• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ن

    کتّا اٹھا کے نماز پڑھنا جائز ہے

    محترم !شرمندگی اورجھینپ مٹانے کے دوسرے بھی طریقے ہیں ۔سب سے بہترطریقہ یہ ہے کہ اپنی غلطی کااعتراف کرلیاجائے اورجوطریقہ آپ نے اپنایاہے اسے عرف عام میں ڈھٹائی کہتے ہیں کہ اپنی غلطی کا اعتراف کئے بغیر جب کہ وہ ثابت ہوچکی ہو،مزید ردوکدشروع کردیاجائے ۔بہرحال آپ اپنی مرضی کے مالک ہیں جوچاہیں کریں،لیکن...
  2. ن

    کتّا اٹھا کے نماز پڑھنا جائز ہے

    عربی کی ملون عبارت ہے وکذالوصلی وفی عنقہ قلادۃفیہاسن کلب اوذئب تجوزصلاتہ اس کا ترجمہ لولی آل ٹائم نے اپنی غیرمقلدانہ لیاقت سے یہ کیاہے جب کہ عبارت وکذالوصلی وفی عنقہ قلادۃفیہاسن کلب اوذئب تجوزصلاتہ کاترجمہ یہ ہوگا اورایسی ہی اگرکسی نے نماز پڑھی اوراس کی گردن کے ہار میں کتایابھیڑیاکادانت...
  3. ن

    کتّا اٹھا کے نماز پڑھنا جائز ہے

    شاہد نذیرصاحب !یہ تومجھے معلوم ہے کہ آپ کی عربی دانی قابل رحم ہی نہیں بلکہ بہت کچھ ہے لیکن اندرونی جذبہ تبلیغ سے بھی مجبور ہیں۔اس لئے کچھ نہ کچھ گل افشانی گفتار کرتے رہتے ہیں کیاکیجئے۔مجھے کوئی اعتراض نہیں۔ آپ کاامام ابوحنیفہ پر اعتراض یہ ہے کہ ان کوبھی عربی نہیں آتی تھی ان کو اس میدان میں قدم...
  4. ن

    کتّا اٹھا کے نماز پڑھنا جائز ہے

    میں توکروں گاہی !لیکن آپ کو ایک موقع دیاتھانظرثانی کا کہ اپنی غلطی کی خود تصحیح کرلیتے توبہترتھا
  5. ن

    حدیث’’کل ایام التشریق ذبح‘‘بلحاظ سند کیسی ہے؟ غلام مصطفےٰ ظہیر امن پوری حفظہ اللہ

    یہ خانہ جنگی آپ کے یہاں بپاہے ویسے آپ حضرات کے تعلق سے ایک لطیفہ مشہور ہے کہ "جب لڑنے کیلئے دوسرے نہیں ملتے تواآپس میں ہی شروع ہوجاتے ہیں،" کیاکیجئے مولویانہ طبعیت ایسی ہی کرشمے دکھاتی ہے۔
  6. ن

    کتّا اٹھا کے نماز پڑھنا جائز ہے

    لولی آل ٹائم جوترجمہ خط کشیدہ عبارت کاکیاہے۔اس پر ایک مرتبہ دوبارہ نظرثانی کرلو ،کیونکہ اآپ جیسے جاہلین جن کو صحیح عربی لکھنااوربولناتودور ترجمہ کرناتک نہیں آتا،کس منہ سے فقہ حنفی پر اعتراض کرتے ہو۔ پہلے عربی میں کچھ شدبد پیداکرو اس کے بعد اعتراض کامنہ سامنے لائو،تاکہ اعتراض کی کچھ توقیع بھی ہو۔...
  7. ن

    تقلیدجھگڑے کی بنیاد ہے

    آپ کی یہ بات کامن سول کوڈکے حمایتیوں کی طرح ہے جویکساں سول کوڈ کو ہرقسم کے مسئلہ کا حل سمجھتے ہیں کہ اس سے تمام فسادات ختم ہوجائیں گے لیکن ظاہرسی بات ہے کہ جیسی ان کی یہ بات غلط ہے ویسے ہی آپ کی یہ دلیل غلط ہے۔ جنگ عظیم اول اوردوم جن ممالک کےد رمیان ہوئی ان میں بیشترایک ہی مذہب کے ماننے والے...
  8. ن

    کیا پاکستانی اہل حدیث دیوبند مسلک کے افراد کو کافر سمجھتے ہیں ؟

    ارسلان صاحب!آپ کو اپنے سوال اوراس کے جواب کیلئے اس تھریڈ میں اصرار کی غیرمعقولیت پر ایک مرتبہ نظرثانی کرنی چاہئے۔یہ تھریڈ جس مقصد کیلئے ہے اس کو اسی پر رہنے دیں ۔ہاں آپ کو اگراپنے سوال پوچھنے کا شوق ہے تو یہ آپ کا حق ہے کیونکہ یہ اوپن فورم ہے۔لیکن اسکیلئے الگ سے تھریڈ قائم کرلیجئے ۔کسی دوسرے...
  9. ن

    وہ مسائل جن کو دیوبندی قابل عمل نہیں سمجھتے !!!!

    جہالت کا علاج ہوسکتاہے لیکن ضد کی بیماری لاعلاج ہے۔اورہمارے مہربان اس ضد پر تلے بیٹھے ہیں کہ ایک حدیث لیں گے اوردوسری جانب فقہ حنفی کامسئلہ رکھ دیں گے اورکہیں گے کہ احناف حدیث کے خلاف عمل کرتے ہیں۔اوریہ ضد آج کی نہیں کافی قدیم ہے ابن ابی شیبہ کے زمانے سے چلی آرہی ہے اوران ہفوات وخرافات کے جوابات...
  10. ن

    احناف کی کتب ضعیف وموضوع روایات سے پر ہیں (علامہ البانی رحمہ اللہ)۔

    لولی بھائی کے درج کردہ لنک پرجاکر دیکھاتوپتہ چلاکہ ’’عظیم محدث‘‘کتنی عظیم غلط فہمی کے شکار ہیں۔اوریہ صرف مذکورہ’’عظیم محدث‘‘کی ہی غلطی نہیں بلکہ تقریباہرنام نہاد اہل حدیث اس غلط فہمی کا شکار ہے کہ احناف قران کے عمومات میں خبر واحد کی کوئی پرواہ نہیں کرتے۔اوریہ غلط فہمی آج کل کی پیداوارنہیں ہے...
  11. ن

    جہلاء کی طرف سے گالم گلوچ اور برا بھلا کہنے پر ہمارا رویہ؟؟؟

    یہ مطلب قطعانہیں ہوسکتا ۔کیونکہ عربی زبان کامحاورہ یہ بتاتاہے اورقرآن وحدیث سے اس پر بیسیوں شواہد پیش کئے جاسکتے ہیں کہ جہاں صفات قبح وذم کی نفی مبالغہ کے صیغہ سے کی جاتی ہے تو وہ وہاں مراد نفی میں مبالغہ ہوتاہے کہ مومن کے اندروہ صفات کسی درجہ میں بھی نہیں ہوسکتی۔جیساکہ اس حدیث میں مراد ہے کہ...
  12. ن

    سعودی عرب اور پاکستان۔۔۔کفار کے دو بڑے ہدف

    بالکل صحیح فرمایاآپ نے۔جوخود ان کی گود میں بیٹھے ہیں اوران کی صف میں شامل ہیں۔ بھلااسے کیوں برباد کریں گے ہاں کچھ خطرہ عوام سے ہوسکتاہے توعوام ہی کوقابو میں کرنے کیلئے خواص کی پرورش کی جارہی ہے اورانہیں امداد وہتھیار دے کرمضبوط بنایاجاتاہے۔ بھائی لوگوں نے بالکل صحیح بولاہے۔بھلاوہ لوگ جومعتزلی...
  13. ن

    بیعت ِ ارشاد ؛ شرع کی نظرمیں

    مذکورہ اقتباس میں مضمون نگار نے اپنی قابلیت کی جوبلندپروازی دکھائی ہے اس کو دیکھ کر عش عش نہیں بلکہ تف تف کرنے کو جی چاہتاہے۔یہ نکتہ سنجی اس بات کی دلیل ہے کہ مضمون نگار نے محض ورق سیاہ کرنے کی ٹھانی ہے اوراس کو دلیل نام کی کسی شے کی خبرنہیں ہے۔ اس نکتہ کوجسے مضمون نگار نے بنیاد بنایاہے بیعت...
  14. ن

    شوال کے چھ روزے اور امام ابو حنیفہ

    آپ کے سوال کاجواب آپ کے تعارف کے تھریڈ میں دے چکاہوں۔ براہ کرم وہاں دیکھ لیں۔
  15. ن

    ہمارا تعارف

    ماشاء اللہ آپ کا تعارف پڑھ کر اچھالگا۔خوشی ہوئی کہ اب فورم پر ایک کی جگہ دوندوی ہوجائیں گے۔ آپ نے مجھ سے ایک تھریڈ میں کچھ پوچھاہے بہترہے کہ اس کا جواب یہیں دے دوں۔ میں نے ندوہ سے عالمیت کی ہے2007میں۔ اس کے بعد جامعہ ملیہ سے عربی آنرز کیاہے بعدازاں مولانا آزاد سے بی ایڈ اوراب اسی سے ایم...
  16. ن

    دعا میں وسیلہ اور احناف کا موقف

    متفق ہونے کیلئے شکریہ۔ کسی زندہ باحیات صالح شخص کاوسیلہ پکڑناتوشاید سبھی کے نزدیک جائز ہو کیونکہ حضرت عمر نے حضرت عباس اورامیر معاویہ رضی اللہ نے ایک تابعی کو وسیلہ بنایاتھااب رہ جاتاہے کسی دنیائے فانی سے گزرجانے والے شخص کووسیلہ بناناتواس کی حرمت پر دلیل کیاہے؟واضح دلیل! ہاں اگرآپ سدذرائع کے...
  17. ن

    شوال کے چھ روزے اور امام ابو حنیفہ

    گڈمسلم صاحب مطمئن رہیں ان کے لایعنی سوال کاجواب میرے پاس موجود نہیں ہے۔ جہاں تک حدیث کی مخالفت کی بات ہے تو یہ بیمارذہنوں کا مفروضہ ہے جہاں کسی حدیث اورکسی امام کے قول میں معارضہ دیکھافورامخالفت حدیث کا طعنہ ٹانک دیا۔اگرزیادہ نہیں تو کم ازکم حضرت شاہ ولی اللہ محدث دہلوی کی الانصاف فی بیان اسباب...
  18. ن

    شوال کے چھ روزے اور امام ابو حنیفہ

    تلمیذ صاحب کیوں بیکار اپنی توانائی ضائع کررہےف ہیں۔ ان کے سوال کا بنیادی جواب دیئے گئے لنک میں موجود ہے ۔ اگروہ اس تعلق سے مزید کچھ باتیں کہتے ہیں توجواب دیجئے اوراگربحث برائے بحث ہےجیساکہ ہورہاہے تواس سے خاموشی بہتر ہے۔ مجھے امید نہیں یقین ہے کہ وہ اس تعلق سے کچھ نہیں کہیں گے اورگڈ مسلم صاحب...
Top