• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. sahj

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    Post nmbr46 ans27jan2013 گڈ مسلم صاحب آپ جو چن چکے وہ ہمیں معلوم ہوچکا یعنی آپ نے روایات کا انکار چن لیا ہے ۔ اور دیکھنے والے بھی دیکھتے ہوں گے کہ مسٹر گڈ مسلم ہر روایت کو مردود قرار دیتے جارہے ہیں وہ بھی امتیوں کے اقوال کی روشنی میں ۔ گڈ مسلم صاحب نے جو ابن عمر رضی اللہ عنہ کی روایت پیش...
  2. sahj

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    گڈ مسلم صاحب آپ ابھی تک اپنے عمل کے عین مطابق دلیل پیش کرنے میں بلکل ناکام ہیں اور الحمد للہ ابن مسعود رضی اللہ تعالٰی عنہ کی روایت سے میں نے اہل سنت والجماعت احناف کی نماز میں شروع نماز کی رفع یدین بھی دکھا دی اور بعد کی تمام کی تمام رفع الیدین یعنی ستائس کی نفی بھی دکھادی ۔ اور آپ ابن مسعود...
  3. sahj

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    مسٹر گڈ مسلم بہتر تو یہی تھا کہ آپ میری پوسٹوں کے جواب میں ہی یہ معلومات پیش فرماتے ۔ لیکن آپ شاید باتوں کو طول دینا چاھتے ہیں اسی لئے غیر ضروری پوسٹوں میں جواب دئیے بغیر نئے سوالات پیدہ کررہے ہیں یعنی باتوں کو گھما پھرا کر اور مختلف پوسٹوں میں تقسیم کرکے ایسے انداز میں پوسٹنگ فرمارہے ہیں کہ جس...
  4. sahj

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    Post#43 ans_18jan2012 السلام علیکم مسٹر گڈ مسلم سوری کی ضرورت نہیں مسٹر گڈ مسلم ، ضرورت ہے دلیل پیش کرنے کی جوکہ آپ گول ہی کرگئے ہیں ۔ جی دلیل دس جگہ رفع یدین کرنے کی اور اٹھارہ جگہ نہ کرنے کی ۔ ویسے مسٹر آپ وقت کی کمی کا اظہار کرنے لگے ہیں اور خواہ مخواہ لمبی لمبی پوسٹیں لکھ رہے ہیں اس سے...
  5. sahj

    کیا مختلف فیہ رفع الیدین منسوخ ہے۔؟

    مسٹر گڈ مسلم اس تھریڈ پر سترہ جنوری دوھزار تیرہ سے مسلسل جاری ہے کا ورد جاری کئے ہوئے ہیں آج بروز ھفتہ ،آٹھ جون دوھزار تیرہ تک ، مسٹر گڈ مسلم میری پوسٹ نمبر چالیس کے درمیان تک ہی پہنچے ہیں اور مزید کا جواب دینے یعنی پوسٹ نمبر چالیس آدھی اور اکتالیس نمبر پوسٹ مکمل ، اس کا جواب شاید مسٹر گڈ مسلم...
  6. sahj

    جمہوریت کے نظام کفر ہونے کا قرآنی ثبوت

    مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سربراہ پروفیسر ساجد میر نے کہا ہے12 اکتوبر99ء کو نوازشریف کی حکومت پر نہیں بلکہ جمہوریت پر شب خون مارا گیا۔ نوازشریف کو ایٹمی دھماکے کرنے کی سزا دی گئی۔ جمہوری حکومت کا تختہ الٹنے والے آمر پرویز مشرف کو پیپلزپارٹی نے گارڈ آف آنر پیش کیا جبکہ قوم اسے تختہ دار پر...
  7. sahj

    جمہوریت کے نظام کفر ہونے کا قرآنی ثبوت

    مرکزی جمعیت اہل حدیث پاکستان کے سیکرٹری جنرل حافظ عبدالکریم نے کہا ہے کہ جمہوریت پسندی کا تقاضا ہے کہ ہم بلٹ کے زریعے تبدیلی لانے کی سوچ ترک کریں اور بیلٹ کے زریعے تبدیلی کے لیے جدوجہدکریںقیادت ضرور جاگنی چاہیے مگر ویژن کے بغیر قیادت بھی کچھ نہیں کرسکتی۔ انہوں نے کہا کہ جمہوری ادوار مارشل لاﺅں...
  8. sahj

    ہم تقلید کیوں اور کونسی کرتے ہیں ؟

    مسٹر گڈ مسلم کیا ہی اچھا ہوتا کہ آپ صرف دوعدد قرآنی آیات یا احادیث لکھ دیتے جس سے رفع الیدین جہاں جہاں آپ کرتے ہیں ان کی صراحت نظر آجاتی اور بھینس کی حلت معلوم ہوجاتی یا پھر صرف دو عدد احادیث لکھ دیتے جس سے رفع الیدین جہاں جہاں آپ کرتے اور چھوڑتے ہیں اس اثبات اور منع معلوم ہوجاتا اور بھینس کی...
  9. sahj

    ہم تقلید کیوں اور کونسی کرتے ہیں ؟

    مسٹر گڈ مسلم اس بارے میں میں پہلے ہی کہہ چکا تھا کہ یہ بات تو ہوگئی یہاں کے موضوع سے معلق جس کا جواب آپ دیں یا نہ دیں مجھے کوئی پرواہ نہیں کیونکہ ان دونوں معاملات میں آپ کے پاس ناہی قرآن ہے اور ناہی حدیث ، جسے یہاں پیش پوش کر سکیں اسی لئے بھینس بھی قیاس سے حلال ہے اور رفع الیدین بھی ۔ اور...
  10. sahj

    ہم تقلید کیوں اور کونسی کرتے ہیں ؟

    مسٹر گڈ مسلم پہلی بات تو یہ کہ جب عامی نص پر عمل کر کے عالم سے پوچھے گا تو یہ تو ہوگیا نص پر عمل ۔ ٹھیک؟ اور دوسری بات یہ کہ جس عالم سے نص پر عامل ہوکر پوچھا کہ بتاؤ بھینس کا کیا حکم ہے تو وہ کرے قیاس ، اور قرار دے بھینس حلال ہے دودھ حلال ہے مکھن اور لسی بھی حلال ہے اور اس کی صراحت نہ حدیث سے...
  11. sahj

    لال مسجد سانحہ: نئی حقائق آمیز ڈاکومنٹری حصہ اول- REALITY SPEAKS

    لال مسجد آپریشن اگر احسن اقدام تھا تو آج مشرف کم از کم اس کیس کا ملزم نہ ہوتا اور تو اور مشرف نے جس جس ظلم کو اپنا کارنامہ قرار دیا تھا وہ سب کارنامے مشرف کے گلے کا پھندہ بنے ہوئے ہیں ،ڈاکٹر عبدالقدیر سے لیکر بگٹی تک اور لال مسجد سے لیکر کراچی بارہ مئی دھشتگردی تک ،کارگل کا معاملہ ہو یا لاپتہ...
  12. sahj

    ایک شخص کے دونوں ہاتھ کاٹ دیے گئے

    رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ”ولاقطع فی ثمر“۔ (کنز العمال جلد تین صفحہ اناسی) عمر رضی اللہ عنہ ”لاقطع فی زمن المجاع“۔(کنز العمال جلد تین‘صفحہ اناسی)
  13. sahj

    جماعت غرباء اہل حدیث

    اگر کسی صاحب کو سرفراز فیضی صاحب کی طرف سے پوچھے گئے سوالات کے جواب معلوم ہوں تو بتائیے۔ شکریہ
  14. sahj

    اس کا کیا مطلب ہے ؟؟؟

    گڈ مسلم صاحب ادھر جو کام ادھورا چھوڑا ہوا ہے اگر مناسب سمجھیں تو اسے پہلے پورا کرلیں ۔شکریہ
  15. sahj

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    تو حرب بن شداد صاحب کا زریعہ معلومات مبشر لقمان صاحب ہیں جو کہ اک ٹی وی اینکر ہیں ۔ ٹھیک؟ اور میں نے آپ سے کہا تھا ناں کہ اور یہ سوال تھا آپ کی اس بات کے جواب میں ٹھیک؟ مبشر لقمان کا نام لے کر آپ نے ثابت کردیا ہے کہ آپ میڈیا پر آئی ہوئی رپورٹوں وغیرہ کو قابل اعتبار سمجھتے ہو۔ تو حرب بن...
  16. sahj

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    عبدالعلام صاحب ، جب کسی کو پناہ دی جاتی ہے تو پناہ دینے والا اسکی حفاظت کا ذمہ دار ہوتا ہے اور پناہ گزین کو گزند پہنچنے پر اس سے پوچھا جاسکتا ہے اور پناہ مانگے بغیر پناہ لے لینے والے کی ذمہ داری پناہ لینے والے پر خود عائد ہوتی ہے ۔ مزید آپ کو ایک مثال سے بتاتا ہوں۔ آپ جناب عبدالعلام صاحب اپنے...
  17. sahj

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    شکریہ ان اعداد و شمار کا زریعہ معلومات بتائیں گے آپ؟ پھر ہوسکتا ہے بات آپ کو سمجھنا آسان ہوجائے ۔ ان شاء اللہ
  18. sahj

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    یہ سوال نامہ اس تھریڈ کو شروع کرنے والی ہستی سے کیجئے جناب ! یہ تھریڈ میں نے شروع نہیں کیا ۔
  19. sahj

    کیا جماعۃ الدعوۃ نےعرب مجاہدین امریکہ کے حوالے کیےہیں؟

    پناہ دینے اور پناہ لینے کا فرق سمجھئیے جناب باطل شکن صاحب ۔ اپنی اس بات سے آپ جو باطل تاثر دینا چاھتے ہیں وہ سہی نہیں ھے ۔ شکریہ
  20. sahj

    میری والدہ کے لئے دعاؤں کی درخواست

    یا اللہ بھائی شاکر کی والدہ محترمہ کو عافیت والی زندگی عطاء فرما، اور حج کے لئے جانا اور حج کے تمام ارکان ادا کرنا آسان فرما۔۔آمین
Top