الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں
۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔
السلام علیکم بھائی شاکر
لگتا ھے مسئلہ حل ھوگیا ھے میں نے فائرفاکس ڈاؤنلوڈ کرلیا ھے اور اس وقت اسی پر لاگ ان ھوں ، اور ابھی تک کوئی مسئلہ نہیں ھوا ۔
اللہ تعالٰی آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
شکریہ
سبحان اللہ آپ کی بات جو لوگ مان لیتے ہیں انہیں" بلا تامل" مان لینا چاھئیے ؟ یعنی آپ کی تقلید کریں ؟ اور جناب میں جوکچھ بھی یہاں لکھ رہا ھوں وہ اہل سنت والجماعت حنفی دیوبندی کی حیثیت سے لکھ رہا ھوں اور آپ یہاں شاید اہلحدیث فورم پر نگران اعلٰی کی حیثیت سے موجود ہیں ۔ تو میں یہی سمجھتا ھوں کہ آپ جو...
السلام علیکم
پچھلے چند دن سے ایسا ھوہا ھے کہ جب بھی میں کوئی مراسلہ پوسٹ کرتا ھوں تو مراسلہ پوسٹ ھونے کے بعد میری آئی ڈی لاگ آؤٹ ھوجاتی ھے یا پھر کافی دیر کے بعد متحرک ھوتا ھوں تو بھی لاگ آؤٹ ھو چکا ھوتا ھوں اور پھر مجھے دوبارہ بلکہ کئی کئی بار لاگ ان ھونا پڑتا ھے ۔ جبکہ کئی دوسرے فورمز پر...
السلام علیکم وسیم صاحب
پہلی بات یہ کہ میں بحث بلکل نہیں کررہا سیدھے سادھے سوالات ہی کر رہا ھوں یہاں ۔ اور سوالات بھی وہ جن کے سیدھے سیدھے جوابات دینے میں ناجانے کیوں اتنا ہچکچاہٹ کا مظاھرہ کیا جارہا ھے ، اور ان ہچکچاھٹ بھرے مراسلات کا جو میرے سوال کے بعد لکھے جاتے ہیں ،کا جواب دینے اور اپنے...
السلام علیکم بھائی باذوق
آپ کی بات اک حد تک درست ھوسکتی ھے لیکن وحید الزمان چونکہ بعد میں مرتد ھوگیا تھا جیسے مرزا قادیانی ۔تو کیا کوئی مسلمان بھائی مرزا قادیانی کا کیا ھوا ترجمہ قبول کرے گا ؟ یا اسے یہ کہہ کر اپنی ویب سائٹ پر جگہ دے گا کہ حدیث کا ہی تو ترجمہ کیا ھے مرزے ،لعون نے ، اس میں اس...
السلام علیکم انس نضر صاحب بہتر تو یہ ھوتا کہ آپ نشاندہی کردیتے کہ میں نے کوئی خلاف اخلاق بات کی ھے ۔ لیکن آپ بھی گرم ھوگئے ؟ چلیں کوئی بات نہیں وحید الزمان شیعہ کی گرمی سے زیادہ گرمی آتی ھے آپ لوگوں کو مقلدین پر ۔
جناب اس تھریڈ کے پیش کرنے والے صاحب کا فرمان عالی شان ھے کہ
السلام علیکم بھائی صدیق
میرے سوال میں ایسی کوئی بات نہیں تھی بھائی صاحب کہ آپ گرمی کھاگئے؟؟
میں ثابت کیا کرنا چاھتا تھا وہ آپ نے تو نہیں اک دوسرے بھائی نے فرمادیا ھے ، نیچھے جو اقتباس ھے اسے پڑھ لیجئے
دیکھ لیجئے صدیق صاحب میں نے کچھ نہیں کہا لیکن محمد صاقب صدیقی صاحب نے کہہ دیا ھے ۔ یعنی...
السلام علیکم
Soutulislam.com......Express the Way of Quran w Hadith and Salaf W Sualiheen........قرآن و حدیث اور سلف و صالحین کے منہج کی ترجمان اردو ویب سائٹ...صوت الاسلام
اس لنک پر جو ویب سائٹ ھے اس کے مرکزی صفحے پر حدیث سیکشن پر جانے کے لنک "حدیث نبوی"پر کلک کیجئے تو جو صفحہ کھلے گا وہاں...
السلام علیکم مسٹر گڈ مسلم
موضوع سے دور نانکلئیے مسٹر گڈ مسلم
ایسی باتیں کریں گے مسٹر تو پھر اگر میں نے بھی ایسے ہی لکھنا شروع کردیا یا آپ کو غیر مقلدیت اور متبع کا فرق دکھانا شروع کردیا تو واقعی بات بہت دور تک چلی جائے گی اسلئے مسٹر گڈ مسلم کنٹرول یور سیلف۔ اور الحمدللہ میں ایک ہی کشتی کا سوار...
السلام علیکم جناب انس نضر صاحب
بلکل موضوع یہی ھے جو اوپر آپ نے لکھا ھے اور میرے پچلے مراسلات میں بھی اسی موضوع کے عین مطابق ہی سوالات تھے جن میں سے کسی کا بھی تسلی بخش جواب نہیں دیا گیا ۔ناہی یہ بتایا گیا ھے اب تک کہ آپ اہلحدیث دو رکعت میں کتنی جگہ رفع یدین کرتے ہیں اور ابن مبارک رحمہ اللہ...
السلام علیکم
چلیں بھائی صاحب ایسا کریں آپ یہ ہی بتادیں کہ عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ نے کل کون کون سی تکبیر کو شامل کرکے فرمایا تھا ؟
اور یہ بھی بتادیجئے "تسمیع" کا رفع الیدین بھی حضرت عبداللہ بن مبارک رحمہ اللہ فرماتے تھے ۔
شکریہ
اگر بالفرض تسلیم بھی کرلیا جائے کہ آپ نے صرف " جواب " کو پیش کیا ھے تو پھر آپ کہاں فٹ کریں گے اس بات کو کہ
؟؟؟
مزید دیکھ لیجئے آپ نے ایک کہانی استاد اور شاگرد کے مقالمہ کی بناکر لگادی ھے
اس سے کیا یہ ثابت نہیں ھوتا کہ آپ مزاک فرمارہے ہیں ؟
السلام علیکم
آپ حضرات نے اقتباس میں موجود سرخ عبارت کو تو دیکھ ہی لیا ھوگا ؟
اور نیلی عبارت کو بھی ؟
نشاندہی میں یہ کرنا چاھتا ھوں ، بلکہ سوال ھے آپ سب بھائیوں سے کہ نماز میں کتنی تکبیرات ھوتی ہیں؟
تکبیر تحریمہ
رکوع جانے کی تکبیر
رکوع سے اٹھنے کی
سجدہ میں جانے کی
سجدہ سے اٹھنے کی...
جناب شاھد نذیر صاحب
ڈرتے کیوں ہیں حق کا اقرار کرتے ؟ صاف صاف بتادیں ٹو دی پوائنٹ کہ کھڑے ھوکر پیشاب کرنا اہلحدیثوں کے ہاں سنت کا درجہ رکھتا ھے ؟
یہاں آپ نے ایک ہی رٹا لگایا ھوا ھے کہ "جائز ھے " "جائز ھے " اور آپ کی فقہ الحدیث میں صاف صاف لکھا ھوا ھے حضور کہ “۔۔۔ جن روایات میں کھڑے ھوکر...
السلام علیکم جناب ابوالحسن علوی صاحب
وہ حالات جن کے تحت کھڑے ھوکر پیشاب کرنا سنت ھے ان حالات کی کچھ تفصیل فراہم کردیجئے ۔صحیح حدیث صرف!
تاکہ جو بھائی کھڑے ھوکر پیشاب کرنے کو بیچین ہیں وہ بھی اس سنت پر صحیح طریقے سے عمل کرلیں ۔
مجھے صرف حدیث دکھادیجئے جن میں وہ حالات لکھے ھوئے ھوں جن کے...