• الحمدللہ محدث فورم کو نئےسافٹ ویئر زین فورو 2.1.7 پر کامیابی سے منتقل کر لیا گیا ہے۔ شکایات و مسائل درج کروانے کے لئے یہاں کلک کریں۔
  • آئیے! مجلس التحقیق الاسلامی کے زیر اہتمام جاری عظیم الشان دعوتی واصلاحی ویب سائٹس کے ساتھ ماہانہ تعاون کریں اور انٹر نیٹ کے میدان میں اسلام کے عالمگیر پیغام کو عام کرنے میں محدث ٹیم کے دست وبازو بنیں ۔تفصیلات جاننے کے لئے یہاں کلک کریں۔

نتائجِ‌تلاش

  1. ساجد

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    یہ بات فراموش نہیں کرنی چاہئے کہ علماے دین نے قادیانیوں کی عبادت گاہوں پر حملہ کرکے ان کو جان سے مار دینے کی حمایت کبھی نہیں کی۔ مرزا غلام احمد قادیانی ۱۹۰۸ء میں اپنی فطری موت مرا، حالانکہ ۱۸۹۲ء میں دو سو علماے کرام نے اس کے کفر کا فتویٰ دیا تھا۔ اس کے بعد اس کے خلفا بھی اپنی موت مرے، اُنہیں کسی...
  2. ساجد

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    ٭ مرزا غلام احمد کا یہ بیان درست معلوم نہیں ہوتا کہ کلمہ طیبہ پڑھنے اور ’السلام علیکم‘ کہنے پر قادیانیوں کو سالوں کی سزائیں سنائی گئیں۔ ہم ان سے دریافت کرتے ہیں کہ وہ غیر مسلم ہوتے ہوئے مسلمانوں کے کلمہ طیبہ پڑھنے اور ’السلام علیکم‘ کہنے میں اس قدر دلچسپی کیوں رکھتے ہیں؟ اگر ان کے’نبی‘ نے اپنی...
  3. ساجد

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    ٭ مرزا غلام احمد نے کہا ہے کہ ’’تمام احمدی محب وطن ہیں‘‘۔ نجانے ’محب ِوطن‘ ہونے سے ان کی مراد کیا ہے؟ آخر یہ کیسی ’حب الوطنی‘ ہے جو قادیانیوں کو اسرائیل میں اپنا مشن قائم کرنے سے باز نہیں رکھتی۔ کیا قادیانی ڈائریکٹر اسرائیل میں قادیانی مشن کی موجودگی کی تردید کرسکتے ہیں؟ اگر نہیں تو پھر اس ’حب...
  4. ساجد

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    اس طرح قادیانیوں کے خلیفہ دوم مرزا بشیر الدین محمود سے ان کے ایک مرید نے سوال کیا کہ کسی غیر احمدی کااگر کوئی بچہ انتقال کرجائے توکیااس کی نمازِ جنازہ پڑھنا جائز ہے؟ اس کے جواب میں مرزا بشیرالدین محمود نے کہا: ’’میں آپ سے پوچھتا ہوں کہ اگر کسی عیسائی یا ہندو کا بچہ فوت ہوجائے تو کیا اس کی نمازِ...
  5. ساجد

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    ٭ مرزا غلام احمدنے شکایت کی ہے کہ قادیانی مسجد کو مسجدنہیں کہہ سکتے، اُنہیں اذان دینے نہیں دی جاتی۔حتیٰ کہ قرآنِ مجید کی آیات تک لکھنے کی اجازت نہیں۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ جب وہ دائرئہ اسلام سے خارج ہیں توپھر یہ سب شکایتیں بلا جواز ہیں۔مساجد اور اذان تو شعائر ِاسلام ہیں۔یہ مسلمانوں کی ثقافت اور...
  6. ساجد

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    ٭ حضرت محمدﷺکے غلام ہونے کادعویٰ بھی محل نظر ہے۔ قادیانی کے مرزا غلام احمد کا غلام کبھی بھی والی ٔمدینہ کا غلام نہیں ہوسکتا۔ جس طرح ایک مسلمان مرزا غلام احمد کاغلام نہیں ہوسکتا، اسی طرح کوئی قادیانی محمدعربیﷺ کا سچا غلام نہیں ہوسکتا۔ یہ محض سخن سازی اور فریب دہی ہے اور کوئی مسلمان یہ فریب کھانے...
  7. ساجد

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    ٭ مرزا غلام احمد کے بیان کا وہ حصہ سخت قابل اعتراض ہے جس میں اُنہوں نے کہا: یہ بیان آئین پاکستان سے صریحاً بغاوت ہے۔ آئین پاکستان کی رو سے قادیانی غیر مسلم اقلیت ہیں۔ اگر آج کوئی قادیانی یہ اعلان کرتا ہے کہ وہ اقلیتی کمیونٹی کارکن نہیں، بلکہ اکثریتی جماعت یعنی مسلمانوں کی جماعت میں سے ہے، تو...
  8. ساجد

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    لہٰذا یہ بات مسلّم ہے کہ قادیانیوں کو غیرمسلم قرار دیئے جانے کا آئینی فیصلہ ہر اعتبار سے درست تھا۔ یہ فیصلہ مسلمانوں کوبہت پہلے کردینا چاہئے تھا۔ علامہ اقبال نے تو ۱۹۳۵ء میں اپنے مضمون میں تحریر کیا تھا کہ قادیانی اسلام اور ہندوستان دونوں کے غدار ہیں۔ اُنہوں نے انگریز حکومت سے مطالبہ کیا تھاکہ...
  9. ساجد

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    ٭ رہی بات قرآنِ مجید کو آخری کتاب ماننے کی۔ یہ دعویٰ بھی ناقابل اعتبار ہے، کیونکہ قادیانیوں نے قرآنِ مجید کی آیاتِ مبارکہ کی تفسیر کرنے میں جس طرح کی تحریف سے کام لیا ہے ، وہ ان کے کافر ہونے کے لیے کافی دلیل ہے۔ لہٰذا قادیانیوں کا قرآنِ مجید کو آخری کتاب ماننے کا دعویٰ بے معنی ہے، جب تک وہ...
  10. ساجد

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    یہ محض تلبیس کوشی، دھوکہ، فریب اور لفظی بازی گری ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ قادیانی حضرت محمدﷺ کو اس طرح آخری نبی نہیں مانتے جس طرح کہ عام مسلمان ختم نبوت پر یقین رکھتے ہیں۔ قادیانی مرزاغلام احمد آف قادیان کو بھی ’محمد‘ اور’احمد‘ سمجھتے ہیں اور اس کی ’نبوت‘ کو حضرت محمدﷺ کی نبوت کا ظل و بروز (سایہ اور...
  11. ساجد

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    ٭ مرزا غلام احمد نے پریس کانفرنس میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے والی آئینی ترمیم کو اس لیے ’بڑی زیادتی‘ کہا ہے کہ قادیانی قرآن کو آخری کتاب اور رسول اللہﷺ کو آخری نبی مانتے ہیں۔ بادی النظر یہ دلیل بڑی وزنی دکھائی دیتی ہے۔اگر قادیانیوں کی اس دلیل اور دعویٰ کا اعتبار کرلیا جائے تو پھر یقین...
  12. ساجد

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    حکومت کی طرف سے اُس وقت کے اٹارنی جنرل جناب یحییٰ بختیار نے پارلیمنٹ کے سامنے دلائل دیئے تھے۔ یہ معاملہ کئی ہفتے جاری رہا تھا۔ اس وقت کے قادیانی خلیفہ مرزا ناصر احمد اور اس کے تین دیگر ساتھیوں کوبھرپور موقع دیا گیا کہ وہ اپنے موقف کے حق میں دلائل پیش کریں۔مرزا ناصر احمد نے بہت پہلو بچانے کی کوشش...
  13. ساجد

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    پریس کانفرنس میں عجیب وغریب دعوے کرنے والے قادیانی جماعت کے ڈائریکٹر کیا اس بات کی تردید کرسکتے ہیں کہ ان کے ’مسیح موعود‘ اور’ ظلّی بروزی نبوت کے مدعی‘ کاذب نے بارہا تحریر کیا تھا کہ ان کو نہ ماننے والے ’کنجریوں کی اولاد‘ ہیں۔ (نقل کفر، کفر نہ باشد) جب وہ اپنے ساتھ ہونے والی ’بڑی زیادتی‘ کا...
  14. ساجد

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    نوائے وقت نے بجا طور پر قادیانی جماعت کے ڈائریکٹر کے اس بیان کو ’عجیب و غریب دعویٰ ‘ قرار دیا ہے۔ یہ بیان ایک آئینہ ہے جس میں قادیانیوں کی حقیقی سوچ کا واضح عکس دیکھا جاسکتا ہے۔ قادیانی کی اقلیت کی یہی وہ سوچ ہے جس نے پاکستان میں ان کے لیے مسائل پیدا کئے ہیں اور وہ پاکستانی معاشرے میں ابھی تک...
  15. ساجد

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار!

    قادیانیوں کا’ مسلمان‘ کہلانے پر اصرار! عطاء اللہ صدیقی قادیانی جماعت کی سپریم کونسل کے ڈائریکٹر مرزا غلام احمد قادیانی نے کہا ہے کہ ہم قرآن کو آخری کتاب اور رسول اللہﷺکو آخری نبی مانتے ہیں اور قرآن و حدیث پر عمل کو اپنا فرض سمجھتے ہیں لیکن ۱۹۷۴ء میں نام نہاد پارلیمنٹ اور نام نہاد صدر نے ہمیں...
  16. ساجد

    امریکی عدالت کا فیصلہ اورایک انتہا پسند کا نقطہ نظر

    افضال ریحان نے الزام لگایا ہے کہ ہمارا میڈیا شروع دن سے اس قانونی مقدمے کواُچھالتا اور قوموں کے درمیان نفرت اور دشمنی کو بالواسطہ ہی سہی، ہوا دیتا چلا آرہا ہے۔ یہ حرکت احمقانہ نہیں تو بھی بچگانہ ضرور ہے۔ ہم دیانت داری سے سمجھتے ہیں کہ یہ الزام انتہائی لغو اور بیہودہ ہے۔ یہ صرف اُسی شخص کی سوچ...
  17. ساجد

    امریکی عدالت کا فیصلہ اورایک انتہا پسند کا نقطہ نظر

    یہ بیان ڈاکٹر عافیہ صدیقی بقائمی ہوش و حواس اور آزادانہ مرضی کے تحت نہیں دے سکتیں۔ وہ بارہا عدالت میں بیان دے چکی ہیں کہ ان کے ساتھ جیل میں بہیمانہ سلوک روا رکھا جارہا ہے۔ وہ اس ’اسلامی ملک‘ افغانستان میں بھی امریکیوں کی قید میں تھیں۔ بلگرام جیل میں قیدی نمبر ۶۵۰ کے طور پر کاظم آغا اور ایوان...
  18. ساجد

    امریکی عدالت کا فیصلہ اورایک انتہا پسند کا نقطہ نظر

    ہم سمجھتے ہیں کہ امریکی عدالت سے سزا سنانے کے بعد ڈاکٹر عافیہ صدیقی کا جو بیان فوری طور پر امریکی میڈیا کے ذریعے پھیلایا گیا ہے، وہ انجینئرڈ تھا۔ سزا دینے والے سمجھتے تھے کہ اس سزا کے خلاف عالم اسلام میں شدید ردّ عمل سامنے آئے گا، بالخصوص یہودیوں کو اس کا ذمہ دار ٹھہرایا جائے گا۔ اسی لیے عافیہ...
  19. ساجد

    امریکی عدالت کا فیصلہ اورایک انتہا پسند کا نقطہ نظر

    عافیہ صدیقی نے امریکی عدالت میں دیے گئے بیان میں ’اعترافِ جرم‘ ہرگز نہیں کیا مگر افضال ریحان نے اپنے تخیل کے زور پر یہ نتیجہ خود ہی برآمد کرلیا ہے۔ مزید برآں اس سیکولر کالم نگار کے قلب پر یہ القا بھی ہوا ہے کہ عافیہ صدیقی کو اپنے کیے پر ’پچھتاوا‘ ہے اور افضال کے نزدیک ان کا یہ جذبہ’قابل التفات‘...
  20. ساجد

    امریکی عدالت کا فیصلہ اورایک انتہا پسند کا نقطہ نظر

    افضال ریحان مزید لکھتا ہے: بین المذاہب ہم آہنگی کا مسخ شدہ اوربے ہودہ تصور ہے جو افضال ریحان جیسے مغرب زدہ افراد نے اپنے ناپختہ ذہنوں میں پال رکھا ہے۔ ہم یہ سمجھنے سے قاصر ہیں کہ عافیہ صدیقی کو ملنے والی غیر منصفانہ سزا کے خلاف جائز احتجاج سے ’بین المذاہب دوری‘ کا سوال کیونکر پیدا ہوتا ہے۔ کیا...
Top