• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    ‏انسان جب تک اپنی ذات سے مکمل طور پر واقف نہیں ہوجاتا تب تک اسکی زبان بولتی رہتی ہے اور جس دن وہ واقف ہوجائے خاموشی اس کا زیور بن جاتی ہے
  2. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    بنانے میں سال لگ جاتے ہیں! بکھرنے میں بس لمحہ لگتا ہے! گھر بار۔۔۔۔۔رشتے۔۔۔۔۔کردار۔۔۔۔۔اوریقین
  3. حافظ محمد اکرام

    ’’سنہری باتیں‘‘

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!! *’’جھوٹ‘‘ رزق سے برکت چھین لیتا ہے۔ *غیر محرم سے روکھے اور سخت لہجے میں بات کرنا ہی عورت کی خوش اخلاقی ہے۔ *ایک جاہل سماج میں شعور رکھنا‘ ایک جرم ہی تصور کیا جاتا ہے۔
Top