• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    پہر وہی یاد آرها هے جی: بڑی مشکل سے هوتا هے چمن میں دیدہ ور پیدا اس تهریڈ کی پوسٹ نمبر 30 پر نظریں دوڑائیں ، آخری سطر پر نظروں کو ٹهہرا دیں ۔ خود کو دیدہ ور گردانیں ۔ اب اس کے آگے سے آپ نے جو الزامات لگائے ہیں ۔ انکا خود جائزہ لیں ورنہ اس دیدہ وری کا حاصل کیا؟ مشقت تو هوگی ہی ، ۔ آرام سے محض...
  2. م

    کلمہ طیبہ کا ثبوت (محدث العصر شیخ زبیر علی زئی)

    ویسے لنک بهی لنکنگ کی ازخود گواہی هے۔
  3. م

    کلمہ طیبہ کا ثبوت (محدث العصر شیخ زبیر علی زئی)

    جنکو دیکهکر شیطان اپنا راستہ بدل دیتا تها ، اس نام سے حسد رکهنے والا کس قبیل کا هے دریافت کرنے کی ضرورت کیا هے! اظہر من الشمس
  4. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    جواب واضح دے چکا هوں ، اپنی فکربهی بتا دی۔ اب قصور همارا تو نہیں کہ آپ نے پڑها نا هو ! دقت تو هوگی صفحات الٹتے جائیے مگر پڑها تو پڑے گا ہی ۔ میں کیا هوں نا سوچتے هوئے جوابات تو دیتے جائیں پلیز.
  5. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    یہ ادهرا اعتراف هے ۔ بغیر تفتیش اور تحقیق کہ آپ نے سچ سمجها اور مانا بهی بلکہ اس سے بڑهکر میرے سامنے فی سبیل الاتحاد پیش بهی کردیا !!
  6. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    کوئی بگاڑ هو تب نا صلح صفائی کی نوبت آئے ۔ معاملہ تو هے ہی نہیں !
  7. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    یہ آپکا اپنا محدود علاقہ کا معمولی معاملہ هے ۔ وہیں حل هوگا ۔ شافعی یا حنبلی کے لیئے تو یہ معاملہ مسئلہ نا هوا ۔ چہ جائیکہ اتحاد اتحاد کی دہائی دی جائے ۔ یہ بات کئی بار سمجها دی گئی ۔ اسلام سے میرا تعلق اتنا نازک تو نہیں کہ اشماریہ بهائی کے هاتهوں کو باندهنے کی جگہ یا رفع یدین نا کرنے سے یا آمین...
  8. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    وہ تو اچها هو کہ ابن داود بهائی نے رد نا کیا ۔ خصوصا میں نے اللہ کا شکر ادا کیا ۔
  9. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    اس کے لیئے تو خود اپنا فورم آپ بنوا لیں ۔ یہ فورم اصول رکهتا هے ۔ کثیر المقاصد هے ۔ یہ تو اپنے اصول کسی اہل حدیث کی خاطر نا بدلیں گے۔ پهر آزاد فورم هے ۔ بهلا مداخلت (واجبی یا غیر واجبی) سے کیونکر روکا جائے ۔ اف !! وہ تو اور واویلا مچ جائیگا ۔ ارے بهئی آزادی کا
  10. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    جیسا کہ مکمل کہا : اگر مخلص هوتے تو یقینا دونوں حضرات کو داخلی مراسلہ بهیجتے ۔ ویسے وہ دونوں اماموں کا واقعہ کہاں سے نقل فرمایا تها؟ حافظہ تو آپکا ضعیف ہی هے ۔ اب دیکهیں میرا حالیہ مراسلہ کا بهی آدها ادهورا حصہ ہی زیر تحریر لا سکے بقیہ جو انتہائی اهم تها ذہن سے محو هوگیا هو گا ۔
  11. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    عبد الرحمن بهٹی نے بالکل یہی بات بیحد وثوق سے کہی تهی کہ مجهے ، یعنی محمد طارق عبداللہ کو فورم پر اسی لئیے رکها گیا هے اور دور کیوں جائیے گا صفحات الٹنے اسی تهریڈ میں مجهے کہا گیا کہ میں وقت گذاری کرتا هوں ۔ میں نے تو کبهی فرمائش نہیں کی کہ "حسن ظن رکها کریں"
  12. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    کنویں کا مینڈک اگر اشماریہ بهائی کی پوسٹ کے فورا بعد یہ پوسٹ کردیتا تو میں اسے عمدہ خواہش سمجهتا لیکن ابو عبداللہ بهائی کی جوابی پوسٹ کے بعد میں اسے جلتی پر تیل ڈالنا سمجهتا هوں ۔ فی سبیل الاتحاد یہ پوسٹ قابل گرفت سمجهتا هوں میں ۔ دو ممبران کے بیچ جو هو گیا هو اس پر داخلی مراسلہ ان دونوں کو...
  13. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    جو شخص اسلام کی جید شخصیات پر بہتان باندها ، نا شرمایا ، نا کل کی گرفت سے ڈرا وہ بهلا اشماریہ بهائی اور مجهے کیونکر بخش سکتا هے؟ ملاحظہ فرمائیں انہیں چند صفحات سے اس کنویں کے مینڈک کا ٹرانا : " ﻣﺠﮭﮯ ﺳﺨﺖ ﺣﯿﺮﺍﻧﯽ ﮨﻮ ﺭﮨﯽ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺻﻞ ﺑﺎﺕ ﮐﮯ ﻟﺌﮯ ﻣﺸﺎﻭﺭﺕ ﭘﺮ ﮐﻮﺋﯽ ﺗﯿﺎﺭ ﻧﮩﯿﮟ ﺍﻭﺭ ﻋﺠﯿﺐ ﻭ ﻏﺮﯾﺐ ﺷﻮﺷﮯ ﭼﮭﻮﮌﮮ ﺟﺎﺭﮨﮯ...
  14. م

    شرح حدیث جبریل

    جزاکم اللہ خیرا امید کہ اصحاب مکتبہ اسلامیہ والوں تک یہ معاملہ ضرور خوش اسلوبی سے پہچائینگے ۔ ان شاء اللہ
  15. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    بات بر صغیر کی هو اور اس میں اہل هند کے مسائل ، اختلافات ، کوششیں، انکی دینی خدمات ، انکی دینی قربانیوں کی نا هو تو بڑا درد هوتا هے ۔ پہلے ان سب کی مکمل واقفیت حاصل کر لیں پهر لکهنے کی کوشش کریں ۔ درد تب بهی هوتا هے جب اللہ اور اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی عظمتوں کے علاوہ کسی الف باء کی...
  16. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    برصغیر ، اس کا ذکر جب بڑے اهتمام سے اور منصوبہ بندی سے کیا جاتا هے تو اس بر صغیر کے جملہ اختلافات پر گفتگو کیجائے ۔ بڑا عجیب سا لگتا هے جب کوئی کنویں کا مینڈک ٹراتا هے ۔ علمی مباحث اس لیئے ہیں ہی نہیں کہ زبردستی انہیں منوا لیا جائے ۔ میں نے تو مباحثہ کے اختتام پر اپنی آنکهوں سے دیکها بهی هے اور...
  17. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    عنوان کی تخلیق بهی شر کا ہی حصہ هوتی ہیں ۔ آپ کو اکثر تمہید سے آگے پیش کی جانے والی باتوں کا میل ملاپ نظر ہی نہیں آئیگا ۔ کہنا اور ہی مقصود هوتا هے اور تمهید مختلف پیش کیجاتی هے ۔ جب اگلے کلام پر اعتراض هو جائے (جس کی خواہش میں تهریڈ شروع کیا گیا هو) تو واویلا تمہید پر مچایا جاتا هے کہ دیکهو...
  18. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    مضحکہ خیز هے وہ اتفاق و اتحاد جو اغیار کو دکهانے کی خاطر هو ۔ مضحکہ خیز هیں وہ قصص جنکی تخلیق کے مقاصد شری ہیں انہیں ہی جید اماموں کے نام سے ، انکے افعال سے باور کروایا جائے اور وہ بهی فی سبیل الاتحاد؟ ایسے کسی ظاہری اتحاد کی ضرورت کسی محلہ گاوں میں محسوس کی گئی اور عالم اسلام میں ایسے کسی اتحاد...
  19. م

    تجویز فرقہ واریت کے خاتمہ کے لئے اچھا پلیٹ فارم

    بعض وقت مجهے شدت سے محسوس هوتا هے کہ اس وقت مداخلت کرنا بیوقوفی هوگی اور یہ بهی سچ هے کہ اسی وقت دل کی گہرائیوں سے آواز آتی هے کہ اس وقت خاموش گناه هو سکتی هے ۔ جب بهی میں نے شوافع و حنابلہ کا ذکر کیا ۔ انکی صفوں کی ترتیب سے لیکر نماز کے اختتام تک کی هر لسانی و جسمانی حرکت بتائی تو مخالفین باور...
Top