• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. sahj

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    [/IMG] یہ اسکین پیش خدمت ھے "لغات الحدیث " کا جس کا لکھاری ھے وحید الزمان شیعہ۔ اور اسے شایع کیا ھے " نعمانی کتب خانہ ۔ لاھور" نے ۔ جبکہ یہاں پر الزام یہ بھی لگایا جاتا ھے وحید الزمان کے رد کرنے کے دوران کہ وہ اہلحدیث نہیں ، اکابرین اہلحدیث میں شامل نہیں ، اہلحدیث وحید الزمان سے بری الزمہ...
  2. sahj

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    وحید الزمان کے بارے میں ایک اور انکشاف کرنا رہ گیا تھا پہلے ۔ اسلئے اب وہ انکشاف آپ اہل حدیث حضرات کے سامنے پیش خدمت ھے ۔ جناب اہل حدیث حضرات ، یہاں وحید الزمان کی اہل حدیثیت کا انکار کیا جارہا ھے اور میرے سوالات کے جواب میں ہر اہل حدیث بھائی مجھے اپنے اپنے انداز میں سمجھانے کی کوشش میں لگا ھوا...
  3. sahj

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم شاھد نذیر صاحب معاف کیجئے گا جناب میرے من پسند سوال کا تسلی بخش جواب ابھی تک نہیں دیا گیا ھے ۔ اور سوال یہ ھے صرف یہ بتادیں کہ آپ کی ویبسائٹوں یعنی اہل حدیثوں کی ویبسائٹوں پر وحید الزمان کے ترجمہ اور شیعی عقائد والی تشریحات کیوں موجود ہیں ۔ غور تو میں نے کافی کیا ھے اور غور...
  4. sahj

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم شہزاد صاحب سوال میرا تھا صرف یہ بتادیں کہ آپ کی ویبسائٹوں یعنی اہل حدیثوں کی ویبسائٹوں پر وحید الزمان کے ترجمہ اور شیعی عقائد والی تشریحات کیوں موجود ہیں ۔ شہزاد صاحب آپ نے اپنے تئیں جو انتہائی تحقیقی جواب پیش کیا ھے اسے پڑھئیے اور پچھلے مراسلات میں میرے سوال کے جواب میں...
  5. sahj

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    السلا م علیکم راجا صاحب سوال میرا تھا صرف یہ بتادیں کہ آپ کی ویبسائٹوں یعنی اہل حدیثوں کی ویبسائٹوں پر وحید الزمان کے ترجمہ اور شیعی عقائد والی تشریحات کیوں موجود ہیں ۔ اور آپ نے ماضی کی کہانیاں دھرانا شروع کردیں ؟ حضور آج کی بات کر رہا ھوں آج کی ۔ ماضی کی نہیں حال کی جناب ۔ یہ سب کو...
  6. sahj

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم میرا سوال تھا صرف یہ بتادیں کہ آپ کی ویبسائٹوں یعنی اہل حدیثوں کی ویبسائٹوں پر وحید الزمان کے ترجمہ اور شیعی عقائد والی تشریحات کیوں موجود ہیں ۔ اور ابھی تک یہی سوال ھے ۔ اگر آپ اس کا جواب دے چکے ہیں تو پہیلیاں کیوں بجھوارہے ہیں مجھ سے ؟ خود ہی مہربانی کیجئے اور جہاں لکھا ھوا...
  7. sahj

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم جناب گڈ مسلم سب سےبہتر بات تو یہ ھوتی کہ آپ میرے اکلوتے سوال کا جواب کم سے کم الفاظ میں دے دیتے ۔ دیکھئے آپ نے جو لکھا ھے کہ ۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن نہیں بھائی گڈ مسلم ۔۔ میں آپ کے لکھے کو کوٹ کرکے ان کے جواب در جواب اب پیش نہیں کروں گا ۔۔ ٹھیک جب تک آپ بھائی میرے سیدھے سادھے آسان سے...
  8. sahj

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم جناب شاھد نذیر صاحب میں نے آپ کے اس دعوے کا انکار کہیں نہیں کیا کہ وحید الزمان شیعہ ھوگیا تھا اور وہ اہل حدیثوں کے ھاں حجت نہیں ھے ، جسکے مختلف حوالے آپ نے پیش کردئیے ہیں ۔ افسوس کی بات تو یہ ھے کہ میں جس جانب شروع سے توجہ دلوانے کی کوشش کررہا ھوں ناں تو ابھی تک کسی نے اس بات...
  9. sahj

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    ٹھیک ھے جناب طالب نور صاحب مان لیا میں نے کہ آپ نہیں مانو گے ۔۔۔۔ ٹھیک ھے ٹھیک ھے مانگیا یہ جاھل کہ اہل حدیث ، وحید الزمان کو شیعہ ماننے میں دیوبندیوں کے محتاج ہیں ۔ وحید الزمان کو شیعہ تو کہیں گے ۔۔۔لیکن وحید الزمان کے ترجمہ اور تشریحات اہل حدیثوں کی ویبسائٹوں پر سجانا بند نہیں کریں گے۔...
  10. sahj

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    سبحان اللہ سرخ رنگ میں جو کچھ لکھا ھے یہ ھے اہل حدیث صاحب علم کا جواب جو انہوں نے مجھ جاھل کو جواب دیا ھے ۔۔غیر جاھل اہل حدیث ایسے ہیں تو جاھل اہل حدیث کا کیا حال ھوگا ۔؟ چلیں اب آگے چلتے ہیں جی ہاں واقعی کچھ لوگوں کی عادت ھوتی ھے کہ وہ بس بے سر و پا باتیں لکھتے ہیں باتوں سے باتیں نکال...
  11. sahj

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم طالب نور صاحب ایسا کرتے ہیں مرغے کی دونوں ٹانگیں آپ کو دے دیتے ہیں ۔۔ٹھیک ویسے مجھے یہ سمجھ نہیں آتی کہ وحید الزمان کو آج تک اہلحدیث ہی اپنے اکابرین میں شمار کرتے آرہے ہیں ، (اسکا نمونہ میں اس تھریڈ میں اپنے پچھلے مراسلات میں پیش کرچکا ھوں ) اور یہاں آپ ایسی باتیں پیش کر رہے ہیں...
  12. sahj

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    السلام علیکم آسان اور عام فہم جواب یہ ھے کہ اگر مجھے یہ مسئلہ درپیش ھو یا صرف اس مسئلہ کا حل سمجھنا مقصود ھوتو میں کسی بھی اہل سنت والجماعت حنفی عالم یا مفتی سے پوچھ لوں گا کیونکہ مجھے یقین ھے کہ عالم صاحب یا مفتی صاحب فقہ حنفی کی روشنی میں ہی حل بتائیں گے اور فقہ حنفی کا ہر وہ مسئلہ جو قرآن و...
  13. sahj

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    جی حضور شاید اشارہ میری جانب ھے ؟؟؟ اللہ تعلٰی سب کو ہدایت عطاء فرمائے ، انہیں بھی جو وحید الزمان کو شیعہ کہتے بلکہ ثابت کرتے ہیں اور انہیں بھی جو اسی شیعہ بندے کو شیعہ کہتے بھی ہیں اور اسے رحمۃ اللہ بھی کہتے ہیں ۔ اور یہ بھی یاد کروانا پڑتا ھے تمام دوستوں کو بار بار کہ اس تھریڈ کا موضوع ھے...
  14. sahj

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    السلام علیکم ارسلان صاحب تقلید کی سرعی حیثیت میں جو کچھ لکھا ھے وہ درست ھے یا غلط یہاں یہ بات ھوہی نہیں رہی اسلئے جناب ادھر ادھر سے مسائل سمیٹ کر وقت ضایع نہ کریں ۔ چلیں آپ ی یہ خواھش بھی ان شاء اللہ پوری کریں گے حضور ۔ صحیح حدیثیں پیش کریں گے آپ کے سامنے جن پر نا آپ عمل کرتے ہیں اور ناں ہی...
  15. sahj

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    اور یہ کتاب بھی دیکھ لیں لنک پاک و ہند میں علمائے اہلحدیث کی خدمات حدیث - کتب لائبریری - کتاب و سنت کی روشنی میں لکھی جانے والی اردو اسلامی کتب کا سب سے بڑا مفت مرکز
  16. sahj

    نواب وحید الزماں کی شخصیت، ایک تحقیقی جائزہ

    السلام علیکم طالب نور صاحب اور باقی کے دوست احباب سے گزارش ھے کہ ماہنامہ محدث ٢٠٠٣ء کے شمارے میں صفحہ ٧٢ سے آخر تک ایک مضمون چھپا ھوا ھے وحید الزمان کی تعریف میں ۔ آپ سے گزارش ھے کہ اسے بھی ایک بار پڑھ لیں ۔ پہلے یہ لنک دیکھ لیں اسی محدث فورم کا ایک تھریڈ ھے...
  17. sahj

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    جناب ارسلان صاحب آپ نے جو لکھا ھے مقلدین کے بارے میں کہ وہ صحیح حدیث کے معاملے میں امام کے قول کو ترجیع دیتا ھے یہ جناب کی محبت کی نشانی ھے ؟ اپنے مسلمان بھائیوں سے ؟ویسے جناب کو کئی صحیح احادیث دکھا سکتا ھوں جن پر آپ نے کبھی عمل نہیں کیا ھوگا اپنے کسی فضیلۃ الشیخ کے قول کی وجہ سے ۔ لیکن یہاں...
  18. sahj

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    السلام علیکم بھائی راجا محترم اسی فورم پر میں آپ کو سینکڑوں جگہیں دکھا سکتا ھوں جہاں اہل سنت والجماعت حنفی افراد پر تعن اور تشنیع دکھا سکتا ھوں ، بلکہ آپ اگر زحمت کرلیں تو سب سے پہلے اسے تھریڈ کے شروع کے تمام مراسلے پڑھ لیں جن میں اہل سنت والجماعت حنفیوں کو لتاڑا گیا ھے ، کیوں ؟ مجھے تو...
  19. sahj

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    السلام علیکم جی ہاں جناب آپ کا استدلال غلط ھے اسلئیے کہ میں یہاں ایک عام ممبر اور وہ بھی مہمان ممبر ھوں ۔ جو کسی کے بلانے پر آیا ۔ اور یہاں کے مقامی نگران اعلٰی صاحب کو اور مجھے ایک جیسا رینک حاصل نہیں ۔ یہ آپ بہت اچھی طرح جانتے ہیں ۔ نمائندگی وہ کرتا ھے جسے اپنی جماعت میں کوئی حیثیت حاصل ھو...
  20. sahj

    صرف وحیدالزماں ہی کیوں؟؟؟ ایک تحقیق۔

    السلام علیکم علوی صاحب میں وہ جاھل ھوں جس کے پاس علم نہیں ھے جس کا مجھے احساس بھی ھے اور اقرار بھی ، جن کے پاس حلم نہیں ھے ان کو آپ نے جاھل کہہ دیا ۔ لیکن اک شکوہ ھے آپ سے کہ بہت دیر بعد کہا۔ اگر اس تھریڈ کا پہلا مراسلہ پوسٹ ھونے کے بعد ہی ایسے جاھلانہ مضمون کو رکوادیتے تو آج مجھ جیسے جاھل...
Top