الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
مسٹر سپاہ
آپ نے جو آیات پیش کی ہیں اور یہ جس قرآن کا حصہ ہیں کیا اس قرآن کو آپ اصلی قرآن مانتے ہیں ؟ کیا قرآن کو غیر تحریف شدہ مانتے ہیں ؟
یہ یاد رہے آپ کو کہ آپ سے سوالات پوچھے ہیں دلیل نہیں مانگی ۔
کچھ نمونے کے طور پر آپ کو دکحادیتا ہوں کہ آپ شیعوں کے ہاں قرآن کا کیا مقام ہے...
السلام علیکم
ناراض نہ ھونا بھاءیو ، بحث میں کرتا نہیں ، اسلءے کہ میں ھوں جاھل انسان ۔ اسی وجہ سے سوال کرلیتا ھوں ، جس کے جواب سے معلوم ھوجاتا ھے کہ سامنے والی شخصیت کیا فکر رکھتی ھے ۔
آپ میں سے کوءی بھی ترجمہ نہیں کرنا چاھتا تو کوءی بات نہیں ۔ حق تو وہی ھے جو اکابرین امت نے سمجھا دیا ۔کوءی...
السلام علیکم
بھول گیا تھا جناب کہ یہاں سوالات کو سوالات کے سیکشن میں کیا جاتا ھے ۔
چلیں کوءی انتظامیہ والا بھاءی اس تھریڈ کو وہاں شفٹ کردے ۔
لیکن بھاءیوں سے درخواست ھے کہ اس عربی فتوے کا اردو ترجمہ تو لکھ دیں ۔ کہیں رمضان ہی نہ گزر جاءے ، ترجمہ کے انتظار میں۔
ولسلام
= فتـــوى
سماحة الشيخ محمد بن إبراهيم آل الشيخ رحمه الله تعالى
مفتي المملكة العربية السعودية رحمه الله
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
من محمد بن إبراهيم إلى الأخ المكرم \ ع . ج . سلمه الله تعالى ، السلام عليكم ورحمة الله وبركاته ، وبعد : فقد وصلنا كتابك الذي تسأل فيه بما نصه :
وبعد...
جناب شاھد نذیر صاحب
آپ نے یہ کیسے سمجھ لیا کہ میں فرار کی کوشش میں ھوں ؟ اس سے بھی پہلے کی بات یہ ھے کہ آپ حضرت امین صفدر اوکاڑوی رحمہ اللہ تعالٰی علیہ کے لئے انتہائی بے ھودہ کلمات ادا فرمارہے ہیں جوکہ آپ کے عالی شان اخلاق اور اہلحدیث فرقے کی تعلیمات کا نتیجہ تو ھوسکتا ھے ، لیکن کسی قرآن کی...
جناب شہزاد صاحب السلام علیکم
آپ سے سوال کیا کئیے تھے اور جواب کیا دیا ھے آپ نے ۔ جناب اس حدیث کے بارے میں مجھے بھی معلوم ھے جو آپ نے صحابی رضی اللہ عنہ کے نام کے بغیر پیش کی ھے یعنی یہ واقعہ حضرت ابوھریرہ رضی اللہ عنہ کے ساتھ پیش آیا تھا ۔
پہلے یہ مراسلہ پڑھ لیجئے جو سوالیہ تھا جس کا آپ نے...
کوئی مجھے بتائے گا کہ میرا لکھا ھوا مراسلہ کیوں غائب کیا گیا ھے ؟
کیا اسمیں شاھد نذیر صاحب کے لکھے ھوئے الفاظ جو انہوں نے حضرت امین صفدر اوکاڑوی رحمہ اللہ تعالٰی علیہ کی شان میں کہے ہیں اس سے زیادہ بھاری الفاظ تھے ؟
کیا میں نے کسی اہلحدیث اکابر چاھے اس نے مرزے لعنتی کا نکاح پڑھایا ھو یا...
ہمت کیجئے جناب شہزاد صاحب نئے مراسلوں اور ڈکوسلوں کے پیچھے ناں چھپیں ۔ اس مراسلہ نمبر ٥٥ کا عکس آپ کو پھر سے دکھا رہا ھوں اور اس میں جو کچھ پوچھا ھے اسکا قرآن اور حدیث سے جواب دکھائیں ۔
شکریہ
السلام علیکم جناب شاھد نذیر صاحب
رسی جل گئی مگر ضدی بل نہیں نکلے اور نکلیں گے بھی نہیں ، چاھے آپ کی ملاقات کروادی جائے مرزے لعنتی سے اور وحیدی شیعہ رافضی سے ، کہ وہ دونوں ہی غیر مقلدین تھے ۔ وحیدی کے بارے میں تو درجنوں مراسلات میں درجن سے زیادہ ثبوت پیش کرچکا ھوں کہ وحیدی آج بھی غیر مقلدین...
السلام علیکم
شہزاد صاحب
یہ جو ایمان بتایا ھے آپ نے اس کے بارے میں قرآن اور حدیث سے دلیل دے دیجئے اور نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی یہی تعلیم ھے ؟ تو اس کی دلیل بھی قرآن اور حدیث سے فراہم کردیں ۔
یہ یاد رکھئیے گا جناب کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم پر جھوٹ بولنے والا دین اسلام میں کیا...
السلام علیکم
جناب کی خدمت میں عرض ھے کہ جب ایک غزوہ (غزوہ بدر) میں کچھ کفار کو قیدی بنایا گیا تھا تو ، ان قیدیوں میں سے کچھ کا فدیہ یقیناً یہ قرار دیا گیا تھا کہ وہ مسلمانوں کو لکھنا پڑھنا سکھادیں ۔ لیکن جناب عرض یہ ھے آپ سے کہ کیا اور کون سا علم لکھنا پڑھنا سکھانا تھا ؟؟
کیا قرآن اور حدیث...
جناب شاھد نزیر صاحب اس تھریڈ کو بائے بائے کردیا تھا لیکن آپ کی ضد کے ھاتھوں مجبور ھوکر ایک اور آخری مراسلہ لکھ رہا ھوں انتہائی مختصر ۔
رجوع کرلئے جانے کے بعد بھی آج کی تاریخ میں اسی شیعہ وحید الزمان کا نام تاریخ اہل حدیث میں موجود ھے ۔ اور یہ آپ کی ضد کے منہ کو بند کرنے کو کافی شافی ھے ۔...
السلام علیکم
یہاں ایک مراسلے میں سوال کیاتھا برادران اسلام اور سسٹر اسلام سے لیکن انہوں نے کوئی جواب سوال سے متعلق نہیں دیا ۔
اب مجبوراً یہاں اہلحدیث صاحب علم حضرات سے سوال کر رہا ھوں کہ مجھے اس سوال کا جواب دیجئے تاکہ میں اہل حدیث افراد کا اس سوال کے بارے میں موقف سمجھ سکوں ۔
شکریہ
لیکن جناب آپ کے اکابرین اہلحدیث اس بات کو نہیں مانتے ۔ کیونکہ انہوں نے وحید الزمان کو اس کے شیعی عقائد کے ساتھ، باوجود جانتے بوجھتے، اسے اہلحدیث اکابرین میں شمار کیا بھی ھے اور اسکے کارنامے کو بیان بھی کیا ھے اور اسکی اس کتاب کو جو آج اہل حدیثوں کے لئے شاید سب سے زیادہ باعث تکلیف ھے ، کو سند...
نہیں جناب نہیں آپ کو غلط فہمی ھوگئی ھے شاید میں یہاں میں ناں مانوں نہیں کر رہا بلکہ دوسرے بھائی لوگ میں ناں مانوں میں لگے ھوئے ہیں اور اب ان میں آپ بھی شامل ھوچکے ہیں ۔ بجائے اسکے کہ آپ لوگ سہی بات کو مان لیں کہ ہاں وحید الزمان کو ہمارے اکابرین میں ہمارے اکابرین نے شمار کیا ھے اور موجودہ دور میں...
” ویجوز ارضاع الکبیر ولوکان ذالحیة لتجویز النظر“
(الدر البهیبة ص158مع الروضة الندیه)
ترجمہ: بڑے کو دودھ پلانا بھی جائز ہے اگر وہ ڈاڑھی والا ہو، تاکہ اس دودھ پانے والی عورت کی طرف ديکھنا جائزہو جائے
کچھ روشنی اس فتوٰی پر بھی ڈال دی جائے ؟ کوئی اہل حدیث بھائی متحرک ھو ۔
شکریہ
فورم انتظامیہ سے امید کرتا ھوں کہ وہ شاھد نذیر صاحب کے انداز پر گرفت کریں گے ۔ کیونکہ میرے پچھلے مراسلات میں ، میری جانب سے انتہائی احتیات اور نرم زبان اختیار کرنے کے باوجود انتظامیہ کی طرف سے " تنبیہ" جاری کی گئی ،یہ بتائے بغیر کہ کن الفاظ کی وجہ سے تنبیہ جاری کرنے کی ضرورت محسوس کی گئی ۔...