• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    وسیلے پر گفتگو

    انگریجی کمزور کمزور سی ہے اردو میں کرسکتے ہو تو یہاں لکھ لکھ کر جو چاہو کر لو !
  2. م

    جشن عید میلاد پر اُٹھائے جانے والے اعتراضات اور اُن کے جوابات

    آپکی افسردگی اپنی جگہ ، افسردگی کی تہوں میں پوشیدہ کیا ہے؟ یعنی پس تحریر کیا ہے؟
  3. م

    ::: کیا کوئی جمعہ کالا بھی ہوتا ہے ؟ یا، ہو سکتا ہے ؟ :::

    آپ بھی تو قیاسات ہی پیش کیئے جا رہے ہیں ، تشبیہات بھی دئیے جا رہے ہیں یا کہ یقینی کہے جارہے ہیں؟ کوئی فتوی نہیں دے رہا ھے بلکہ چاہا جا رہا ہے کہ آپ اس کے مفاہیم و مطالب سمجھ سکیں :
  4. م

    سعودی عرب کا آئندہ برس سے سیاحتی ویزا دینے کا اعلان

    ایکبار ملک فہد نے سعودی ٹیوی پر "خزانہ" کی کچھ معلومات دی تھیں ، بجٹ پیش کرتے ہوئے ۔ اس وقت یہ تھا کہ پٹرول کی سطح کم ہوتی جا رہی تھی اندیشہ یہ تھا کہ اللہ نا کرے، اگر پٹرول ختم ہو گیا تو کیا ھوگا؟ انکا جواب دیتے ہوئے جو بیان ایک سربراہ مملکت نے اس وقت دیا تھا اس سے پتا چلا تھا کہ وہ خزانہ آخر...
  5. م

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    کہہ تو یوں رہے ہو جیسے خود ہر سوال کا جواب دیتے آئے ہو! ایک آپ ہی ھو مطالعہ کرنے والے؟ سود و زیاں کا معاملہ نہیں ۔ یہ تو سمجھ ہی نہیں پائے کہ معاملہ کیا ہے ۔
  6. م

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    رائے کسی نے نہیں مانگی ، سمجھ بھی جایا کرو
  7. م

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    فیضان صاحب آپ مرشد جی کو فی الحال نظر انداز کر دیں پلیز
  8. م

    عید میلاد النبی کے حوالے سے خبر کی تحقیق۔۔۔۔۔۔۔۔۔

    ایک طالب علم کے استفسار پر اس طرح مذاق اڑانا پسند کیا جانے والا کام نہیں ھے ، خواہ مخواہ کی مداخلت ہر جگہ اچھی نہیں ۔
  9. م

    قرآن لاریب ہے!! حدیث کی طرف پھر رجوع کیوں؟

    مرشد جی ، آپ "اتحاد" تک ہی رہیں ، اس تھریڈ کو اشماریہ بھائی اور محمد فیضان اکبر بھائی دونوں کیلئے چھوڑ دیں - برا تو لگا ہوگا کیونکہ یہ ایک "آزاد" فورم ہے اور آپکی آزادی سلب ہو رہی ھے ، درحقیقت ایسا ہے نہیں ، اس تھریڈ پر یہ اتفاق ھو چکا ھے کہ اشماریہ بھائی اور محمد فیضان بھائی موضوع کے خاتمہ...
  10. م

    حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

    ابتسامہ ، ابو عبداللہ بھائی یہ ہمارے نئے شامل ہونیوالے بھائی کے لیئے خوش آمدید کہا ہے ، انکا ایک مراسلہ اور تھا جس پر محترم استاذ اسحاق سلفی بھائی نے ان سے ہلکی سی وضاحت چاہی تھی ۔ میری نظر اس مراسلہ پر پڑی تو میں نے جوابا یہ تحریر کردیا ۔ ہم اپنے نئے مہمان کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید رکھتے...
  11. م

    جشن میلاد النبیﷺکی شرعی حیثیت

    مجھے تو مضمون مکمل لگا ، جو اہمیت کے نقط تھے ان پر گفتگو کی گئی اور جہاں ضروری رہا بالدلائل مع حوالوں کے کلام کیا گیا۔ آپ ان دلائل کا علمی رد کریں اور ان دلائل کے عکس دلائل لائیں ، بجائے اسکے کہ کسی دیگر مثال کو سبیل بنا کر مختلف سوال کھڑے کریں ۔ آپ یہ کہہ سکتے ہیں کہ آپ اس مضمون سے مکمل یا...
  12. م

    حنفی مذہب کے اپنے فرقے !!!!

    اس پوسٹ کے بعد سے آپ "غریب" نا رہ کر "معروف" ہو گئے ، اقامہ لگوا کر اب مقیم ہو گئے ۔
  13. م

    معاشرہ میں خرابیوں کے اسباب

    شخصی اختلافات کو خاطر میں نا لائیں عمر بھائی ، یہ بھی ایک سٹریٹجی ھوتی ھے جب مخالف چاروں شانے چت ھوجائے تو اسی طرح کے رد عمل سامنے آتے ہیں ، پھول انکی زبانوں سے جھڑنے لگ جاتے ہیں اور یہ ایک معروف ادا ھے ۔
  14. م

    محمد شیخ کا فتنہ

    جو قابل غور تھا وہ سابقہ مراسلہ میں رقم کردیا ، جو ان صاحب سے اتفاق رکھتے ہوں وہ مزید "غور" فرماتے رہیں ۔ جو اہل حدیث بر صغیر میں کر رہے ہیں اسے کہتے ہیں آدھی ادھوری کہی (لکھی) باتوں کو مکمل سیاق و سباق سے سامنے لانا - یہ برداشت نہیں ہو پارہا ھے - ان اصولوں پر گفتگو ہی کیا جو ہمارا اپنا خاصہ ہیں...
  15. م

    محمد شیخ کا فتنہ

    مفتی صاحب نے جتنے سوالات کیئے انکے راست جوابات نہیں دے پائے شیخ صاحب ، ایک شخص کی سوچ ایسی ھوگئی ہے کہ اسکی دانست میں صرف وہ ہی صحیح اور بقیہ سب کے سب غلط ، وہ جو خود سے خود کو اسمارٹ کہے، اپنے حافظہ کی خود داد دے - مفتی صاحب کے اختتامیہ جملے بہترین لگے - کافی ضبط سے کام لیا - اہم بات جو میں...
  16. م

    سیدنا عمر فاروق رضی اللہ عنہ کے دور کا قحط

    علماء الکرام (یا) علمائے کرام السلام علیکم قحط سالی (موبائل سے ٹائپ کرتے ہوئے اکثر خطاء ہو جاتی ھے) جزاک اللہ خیرا
  17. م

    عید میلاد النبیﷺ ایک مطالعاتی جائزہ

    رسول اقدس کی اتباع کا حکم ھے ، عشق جیسا لفظ رسول اقدس ﷺ کے شایان شان نہیں ۔ ثواب ویسے تو ھر اس جگہ دانستہ چھوڑا جاتا ھے جہاں واقعتا عبادت الہی میں اضافی ثواب و اجر پر احادیث ہیں ، پھر ایسے کسی موقع پر جسکی ہر طرح ممانعت اول سے موجود ہو، جو واقعتا اسلام میں باہر سے درآمد عمل ہو ، اسی کو "منانے"...
  18. م

    ماہِ ربیع الاوّل اور عید میلاد

    جزاکم اللہ خیرا ، اللہ تعالی آپ تمام کے علم و عمل میں برکت عطاء فرمائے-
Top