈ پڑھ لیں
http://forum.mohaddis.com/threads/%D9%86%D9%88%D8%A7%D8%A8-%D9%88%D8%AD%DB%8C%D8%AF-%D8%A7%D9%84%D8%B2%D9%85%D8%A7%DA%BA-%DA%A9%D8%A7-%D8%B4%DB%8C%D8%B9%DB%81-%DB%81%D9%88%D9%86%D8%A7.17806/
پھر یہ پڑھیں...