الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مقام محمود" سے مراد شفاعت ہے، عرش پر بیٹھانا مقصود نہیں ہے۔
سوال: {عَسَى أَنْ يَبْعَثَكَ رَبُّكَ مَقَامًا مَحْمُودًا} [الإسراء : 79] آیت کی تفسیر میں امام مجاہد کا قول: "اس سے مراد اللہ تعالی محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنے ساتھ اپنی کرسی پر بیٹھائے گا" کیا یہ صحیح ہے؟
الحمد للہ:
نبی صلی اللہ...
استغفار اور روزہ ركھ كر سال كا اختتام كرنا !!!
اسلامى سال ہجرى ختم ہونے كے قريب ہو تو موبائل پر ميسج آنا شروع ہو جاتے ہيں كہ اعمال كا دفتر سال ختم ہونے پر لپيٹ ديا جائيگا، اور سال كا اختتام استغفار اور روزہ ركھ كر كرنے كى ترغيب دلائى جاتى ہے؛ اس طرح كے ميسج كا حكم كيا ہے، اور كيا سال كے آخرى دن...
جب نمازی کوچھینک آئے توکیا وہ الحمد للہ کہے گا ، اوراسی طرح اگر نماز میں گدھے کی آواز سنے توکیا وہ اعوذباللہ من الشیطان الرجیم پڑے گا ؟
الحمد للہ :
چھینک لینے کے بعد نماز کے لیے الحمدللہ کہنا سنت نبویہ سے ثابت ہے اورجب بھی کسی کو چھینک آئے تووہ الحمد للہ کہے ۔
لیکن گدھے کی آواز پر اعوذ باللہ...
میت کو قبر میں اتارتے وقت (مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ ، وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَى) کہنا
سوال: کیا میت کو قبر میں اتارتے وقت (مِنْهَا خَلَقْنَاكُمْ وَفِيهَا نُعِيدُكُمْ ، وَمِنْهَا نُخْرِجُكُمْ تَارَةً أُخْرَى) کہہ سکتے ہیں؟
الحمد للہ:
کچھ فقہائے کرام نے دفن کے بعد...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس قضاعہ قبیلہ کا ایک شخص آیا اور اِس نے آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے عرض کی کہ اے اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم ، بتائیں اگر میں گواہی دوں کہ ایک اللہ کے سوا کوئی معبود برحق نہیں اور آپ صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے رسول ہیں اور میں پانچ وقت کی نماز ادا کروں ،...
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ
بے شک (بروز قیامت اللہ کے حکم سے) اِس حجر اسود کی ایک زبان اور دو ہونٹ ہوں گے ، جس شخص نے اسے حق کے ساتھ چھوا ہوگا یہ اُس کے حق میں قیامت کے دن گواہی دے گا
( صحيح الجامع : 2184 ، صحيح ابن خزيمة : 2736 (الألباني) ، ، صحيح ابن حبان : 3711)
کیا کسی عالم کو "مولانا" کہا جا سکتا ہے،جب کہ یہ مولانا قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ کو کہا گیا ہے۔
منکرین حدیث و برزخی فرقہ ھمیشہ ایسے ایسے سوالات کرتے رھتے ھیں جس سے ان کی کم علمی اور جہالت کا خوب پتہ چلتا رھتا ھے۔انہوں نے کچھ دنوں پہلے ایک پوسٹ لگائی جس میں علما کرام کو مولانا کہنے والوں کو شرک...
منکر حدیث کی زبان پر احادیث کو پرکھنے کے لئے چند معیارات ہوتے ہے ان میں سے ایک یہ کہ حدیث حقائق ، عقل اور مشاھدہ پر پورا اترنی چاھئے ورنہ حدیث قابل رد ہوں گی مگر سوال یہ ہے کہ آیا ان معیارات پر قرآن بھی پورا اترتا ہے یا نہیں اگر نہیں اترتا تو کیا ان معیارات سے کوئی قرآن کی ایت کو بھی رد کر دینگا...
فرقہ واریت ہے کیا؟
ایک چیز کے معنی ومفہوم کی تحدید ہوئے بغیر اس کی تعریف یا مذمت کی گردان ہونے لگ جائے تو عموماً یہ کسی فکری واردات کا سبب بن جاتی ہے۔ ’فرقہ واریت‘ ایسی ہی ایک اصطلاح ہے جس کی مذمت کا ڈھنڈورا بہت پیٹا جاتا ہے مگر اس کا مطلب بہت کم لوگ بتا سکتے ہیں۔ یا یوں کہیے جس کی مذمت کرنے پر...
نام نہاد جماعت المسلمین بھی ایک نیا فرقہ ہے اور کچھ نہیں !!!
نام نہاد جماعت المسلمین بھی ایک نیا فرقہ ہے اور کچھ نہیں ۔
مسعود صاحب ایک طرف اپنی جماعت کی کڑیاں بخاری و مسلم کی حدیث سے ملا کر اس کو قدیم ترین ثابت کرنا چاہتے ہیں۔ دوسری طرف اپنے رسالے" جماعت المسلمین کا پس منظر" میں لکھتے ہیں ۔...
اس پرفتن دور میں تحقیق کی آڑ لے کر مسلمات کا انکار اور بدعات و رسوم کو رواج دیا جارہا ہے۔ جماعت المسلمین کی طرف سے خصی جانور کو قربانی کے لئے ناجائز قرار دیا جانا بھی اسی سلسلہ کی کڑی ہے۔
اس سلسلے میں نام نہاد جماعت المسلمین رجسٹرڈ کے لوگ ایک غیر معروف حدیث کی کتاب سے دلیل پیش کرتے ہیں
حضرت...