• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    مغرب کا جرم مسلسل

    انبیاء کی توہین کرنے والوں کا انجام وہ لوگ کس قدر بدبخت ہیں جو اپنے قلم سے کائنات کی عظیم ہستی کی شان گھٹانے کی ناکام کوشش کرتے ہیں ۔ رسولوں کی توہین ایک ایسا جرم ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں: حضور اکرمﷺ کو اِیذا پہنچانے والوں کے بارے میں اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
  2. ساجد

    مغرب کا جرم مسلسل

    حضرت ابوہریر ۃ﷜سے مروی ہے کہ رسول اللہﷺنے فرمایا: میں روز محشر چلتا ہوا عرش الٰہی کے نیچے پہنچ کر رب ذوالجلال کے حضور سجدہ ریز ہوجاؤں گا۔ پھر میں اللہ تعالیٰ کی ایسی حمد وتوصیف کروں گا جس کی مجھ سے قبل کسی کے ہاں مثال نہ ہوگی۔ تب مجھ سے کہا جائے گا: یہ لوگ جنت کے دروازوں میں دیگر داخل ہونے...
  3. ساجد

    مغرب کا جرم مسلسل

    ایک اور مقام پر فر مایا: مزید فرمایا: نبی اکرمﷺنے فرمایا: ’’میری اور لوگوں کی مثال اس طرح ہے کہ لوگوں نے آگ جلائی، جب آگ جلنے کے سبب اردگرد کا ماحول روشن ہوگیا تو پروانے اور کیڑے مکوڑے اس آگ کے پاس آکر گرنے لگے ۔ وہ شخص ان کو اس آگ سے دور کرتا ہے ، لیکن وہ پروانے اس پر غالب آجاتے ہیں...
  4. ساجد

    مغرب کا جرم مسلسل

    نبی کریمﷺ کی رحمت وشفقت ان خاکوں کی مدد سے ایسے شخص کی توہین کا اِرتکاب کیا گیا ہے جوپوری کائنات کے لیے رحمت وشفقت بن کر آیا۔ آپ ﷺ شدید خواہش کرتے کہ وہ ایک ایک شخص کو پکڑ کر گمراہی کے اندھیروں سے نکال کر کامیابی کی راہ پر چلا سکیں تاکہ وہ دنیا وآخرت میں اللہ تعالیٰ کی مقررکردہ سعادتوں کو...
  5. ساجد

    مغرب کا جرم مسلسل

    ٭ اکتوبر ۲۰۰۱ء میں نبی کریم ﷺ کی طرف منسوب چھ تصاویر کے ساتھ ہتک آمیز مضامین شائع کیے گئے اور یہ دعوی کیا گیا کہ آپﷺدنیا میں دہشت گردی کی وجہ ہیں۔ نعوذ باللہ ٭ نومبر ۲۰۰۴ء میں ہالینڈمیں ایک ایسی فلم ریلیز کی گئی جس میں اِسلامی احکامات کا مذاق اڑایا گیا اور برہنہ فاحشہ عورتوں کی پشت پر...
  6. ساجد

    مغرب کا جرم مسلسل

    سلسلۂ اہانت غیر مسلموں کی طرف سے دین اِسلام پر یہ پہلا حملہ نہیں ہے بلکہ اس سے قبل بھی ایسی نازیبا حرکات کی گئیں جن پر مسلمانوں کا اشتعال میں آنا لا بدی أمر تھا۔ ٭ ۸۰ء اور ۹۰ء کی دہائیوں میں ملعون سلمان رشدی کی کتاب ’شیطانی آیات‘ اور تسلیمہ نسرین کے ناول، جو سراسر دین اسلام کی توہین پر...
  7. ساجد

    مغرب کا جرم مسلسل

    توہین رسول سے مراد توہین رسول سے مراد یہ ہے کہ کسی بھی قسم کی علامت،اشارہ، تحریر، تصویر یا قول کے ذریعے پیغمبر اِسلام کی ذات وصفات اور آپ کے منصب رسالت کے مقام ومرتبہ کو بدنیتی اور توہین آمیز رویہ سے کم کرنے کی کوشش کرنا یا اس میں ایسی زیادتی کی کوشش کرنا جو شرعاً جائز نہ ہو۔ مسلمان ہونے کے...
  8. ساجد

    مغرب کا جرم مسلسل

    سید الانبیاء حضرت محمدﷺ سے محبت وعقیدت مسلمان کے ایمان کا بنیادی جزاور اسلام کی بنیادی قدر ہے اور کسی بھی شخص کا ایمان اس وقت تک مکمل قرار نہیں دیا جا سکتا جب تک رسول اکرمﷺ کو تمام رشتوں سے بڑھ کر محبوب ومقرب نہ مان لیاجائے۔ حضور ﷺنے فرمایا:
  9. ساجد

    مغرب کا جرم مسلسل

    مغرب کا جرم مسلسل محمد عمران اسلم اسلام اپنی تعلیمات کے اعتبا ر سے ایک کامل واَکمل دین ہے۔ آج بھی اگر کسی دین پر سب سے زیادہ عمل کیا جاتا ہے تو وہ صرف اور صرف دین اِسلام ہے، اور اس دین کا مرکز ومحور حضرت محمدﷺکی ذات گرامی ہے۔ دنیا میں بسنے والے سوا ارب سے زائد محافظان ناموس مصطفیﷺ ہر چیز کے...
  10. ساجد

    مولانا علامہ ابراہیم خادم قصوری کی وفات

    إنا لله وإنا إليه راجعون اللهم اغفر له وارحمه وعافه واعف عنه وأكرم نزله ووسع مدخله واغسله بالماء والثلج والبرد ونقه من الذنوب والخطايا كما ينقى الثوب الأبيض من الدنس ۔۔۔
  11. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    اور وہ عورت جسے سلمان رُشدی کی طرف سے معلم انسانیت اور اَشرف ترین پیغمبر کو (Mahound)کہنے پر کوئی اِعتراض محض اس لئے نہیں تھاکہ وہ اسے آزادی ٔ اظہار کا حق سمجھتی تھی، اپنے لئے ’کتیا‘ کالفظ برداشت نہ کرسکی، اور عدالت ِعالیہ کے جج سے چیخ چیخ کر کہہ رہی تھی’’ سر ! دیکھیں یہ مجھے کتیا کہہ رہے ہیں‘‘...
  12. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    وحید الدین خان صاحب مسلمانوں کو خاک کے ڈھیر میں بدلا ہوا دیکھناچاہتے ہیں۔ وہ چاہتے ہیں کہ اِبلیس مجسم رشدی جیسے بدبخت افراد ان کے محبوب پیغمبر کے خلاف ایسی گندی، رذیل اور گھٹیا زبان استعمال کریں کہ انسانیت کا سر بھی شرم سے جھک جائے مگر مسلمان چپ کا روزہ رکھ لیں ۔ وہ نہ تو احتجاج کریں اور نہ ہی...
  13. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    عقلیات کے گلیشیر مولانا وحید الدین خان حرارت ِایمانی کے عقلیات کے گلیشیر میں شعلۂ جوالہ کو دفن کرنا چاہتے ہیں۔ مسلمانوں کے لئے حرارتِ ایمان کا اَصل سرچشمہ عشق رسول ہے۔ وہ اس سرچشمہ کے دہانے پر اپنی عقل کے بھاری پتھر رکھ کر اس چشمہ کا رخ موڑنا چاہتے ہیں تاکہ یہ اُمت ِ مسلمہ کی فصل ایمانی کو...
  14. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    ان وضاحتوں کے بعد وحید الدین خان کے مذکورہ اقتباسات محض جذباتی سطحیت کا نامعقول نمونہ بن کر رہ جاتے ہیں۔ انہوں نے اپنی جذباتیت سے شاتم رسول کی سزا کے مخالفین کو بھڑکانے کی کوشش کی ہے حالانکہ وہ اس سزا کے حامیوں کے خلاف بھی یہی الزام لگاتے ہیں کہ وہ جذباتی ہیں۔
  15. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    4۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کی شریعت اپلیٹ بنچ کے جج جناب محمود احمد غازی صاحب اس نکتہ کی وضاحت کرتے ہوئے لکھتے ہیں ’’تاہم کسی عمل کے متعلق یہ تعین کرنے کے لئے کہ یہ عمل توہین کے زمرے میں آتا ہے یا نہیں، متعلقہ شخص کے عزائم کو بھی زیر غور لایا جائے گا۔ خصوصاً ایسی صورت میں، جب اس موقع پر استعمال...
  16. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    3۔ واقعہ افک کے ملزمان کو فوراً گرفتار کرکے ان کو سزا کیوں نہ دی گئی۔ اس مسئلہ کی وضاحت تفہیم القرآن میں مولانا مودودی﷫ نے یوں فرمائی ہے۔ ’’یعنی یہ بات قابل غور تک نہ تھی۔ اسے تو سنتے ہی ہر مسلمان کوسراسر جھوٹ اور کذب و اِفترا کہہ دینا چاہئے تھا۔ ممکن ہے کوئی شخص یہاں یہ سوال کرے کہ جب یہ بات...
  17. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    (ب) حضرت ابوبکر صدیق﷜ نے جب مرتدین اور منکرین نبوت سے جنگیں لڑیں۔ اس سلسلہ میں آپ نے مہاجر﷜ بن ابی اُمیہ کوکِندہکے باغیوں کی سرکوبی کے لئے بھیجا۔ مہاجرﷺ یمن سے کندہ پہنچے اور تمام باغی قبائل کو اسلامی ریاست کے زیر نگیں کردیا۔ کندہ میں دو گانے والیاں تھیں۔ ایک مغنیہ اپنے اَشعار میں رسول اکرمﷺ کو...
  18. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    2۔ دوسرا یہاں ایک اہم نکتہ قابل وضاحت یہ ہے کہ وحی کے آنے کے بعد مذکورہ تین افراد کو قتل نہ کیا گیا اور ان پر محض قذف کی حد ہی نافذ کیوں کی گئی۔ اس سلسلے میں عرض ہے کہ تکنیکی اعتبار سے حضرت عائشہ صدیقہ رضی اللہ عنہا پر مذکورہ الزام براہ راست دین پر طعن و تشنیع یا خود رسالتمآب1 کی ذاتِ مبارکہ...
  19. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    ’’اس معاملہ میں عبداللہ ابن اُبی سب سے بڑا مجرم تھا۔ قرآن میں اس کے ابلیسی جرم کا اعلان کیا گیا، مگر اس کے لئے کوئی قانونی سزا تجویز نہیں کی گئی۔ اس کی سزا کے معاملہ کو تمام تر آخرت پر چھوڑ دیا گیا۔‘‘ اس بارے میں درج ذیل اُمور خصوصی توجہ کے قابل ہیں: 1۔ یہ درست ہے کہ واقعہ اِفک میں ملوث مدینہ...
  20. ساجد

    وکیل شاتم رسو لﷺ

    2۔ واقعہ افک سے غلط اِستنباط رسولِ اکرمﷺ کی حیاتِ طیبہ کے دوران کے جن واقعات کو دحید الدین خان نے اپنے غلط موقف کے ’ثبوت‘ کے لئے"exploit"(استحصال) کیاہے، ان میں واقعہ ٔ افک خاص طور پر قابل ذکر ہے۔ اس واقعہ کے بارے میں متعدد مقامات پر گھما پھرا کر موصوف نے ایک ہی نتیجہ نکالنے کی سعی ناکام...
Top