الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
اصحاب توجہ دیں -
پین ٹول سے ڈیوائڈ کئے بغیر بھی ایک ایک صفحہ کو علیحدہ علیحدہ ترتیب دے کر سیف ایز پی ڈی اف کیا جاسکتا ھے السٹریٹر پر - اصلا پی ڈی اف خود ہی السٹریٹر پر اوپن ھونے کے بعد ایڈیٹیبل ھو جاتا ھے -
السٹریٹر ایک وقت میں پوری پی ڈی اف فائل اوپن نہیں کرتا بلکہ صفحہ در صفحہ اوپن کرتا ھے -...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
استاذ محترم
یس پی ڈی یف فائل کو اڈوب فوٹوشاپ پر اوپن کر کے ایڈٹ کیا جاسکتا ھے اور مکمل ایڈٹ کرنے کے بعد واپس اکسپورٹ ٹو پی ڈی اف کیا جاسکتا ھے تاکہ اس فائل کا حجم بھی کم سے کم ھو جائے اور فائل ویونگ آسانی سے ھو جائے - میں نے کافی عرصہ پہلے کیا تھا اس طرح -...
"مناع الخیر" نا ھوتے تو وہ کتب جو حد درجہ قابل اعتراض ہیں اتنے اھتمام سے نئے نئے ایڈیشنوں میں کیونکر چھپ پاتیں ؟؟؟ اور کیوں صحیح کتب کو پڑھنا ممنوع قرار دیا جاتا ؟؟؟؟
جب اھمیت ہی نہیں میاں مرشد جی تو آپکا قلم ایسے موضوعات پر ھر تھریڈ میں خود بخود لکھنے لگ جاتا ھے !؟ آپ اس اکثریت سے تعلق رکھتے ہیں جو ایسے "اختلافات" پر انتہائی حساس ھے اور خود آپ بھی ، تب ہی تو کفار کا خوف دلوا رھے ہیں خود بھی اسی خوف سے دبلے ھوئے جا رھے ہیں !!
سرخ رنگ دیا میں نے "نظریات" کو ، میں جاننا چاھتا ھو آپ کے مندرجہ بالا فقرہ میں نظریات کا مطلب آپ خود کیا لیتے ہیں ، کیونکہ آپ نے ایکبار پھر "مسلم امہ" لکھا ھے - میں آپکے "نظریات" پر آپ کے نظریات کو جاننے کے لیئے بے چین ھوں -
سیدھی سادھی تشریح پیش کریں -
محمد المالکی اگر وہی کرے آج جو آپ کل تک کار ثواب سمجھ کر کرتے رہے ہوں (بالتواتر) ، ویسا ہی لکھے جیسا آپ "پیشگی معذرت" کہکر کہتے رھے ہیں اور "ابتسامہ" پر خاتمہ کرتے رہے ہیں تب فورم کا مثبت کردار محمد المالکی کو پسند نہیں !! عجیب ، ایک ہی عمل آپ کریں تو آپکا حق، آزادیء تحریر وغیرہ وغیرہ اور کوئی...
مثلا : انٹرنٹ سے ڈھونڈ ڈھونڈ کر ایسی چیزیں لانا جن سے کسی بھی طرح اہل حدیث ، وھابی یا غیر مقلد وغیرہ کو اھل سنت سے خارج باور کروایا جائے جیسے ، نقشے اور نماز کے وقت ھاتھ باندھنے کی تصویریں وغیرہ - اپنی اکثریت کا غرور بھی جس کے بل بوتے پر تقاضہ اور ضد کی جائے کہ اہل حدیث ، وھابی یا غیر مقلد وغیرہ...
مرشد جی ! یہاں آپ نے جہل پر لکھا ہی نہیں !! علم سے عالم کی مراد بھی وہ نہیں لی جو جہل سے جاہل کی لی جاتے ھے - آپ کو سمجھنا ہی مشکل ھے ، سوال کچھ اور جبکہ جواب کچھ اور ۔
حیرت زدہ رہ گئے ھم !!! جب کچھ کرنا ہی نہیں چاھتے تو نماز کی ادائیگی کے طریقوں پر ہی غیر ضروری تشویش کیوں ؟
کسی ایک مراسلہ میں بھی سمجھا نہیں سکے بلکہ خود کنفیوز ہی نظر آئے اور ھمیں کنفیوز کروانے میں ناکام ہی رھے - کئیوں بار اپنا سا منہ لیکر جاتے ہیں ، پھر چلے آتے ہیں !! آپکا مسئلہ کیا ھے؟ کیوں...
یہ امر تسلیم شدہ ھے ، ھر غلط کام پر روکو ٹوکو تو علماء کہتے ہیں بلا تاسف "کیا کریں ، عوام جاہل ہیں" (یہ اصل جہل کا معاملہ ھے)، سوال کیا جائے کہ جناب عالی وقار ، آخر اس عوام کو سکھاتے کیوں نہیں؟ کہتے ہیں سب جہلاء میں سے نہیں لیکن اکثریت واقی جاھل ھے اب کیا کریں (کف افسوس ملتے ھوئے) - ھم نے سوچا...
آپ نے میری کہی خصوصی بات کو قصدا نظر انداز کردیا یا آپ کے پاس وضاحت کے لئے نقط اس وقت ہیں نہیں!
خیر اجباری طلب نہیں ھے ، جسٹ ایک آفر کی تھی کہ اپنا ما فی الضمیر واضح طور پر پیش کردیں تا وقتیکہ آپ کے پاس وقت ھے اور جناب اشماریہ بھائی یقینا کسی بیحد اہم مشغولیت کیوجہ سے فورم پر غیر حاضر ہیں-
جناب فیضان صاحب ، اشماریہ بھائی یقینا مشغول ھو سکتے ہیں آج کل - آپ کے مراسلہ کو سمجھنا ذرا مشکل محسوس ھو رھا ھے - میں نا بحث کر رھا ھوں نا ہی ڈسٹرب کر رھا ھوں ، خاطر جمع رکہیں ۔ کیا ہی بھتر ھو اگر آپ اپنی مزید وضاحتیں پیش کریں تا وقتیکہ اشماریہ بھائی کو ئی جواب دینے فورم پر نہیں آ پاتے !
خصوصا...
اس عذر لنگ پر عرض ھے ، دسیوں مرتبہ سمجھایا گیا کہ جناب جی "جاری ھے" لکھا کریں - تصرف! اف ، اف ، اف ! مرشد جی ماوں بہنوں کو یکسر نظر انداز ہی کر گئے ؟ یاد دلایا پھر بھی ذکر النساء سے پرہیز ہی کئے جارہے ہیں ! اس تصرف کا ذکر تو ذکر اسکو "تصرف" ماننے کو بھی راضی نہیں !؟
یگانگت صرف ظاہری طور پر؟...
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
اس لنک سے مجھے تو 536 صفحہ کی کتاب نظر آرھی ھے - آپ کے کمپیوٹر یا ڈیوائس میں کوئی ضروری سوفٹویئر کم ھو سکتا ھے ، کسی معلومات رکھنے والے سے رجوع کر کے دریافت کریں - آنلائن بھی نظر آرھے ہیں صفحات !