• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    عورت اور ترقی

    چونکہ عورتوں کی اَوسط عمر میں اضافہ مردوں کی نسبت زیادہ ہوا ہے، اسی لئے پنشن پر اٹھنے والے اخراجات کا زیادہ حصہ بھی عورتوں پر ہی خرچ ہوتا ہے۔ ان معاشروں میںجنسی بے راہروی کا تناسب خطرناک حد تک زیادہ ہے، جس نے مردوں کے مقابلے میں عورتوں کی صحت پر زیادہ منفی اثرات مرتب کئے ہیں۔ اسقاط ِحمل اور مانع...
  2. ساجد

    عورت اور ترقی

    تحریک ِآزادی ٔ نسواں اور مساوی حقوق کے فتنہ نے امریکہ، یورپ اور بالخصوص سکنڈے نیویا کے ممالک کی فلاحی ریاست کو بری طرح متاثر کیا ہے۔ ۱۹۵۰ء کے عشرے میں ان ممالک میں جس طرح ریاست کے وسیع فلا حی منصوبے سامنے آئے تھے، ان میں بتدریج اضافہ ہوتا گیا۔ ۱۹۹۰ء کے بعد سے یہ صورت ہوگئی ہے کہ برطانیہ، ناروے،...
  3. ساجد

    عورت اور ترقی

    زندگی کے تمام شعبوں میں عورتوں کی غیر ضروری شمولیت نے جہاں سماجی اور اخلاقی برائیوں کو جنم دیا ہے۔ وہاں عالمی معیشت پر بھی منفی اثرات مرتب کئے ہیں۔ عالمی معیشت کو دو واضح خانوں میں تقسیم کیا جاتا ہے۔ یعنی مینوفیکچرنگ اور سروسز(اشیاء سازی اور خدمات) گذشتہ پندرہ بیس برسوں میں عالمی معیشت میں سروس...
  4. ساجد

    عورت اور ترقی

    ادھر سکنڈے نیویا کے ممالک جہاں سیاست اور ملازمت میں عورتوں کا تناسب پوری دنیا کے مقابلے میں زیادہ ہے، وہاں خاندانی اَقدار کی تباہی نے انہیں پریشان کر رکھا ہے۔ وہاں عورتیں گھر کو’جہنم‘ سمجھتی ہیں، ماں بننے سے گریز کرتیں اور بچوں کی نگہداشت پر توجہ نہیں دیتی ہیں۔انہیں گھر سے باہر کی زندگی کا ایسا...
  5. ساجد

    عورت اور ترقی

    گذشتہ دنوں جاپان کے متعلق ایک تعجب انگیز خبر پڑھنے کو ملی تھی۔ وہ یہ کہ جاپانی حکومت اپنی آمدنی میں اضافہ کرنے کے لئے ان عورتوں پر بھی ٹیکس لگانے کا قانون بنا رہی ہے جو اب تک گھروں میں بیٹھی ہوئی ہیں اور ٹیکس سے مستثنیٰ ہیں۔ IMF اور مغرب کے معاشی جادوگر پریشان حال جاپانیوں کو یہ پٹی پڑھا رہے...
  6. ساجد

    عورت اور ترقی

    ۱۹۹۰ء کے بعد جاپانی معاشرے پر مغربی تہذیب اورFeminism کے اثرات جس تناسب سے بڑھے ہیں، اُسی رفتار سے ان کی صنعتی رفتار میں کمی واقع ہوئی ہے اور آج جاپان، جو ماضی قریب میں بہت بڑاصنعتی دیو سمجھا جاتا تھا، ا س کے بارے میں پیش گوئیاں کی جارہی ہیں کہ اس کی معیشت مستقبل قریب میں شدید بحران کا شکار...
  7. ساجد

    عورت اور ترقی

    یہ بھی ایک ناقابل تردید حقیقت ہے کہ جنگ ِعظیم دوم میں مرنے والے کروڑوں مردوں کے خلاء کو پر کرنے کیلئے یورپی معاشرے میں عورتوں کے بادلِ نخواستہ باہر نکلنے کی حوصلہ افزائی کی گئی۔ آج کے دور میں جاپان کی مثال ہمارے سامنے ہے۔ جاپان کی صنعتی ترقی اور انڈسٹری نے امریکہ اور یورپ کو منڈی کی معیشت میں...
  8. ساجد

    عورت اور ترقی

    پاکستان اور دیگر ترقی پذیر ممالک کو اس حقیقت کا ادراک کر لینا چاہئے کہ مغرب کی اندھی تقلید میں خاندانی اداروں کوتباہ کر لینے کے باوجود وہ اُن کی طرح مادی ترقی کی منزلیںطے نہیں کرسکتے۔ مزید برآں مغربی ممالک کی سائنسی و صنعتی ترقی عورتوں کی شرکت کی مرہونِ منت کلیتاً نہیں ہے۔ یہ ایک تاریخی حقیقت ہے...
  9. ساجد

    عورت اور ترقی

    اکیسویں صدی میں انسانی تہذیب کو جن فتنوں کا سامنا کرنا پڑے گا، ان میںFeminism کا فتنہ اپنے وسیع اثرات اور تباہ کاریوں کی بنا پر سب سے بڑا فتنہ ہے۔ مغرب میں عورتوں کو زندگی کے مختلف شعبہ جات میں جس تناسب اور شرح سے شریک کر لیا گیا ہے، اگر یہ سلسلہ یونہی جاری رہا تو دنیا ترقی کی موجودہ رفتار کو...
  10. ساجد

    عورت اور ترقی

    قومی ترقی کے لئے کیا عورتوں کا ہر میدان میں مردوں کے شانہ بشانہ کام کرنا ناگزیرہے؟ اس اہم سوال کا جواب ’ہاں‘ میں دینا بے حد مشکل ہے۔ اگر عورت اپنے مخصوص خاندانی فرائض کو نظر انداز کرکے زندگی کے ہر میدان میں شرکت کرے گی تو خاندانی ادارہ عدمِ استحکام کا شکار ہوجائے گا اور خاندانی ادارے کے عدمِ...
  11. ساجد

    عورت اور ترقی

    امریکہ اور یورپ نے گذشتہ دو صدیوں کے درمیان جو محیرالعقول سائنسی ترقی کی ہے، اس میں عورتوں کے حصے کو اَصل تناسب سے کہیں بڑھا چڑھا کر پیش کیا جاتا رہا ہے۔ محدود دائروں میں عورتوں کے کردار اور حصہ سے انکار ممکن نہیں ہے۔ البتہ مغربی معاشرے کی اجتماعی ترقی کامعروضی جائزہ لیا جائے تو تحریک ِآزادی ٔ...
  12. ساجد

    عورت اور ترقی

    درحقیقت اس طرح کے نعرے تحریک آزادیٔ نسواں کے علمبرداروں کی طرف سے شروع میں انیسویں صدی کے آغاز میں لگائے گئے تھے جو رفتہ رفتہ بے حد مقبولیت اختیار کر گئے۔ اس زمانے میں عورتوں کا دائرہ کار گھر کی چار دیواری تک محدود تھا اور عورت کا اصلی مقام اس کا گھر ہی سمجھا جاتا تھا۔ اس زمانے کی خاندانی اقدار...
  13. ساجد

    عورت اور ترقی

    عورت اور ترقی محمد عطاء اللہ صدیقی بیسویں صدی کے دوران مغرب نے قوموں کی ترقی کے لئے جس سماجی فلسفہ کو آگے بڑھایا اس کا ایک بنیادی نکتہ یہ تھا کہ ترقی کے عمل میں عورتوں کی شرکت کے بغیر خاطر خواہ نتائج کا حصول ممکن نہیں ہے۔ یہ فقرہ تو تقریباً ضرب ُالمثل کی حیثیت اختیار کرچکا ہے کہ مرد اور عورت...
  14. ساجد

    عورتو ں کے حقوق کے نام پر … ’’فتنہ ٔنازَن‘‘

    عورتوں کے حقوق کے نام پر مغرب میں برپا کی جانے والی تحریک ِآزادیٔ نسواں اپنے نتائج کے اعتبار سے ’’سازشِ بربادیٔ نسواں‘‘ معلوم ہوتی ہے۔ اس تحریک کا اصل ہدف خاندانی نظام کی تباہی اور مرد وزَن کا آزادانہ اختلاط ہے۔ یورپ اور امریکہ کے سنجیدہ دانشور خاندانی اقدار کی بحالی کی ضرورت پر زور دے رہے...
  15. ساجد

    عورتو ں کے حقوق کے نام پر … ’’فتنہ ٔنازَن‘‘

    (10) اسلام نے غیر محر م مردوں سے عورتوں کی ملاقات کو منع کیا ہے ۔ لیکن عاصمہ جہانگیر شادی شدہ اور غیر شادی شدہ ،گھر سے فرار ہو کر ’’دستک‘‘ میں داخلہ لینے والی لڑکیوں سے کئی کئی گھنٹوں تک ان کے آشناؤں سے ملاقات کو قابل اعتراض نہیں سمجھتی۔بلکہ یہ ان لڑکیوں کا عین حق سمجھتی ہیں۔ سمیعہ عمران کیس اس...
  16. ساجد

    عورتو ں کے حقوق کے نام پر … ’’فتنہ ٔنازَن‘‘

    (8) اسلامی تعلیمات کے مطابق کسی مسلمان عورت کاکسی غیر مسلم مرد سے نکاح نہیں ہوسکتا ہے ۔ عاصمہ جہانگیر اپنے آپ کو مسلمان کہلانے پر مصر ہیں ، لیکن وہ ایک قادیانی کے نکاح میں ہے ۔ اس تعلق سے ان کا ’’اسلام‘‘ متاثر ہوتا ہے ،نہ ان کی مسلمانی مجروح ہوتی ہے ۔ (9) عاصمہ جہانگیر نے حال ہی میں ایک...
  17. ساجد

    عورتو ں کے حقوق کے نام پر … ’’فتنہ ٔنازَن‘‘

    (6) اسلام نے عورت کا اصل مقام اس کے گھر کوقرار دیا ہے ۔ تحریک ِنازن کی پرچارک تنظیموں کااصل مقصد او رایجنڈا ہی ترقی کے نام پر عورتوں کو گھر سے نکال کر عام منڈی میں لانا ہے ۔ (7) قرآنِ مجید میں عورت او رمرد کے خفیہ تعلقات ،رومان ،اورعشق بازی کو بیہودہ اعمال قرار دیکر ان کے ارتکاب سے منع کیا...
  18. ساجد

    عورتو ں کے حقوق کے نام پر … ’’فتنہ ٔنازَن‘‘

    (4) اسلام کے خاندانی نظام میں مرد کو خاندان کے سربراہ کادرجہ دیاگیا ہے، لیکن یہ روشن خیال بیگمات اس طرح کی سربراہی کوعورتوں کی غلامی کا ذریعہ سمجھتی ہیں۔ (5) اسلام نے مر دکو ہی طلاق کاحق دیا ہے لیکن عاصمہ جہانگیر یہ حق برابر ی کی بنیاد پر عورتوں کو دینے کے لیے ایڑی چوٹی کا زور لگار ہی ہیں۔
  19. ساجد

    عورتو ں کے حقوق کے نام پر … ’’فتنہ ٔنازَن‘‘

    (3) اسلام نے وراثت میں عورتوں کے لیے نصف حصہ قرار دیا ہے ۔ اس کی حکمتیں مسلم ہے۔ لیکن ہماری مغرب زدہ بیگمات اس حکمت کو تسلیم کر نے کے لیے تیا ر نہیں ہیں وہ ہر صورت میں وراثت میں مردو زَن میں خیالی مساوات قائم کرنے پر مصر ہیں۔
  20. ساجد

    عورتو ں کے حقوق کے نام پر … ’’فتنہ ٔنازَن‘‘

    (2) عاصمہ جہانگیر اور اُن کی ہم خیال بیگمات ایک اور’’نسوانی حق ‘‘ کے لیے ہلکان ہوئی پھرتی ہیں اور وہ ہے اسقاط ِحمل کا حق ۔ یہ کونسا اسلام ہے جس میں اسقاط ِحمل کی اجازت دی جاتی ہو۔ امریکہ جیسے روشن خیال ملک میں بھی حالیہ برسوں میں اسقاط ِحمل کی اجازت کی شدت سے مخالفت کی جاتی رہی ہے لیکن ہماری...
Top